حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روضہ مارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکر و ثقافت سے وابستہ ام البنین عليہا السلام ای یونیورسٹی نے برائے خواتین قرآنی علوم اور معارف ثقلین کی نشر و اشاعت کے لئے قرآن ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
یہ ڈیپارٹمنٹ حوزوی و اکیڈمک مضامین پر مشتمل چار سالہ کورس میں گریجویشن فراہم کرے گا۔
یونیورسٹی کے صدر شیخ حسین الترابی نے کہا کہ اس شعبے کے قیام کے مقاصد مندرجہ ذیل ہیں:
- قرآن اور علوم القرآن پر خصوصی توجہ مرکوز کرنا، قرآنی تعلیمات کو عام کرنا، انسانی تہذیب میں نیکی کی اقدار کے تحفظ میں کردار ادا کرنا۔
- خواتین میں علوم القرآن کے بارے آگاہی و فروغ۔
- قرآنی علوم میں خواتین گریجویٹ تیار کرنا۔
- قرآنی علوم میں دلچسپی رکھنے والی خواتین کی سرپرستی کرنا۔
- خواتین میں علوم القرآن ، فقہ اور عقائد اوراسلامی ثقافت کے فروغ کے لئے موثر کردار ادا کرنا۔
-منفی افکار کا علمی قابلہ کرنا۔
انہوں نے کہا کہ یہ گریجویشن کورس عربی اور انگریزی میں ہوگا اور اس کورس کے لئے جلد ہی رجسٹریشن شروع کر دی جائے گی۔

نجف اشرف؛ ام البنین(ع) ای یونیورسٹی کی جانب سے قرآنی علوم اور معارف ثقلین کی نشر و اشاعت کے لئے قرآن ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا اعلان
حوزہ/ روضہ مارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکر و ثقافت سے وابستہ ام البنین عليہا السلام ای یونیورسٹی نے برائے خواتین قرآنی علوم اور معارف ثقلین کی نشر و اشاعت کے لئے قرآن ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
-
شادی میں تاخیر نسلی آبادی اور نظام کے مستقبل کیلئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے،ڈاکٹر سید محمدحسین چاوشیان
حوزہ / خاندانی علوم کے ماہر ڈاکٹر سید محمد حسین چاوشیان نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، کوئی بھی کام خدا کے نزدیک نکاح کی طرح محبوب نہیں ہے کہا کہ شادی…
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں یونیورسٹیز کے 200 طلباء و طالبات کے اعزاز میں گریجویشن تقریب
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ تعلقات عامہ سے وابستہ یونیورسٹی اینڈ اسکول ریلیشنز ڈویژن کی جانب سے نجف گورنریٹ کی بغداد ٹیکنیکل یونیورسٹی…
-
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی میں "فارسی کے فروغ میں خواتین کا نمایاں رول" پر بین الاقوامی کانفرنس
حوزہ/ہندوستان میں فارسی کے فروغ کے لیے صرف ایران ہی نہیں پورے وسطی ایشیاء نے اہم رول ادا کیا ہے۔ مغل دور کو ہندوستان میں فارسی کا سنہرا دور کہا جاتا ہے۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد کی جانب سے شجرکاری مہم
حوزہ/ پودے لگانا ایک اچھی اور نیک مہم ہے جس کی تاکید ہمیں دین اسلام نے کی ہے، فاطمیہ سکول اور کالج کی بچیاں شجر کاری کی مہم میں کوشاں ہیں۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کی جانب سے تربیتی کورس کا انعقاد
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم کی جانب سے تمام اردو زبان محبان اہلبیت علیہم السلام کے لئے امام زمانہ عج کی تعلیمات سے واقفیت کے لئے شارٹ کورس بعنوان…
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) شعبہ قرآن برائے خواتین:
قرآن کریم کو صحیح پڑھنے اور تلاوت کے احکام کی تعلیم دینے کے لئے "السقّاء" اور "النرجس" کے عنوان سے دو تربیتی کورسز کا آغاز
حوزہ/ قرآن مرکز برائے خواتین کی سربراہ منار الجبوری نے بتایا کہ "السقّاء" کورس میں یونیورسٹی کی طالبات کا ایک گروپ شرکت کر رہا ہے جبکہ "النرجس" کورس میں…
-
آیت اللہ العظمی سبحانی سے ایرانی رضاکار فورسز کے سربراہ کی ملاقات:
استکباری طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے کہا: معاشرے میں بسیج کا کردار اتنا اہم ہے کہ امام راحل نے فرمایا اے کاش میں بھی بسیجی ہوتا۔
-
معاشرے کی اصلاح میں خواتین کا اہم کردار ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ دینی مدارس نے اسلامی تعلیمات، قرآن و سنت، سیرت اہلبیت (ع) کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، اہل خیر حضرات کو دینی مدارس کی تاسیس اور تعمیر…
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے قرآن یونٹ کی جانب سے خواہران کے لئے حفظ قرآن اور تلاوت کورس میں داخلے کے آغاز کا اعلان
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے وویمن گائیڈنس ڈویژن سے وابستہ قرآن یونٹ نے حفظ قرآن اور تلاوت کے اصولوں سے متعلق کورس میں داخلے کے آغاز کا اعلان…
-
قم میں جامعہ اردو علی گڑھ کے امتحانات
حوزہ/قم میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ڈگری حاصل کرنے کا سنہرا موقع،ادیب (ہائی اسکول)، ادیب ماہر (انٹر)، ادیب کامل (بی اے)، معلم (بی،ٹی،سی،) کے امتحانات۔
-
مجلس وحدت مسلمین لاہور کی سیکرٹری جنرل:
خاتون کے معنی حیا دار پردے میں رہنے والی کے ہیں، حنا تقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین لاہور کی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اگر ہم مضبوط خاندان، محفوظ عورت، مستحکم معاشرہ چاہتے ہے تو ہمیں حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا…
-
باحجاب خواتین معاشرے میں اعلی اقدار کے نفاذ اور اسلامی نظام قائم کرنے کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہیں، زہرا نقوی
حوزہ/ پروردگار نے عورت کی قدر و منزلت اور وقار برقرار رکھنے کے لیے پردے کا حکم دیا اور اپنے شرعی تقاضے پورے کرتے ہوئے اسے عملی میدان چاہے وہ علم کا میدان…
آپ کا تبصرہ