۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
مشہد مقدس میں دفتر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا افتتاح

حوزہ/ دفتر جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہہد مقدس حتی المقدور وامکان تمام طلاب کرام کی خدمت میں حاضر ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دفتر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان شعبہ مشہد مقدس کا افتتاح بدست حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسین طباطبائی مسؤل و مشاور عالی دفتر آیت اللہ العظمی بہجت (رح) انجام دیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں اراکین کابینہ شعبہ مشہد اور سرپرست اعلیٰ حسینہ امام جواد علیہ السلام بلتستان،حجت الاسلام شیخ غلام رسول مخلصی اور سابق سرپرست اعلیٰ حجت الاسلام شیخ محمد حسن غیوری نے شرکت کیا۔

اس موقع پر میڈیا سیکرٹری شعبہ مشہد کا کہنا تھا انشاءاللہ دفتر جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہہد مقدس حتی المقدور وامکان تمام طلاب کرام کی خدمت میں حاضر ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .