حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے وویمن گائیڈنس ڈویژن سے وابستہ قرآن یونٹ نے حفظ قرآن اور تلاوت کے اصولوں سے متعلق کورس میں داخلے کے آغاز کا اعلان کیا۔
رجسٹریشن کے شرائط مندرجہ ذیل ہیں:
- کورس میں داسخلے کی خواہشمند خواتین کے پاس کم از کم مڈل اسکول ڈپلومہ ہونا ضروری ہے۔
- عمر کی کم سے کم حد 18 سال اور زیادہ سے زیادہ حد 55 سال ہے۔
- مڈل اسکول کے چھٹے مرحلے میں پڑمنے والی طالبات اس کورس میں داخلے کی اہل نہیں ہیں۔
یہ کورس آن لائن لیکچرز اور مطالعہ پر مشتمل ہوگا ، لیکن قرآن پاک کے پہلے پانچ پارےحفظ کرنے کے بعد کورس کے شرکاء کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں امتحان حضوری کا انعقاد کیا جائے گا۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ (21/ 3/ 10) ہے۔ رجسٹریشن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdJtBdBcgo8km4AsUur3mJx_sJKMHPFs0zU6F7026LTiMUgmA/viewform
یہ بات قابل ذکر ہے کہ قرآن یونٹ معاشرے خصوصا خواتین میں دینی و قرآنی علوم اور تعلیمات کے فروغ کے لئے کوشاں ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے قرآن یونٹ ہر سال متعدد قرآنی پروگراموں اور سرگرمیوں کا اہتمام کرتا ہے ، جس میں مختلف قرآنی کورسز بھی شامل ہیں۔

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے قرآن یونٹ کی جانب سے خواہران کے لئے حفظ قرآن اور تلاوت کورس میں داخلے کے آغاز کا اعلان
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے وویمن گائیڈنس ڈویژن سے وابستہ قرآن یونٹ نے حفظ قرآن اور تلاوت کے اصولوں سے متعلق کورس میں داخلے کے آغاز کا اعلان کیا۔
-
بغداد میں "الاشارہ فی القرآن الکریم" کے عنوان سے قرآن سمپوزیم کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی بغداد میں موجود شاخ کی جانب سے "الاشارہ فی القرآن الکریم" کے عنوان سے قرآن سمپوزیم کا انعقاد…
-
قرآن مرکز نجف اشرف برانچ کی جانب سے ای لرننگ پروگرامز کا دوبارہ آغاز اور مرکز کے اساتذہ کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس سے وابستہ قرآن مرکز نجف اشرف برانچ نے قرآن مرکز کے اساتذہ کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کرکے اپنے ای لرننگ پروگرامز اور کورسز…
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) شعبہ قرآن برائے خواتین:
قرآن کریم کو صحیح پڑھنے اور تلاوت کے احکام کی تعلیم دینے کے لئے "السقّاء" اور "النرجس" کے عنوان سے دو تربیتی کورسز کا آغاز
حوزہ/ قرآن مرکز برائے خواتین کی سربراہ منار الجبوری نے بتایا کہ "السقّاء" کورس میں یونیورسٹی کی طالبات کا ایک گروپ شرکت کر رہا ہے جبکہ "النرجس" کورس میں…
-
روضہ امام علی رضا (ع) کی جانب سے تربیتی کورس کا انعقاد
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم کی جانب سے تمام اردو زبان محبان اہلبیت علیہم السلام کے لئے امام زمانہ عج کی تعلیمات سے واقفیت کے لئے شارٹ کورس بعنوان…
-
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین لاہور:
عظیم الشان یوم فاطمہؑ و علیؑ کانفرنس کا انعقاد، اہم مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
حوزہ/ سیکرٹری جنرل حنا تقوی صاحبہ نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ خاتون جنت بی بی دو عالم اپنے شوہر مولا علی علیہ سلام کے لیے ایک دلسوز ، مہربان اور فداکار…
-
ام البنین (س) ویمن لائبریری کی جانب سے مسودات اور مخطوطات کی فہرست سازی کے لئے خصوصی کورس کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکرو ثقافت سے وابستہ ام البنین عليہا السلام ویمن لائبریری نے اپنے عملے کی پیشہ ورانہ امورمیں ترقی ومہارت…
-
روضہ حضرت عباس (ع) کی جانب سے قرآن مجید حفظ کرنے والی طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے اسٹڈی ٹرپ کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے وویمن گائیڈنس ڈویژن سے وابستہ قرآن یونٹ کی جانب سے قرآن مجید حفظ کرنے والی طالبات کے لئے ایک سٹڈی ٹرپ کا اہتمام…
