حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،شہر اجمیر میں شیعہ و سنیوں کے ساتھ شھر کے ھندو بھائیوں نے نپور شرما کے خلاف امن مارچ میں شرکت کر اپنا احتجاج اجمیر کے کلکٹر کے پاس درج کرایا۔
اس جلسہ میں مجلس علماء راجستھان شعبہ قم کے صدر عالی جناب سید نقی حسین صاحب اور تاراگڑھ کے امام جمعہ و جماعت عالی جناب سید نقی مھدی صاحب اور امام جماعت عالی جناب مولانا مظفر حسین صاحب نے مومنین کی کثیر تعداد کے ساتھ شرکت کی۔