حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام باڑہ قصر حسینی بلوچ پورہ میں مولانا محمد میاں عابدی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا: إِنِّي تَارِكٌ فِيكُمُ اَلثَّقَلَيْنِ مَا إِنْ تَمَسَّكْتُمْ بِهِمَا لَنْ تَضِلُّوا بَعْدِي كِتَابَ اَللَّهِ وَ عِتْرَتِي أَهْلَ بَيْتِي وَ إِنَّهُمَا لَنْ يَفْتَرِقَا حَتَّى يَرِدَا عَلَيَّ اَلْحَوْضَ، رسول خدا دو چیزیں چھوڑ گئے ایک قرآن اور دوسرے اہل بیت، قران حکم دین ہے اور اہل بیت اسے بچانے والے ہیں۔
انہوں نے کہا: اس لئے اگر کسی کو پورا دین چاہئے تو قرآن کے ساتھ اہل بیت کے کردار کو بھی اپنانا پڑے گا تبھی وہ سچا مسلمان ہوگا ۔
آپ کا تبصرہ