-
ضلع ٹنڈو محمد خان میں خواتین اور بچیوں کے لیے درسگاہ منتظران مہدی (عج) کا افتتاح
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ٹنڈو سائیں داد ضلع ٹنڈو محمد خان میں خواتین اور بچیوں کے لیے درسگاہ منتظران مہدی کا افتتاح کیا گیا۔
-
اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں جدید داخلے کا اعلان
حوزہ/اہل بیت علیہم السلام انٹرنیشنل یونیورسٹی تہران، اسلامی جمہوریہ ایران کی منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تصدیق شدہ ہونے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ…
-
-
پاکیزہ معاشرے کی تشکیل میں دیندار خواتین کا فعال کردار انتہائی اہم ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ خواتین پر گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ معاشرتی ذمہ داریاں بھی عائد ہوتی ہیں۔ہمیں اسوہ زینبی سلام اللہ علیہا پر عمل کرتے ہوئے اپنے معاشرے کی اسلام…
-
ہندوستان کی حجابی گرل شفا شیخ نے بلیک بیلٹ حاصل کیا
حوزہ/ ممبئی کے لالہ لاجپت رائے کالج میں گریجویٹ کی تعلیم حاصل کر رہی شفا شیخ نے بلیک بیلٹ حاصل کیا ہے۔ شفا حجابی گرل ہیں۔ شفا کہتی ہیں کہ انہیں حجاب سے…
-
-
روضہ حضرت عباس (ع) میں امام جواد (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے ثقافتی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے وابستہ قرآن یونٹ کی جانب سے امام جواد علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
معاشرے کی اصلاح میں خواتین کا اہم کردار ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ دینی مدارس نے اسلامی تعلیمات، قرآن و سنت، سیرت اہلبیت (ع) کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، اہل خیر حضرات کو دینی مدارس کی تاسیس اور تعمیر…
-
کربلا؛ الصدّيقة الطاهرة(س) وویمن میڈیکل آرگنائزیشن کی جانب سے عالمی وبائی مرض کورونا سے بچاؤ کے بارے میں تعلیمی لیکچرز کے انعقاد کا سلسلہ جاری
حوزہ/ آرگنائزیشن کی انتظامی کمیٹی کی رکن محترمہ بشریٰ نے کہا: " یہ لیکچر ان لیکچرز کے سلسلے کا ایک حصہ ہے جو آرگنائزیشن کی جانب سے متعدد موضوعات پرآگاہی…
-
نجف اشرف؛ ام البنین(ع) ای یونیورسٹی کی جانب سے قرآنی علوم اور معارف ثقلین کی نشر و اشاعت کے لئے قرآن ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا اعلان
حوزہ/ روضہ مارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکر و ثقافت سے وابستہ ام البنین عليہا السلام ای یونیورسٹی نے برائے خواتین قرآنی علوم اور معارف ثقلین کی نشر…
-
طالبان کے اقتدار سے افغان خواتین کیوں خوف زدہ؟
حوزہ/ قتل، کوڑے مارنے، تشدد اور کنوارے پن کی تصدیق جیسے خدشات افغان خواتین کے دماغ میں ایک بار اس لیے تازہ ہوگئے ہیں کیونکہ طالبان اپنے پچھلے دور میں خواتین…
-
ایم پی اے پنجاب اسمبلی پاکستان :
پاکستان میں خواتین کو با اختیار اور تربیت یافتہ بنانے کیلئے وسیع میدان خالی ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ دینی جماعتوں کو زیادہ سے زیادہ بہترانداز میں خواتین کو معاشرتی، سیاسی واجتماعی ذمہ دارایوں سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے شعبہ تربیت و اعلی تعلیم سے وابستہ ایک نئے اسکول کا افتتاح
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا شعبہ تربیت اور اعلی تعلیم کربلا کے تمام علاقوں اور خاص طور پر مضافاتی علاقوں میں معیاری اور جدید تعلیمی ادارے…
-
زیارت اربعین کی تیاریوں کے ضمن میں روضہ حضرت عباس (ع) کی جانب سے فرسٹ ایڈ ٹریننگ کورس کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ یہ تربیتی پروگرام کسی بھی ہنگامی صورتحال میں زندگی بچانے کی تربیت اور مہارت سے متعلق ہے تاکہ طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے فوری نگہداشت…
آپ کا تبصرہ