حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے، زیدپور بارہ بنکی میں جاری عشرہ محرم کی چھٹی شب کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ظہور مہدی مولائی نے کہا : جو قیام امام حسین علیہ السلام کا مقصد تھا وھی عزائے امام حسین علیہ السلام کا مقصد ہے۔
مولانا نے کہا: قیام امام حسین علیہ السلام کا مقصد امت کی اصلاح و ہدایت کرنا تھا ، تو آج عزائے حسین کا مقصد بھی ہماری اصلاح و ہدایت کرنا ہے۔
انہوں نے کہا: درحقیقت عزائے امام حسین علیہ السلام ہماری ہمہ جہت اصلاح و ھدایت کرکے ہمیں صالح بنانا چاہتی ہے تاکہ ہم مصلح عالم حضرت امام عصر علیہ الصلوۃ والسلام کے کار آمد سپاہی بن سکیں اور حبیب و سعید کی طرح فرزند حسین علیہ السلام نصرت و مدد کرسکیں۔
انہوں نے مزید کہا: اب یہ ہمارا فریضہ ہے کہ فرش عزا پر بیٹھ کر ہم اپنا محاسبہ کریں کہ آیا ہم پردہ غیب آنے والے حسین کی نصرت و مدد کے لئے سعید و زہیر کی طرح واقعا تیار ہیں یا نہیں؟
مولانا ظہور مہدی مولائی نے کہا: اگر آمادہ ہیں تو اس آمادگی کو مزیدقوت بخشیں اور اگر آمادہ نہیں ہیں ، تو ابھی اور اسی وقت مظلوم کربلا کے اس کردار ساز فرش عزا پر بیٹھ کر عہد کریں کہ ہم اپنی ہمہ جانبہ اصلاح کرکے ضرور صالح بنیں گے یعنی اپنے کو بہر صورت اللہ عز و جل کے دین مقدس اور ولئ برحق کی نصرت و مدد کے قابل بنائیں گے۔

زیدپور بارہ بنکی میں جاری عشرہ محرم کی چھٹی شب کی مجلس سے خطاب:
جو قیام امام حسین (ع) کا مقصد تھا وہی عزائے امام حسین (ع) کا مقصد ہے؛ مولانا ظہور مہدی مولائی
حوزہ/ مولانا نے کہا: جو قیام امام حسین علیہ السلام کا مقصد تھا وہی عزائے امام حسین علیہ السلام کا مقصد ہے۔
-
امام حسین نے اپنا سب کچھ لٹا کر دین محمدی کو بچا لیا، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ امام حسین نے اپنا سب کچھ لٹا کر دین محمدی کو بچا لیا آج امت مسلمہ پھر مشکلات میں گرفتار ہے اور آج پھر اسی جزبہ حسینی کی ضرورت ہے۔
-
امام بارگاہ مہدی آمین آباد لکھنؤ میں جاری عشرہ مجالس کی چھٹی مجلس سے خطاب:
امام حسین (ع) نے دین کو بچایا ہے: مولانا سید راہب حسن زیدی
حوزہ/ مولانا نے کہا: کہ امام حسین علیہ السلام نے دين کو بچایا ہے اگر امام حسین علیہ السلام قربانی پیش نہ کرتے تو آج دین مٹ جاتا دین کو نہ کوئی جانتا اور…
-
حجۃ الاسلام والسلمین مولانا سید کلب رشید رضوی سے حوزہ نیوز کا ایک خصوصی انٹرویو:
فرش عزائے امام حسین (ع) خوشنودی سید سجاد (ع) کی پہلی سیڑھی ہے
حوزہ/ محرم الحرام میں حوزہ نیوز ایجنسی نے جو عشرہ محرم کے حوالے سے رپورٹ کا کام انجام دیا ہے وہ اپنے آپ میں ایک بہترین کام ہے، پوری دنیا میں جاری عشرہ…
-
سرینگر میں جاری عشرہ مجالس سے خطاب:
امام حسین (ع) کی شھادت کا مقصد امر بالمعروف اور نھی عن المنکر تھا، مولانا محمد کوثر علی جعفری
حوزہ/ مولانا نے کہا: امام حسین علیہ السلام کی شھادت کا مقصد امر بالمعروف اور نھی عن المنکر تھا اور اس سنت کو سماج اور معاشرے میں رائج کرنے کی ضرورت ہے…
-
نمائندہ الہیٰ امام حسینؑ نے اپنے قیام کے ذریعے یزید کے ناپاک عزائم کو نیست و نابود کردیا، علامہ ذوالفقار سعیدی
حوزہ/ امام حسینؑ نے بقائے دین کےلئے قیام کیا ۔یزید کا مقصد اسلامی تعلیمات کو ختم کرکے اس کی جگہ یزیدی افکار اور نظریات کو فروغ دینا تھا جبکہ امام حسین…
-
سید ذیجاہ کاظمی:
عاشورا اور آزادی
حوزہ / سید ذیجاہ کاظمی صاحب نے محرم الحرام کی مناسبت سے " عاشورا اور آزادی" کے عنوان پر ایک تحریر لکھی ہے۔
-
مسجد نور محل حضرت گنج میں عشرہ مجالس کے سلسلہ سے مجلس کا انعقاد:
جناب زینب کا خطبہ ایک معجزہ ہے: مولانا ارشد حسین موسوی
حوزہ/ یہ وہی زینب ہیں جنھوں نے اس وقت کی سپر پاور یزید کو اس کے دربار میں ایسا للکارا کہ اس کی بولتی بند کر دی اور لکھا گیا کہ زینب کا خطبہ سن کر لوگوں…
-
انسان روز قیامت اسی کے ساتھ محشور ہو گا جس سے وہ محبت کرتا ہے، علامہ غلام عباس رئیسی
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام کی محبت اور ان سے بغض منافق اور مؤمن کی پہچان کا ذریعہ ہے اور یہ معیار پیغمبر اسلام (ص) نے ہمیں دیا ہے کیونکہ منافق کی…
-
استاد حوزہ علمیہ کردستان:
مجالسِ حسینی کسبِ بصیرت کا ذریعہ ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کردستان کے استاد نے کہا: امام حسین علیہ السلام نے مکمل علم و آگہی کے ساتھ ایسے راستے پر قدم رکھا جس نے اسلام کو بیمہ کر دیا۔
-
عالم بشریت کے عظیم رہنما کا نام حسین ابن علی (ع) ہے؛ عالمہ سیدہ بشری بتول نقوی
حوزہ/ اصحاب کہف کے متعلق اہم نکات بیان کرتے ہوئے عالمہ بشری نقوی نے کہا: یہ لوگ حق کی تلاش میں ہوتے ہیں اور اپنے ساتھ جامعہ معاشرے کی بھی راہنمائی کرتے…
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں تاسوعای حسینی (ع) کی مجلس عزا کا انعقاد + تصاویر
حوزہ / شب تاسوعا کو حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں رہبر معظمِ انقلابِ اسلامی کی موجودگی میں سیدالشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی مجلسِ عزا…
-
امام معصوم کی اطاعت ہر مخلوق پر واجب ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ اصحاب حسینی نے اپنے عمل سے ہمیں درس دیا کہ ہم اپنے امام کی نصرت کریں نہ کہ ان کے لئے رکاوٹ بنیں۔ لہذا ہر ایک کا فریضہ ہے کہ اپنا محاسبہ کرے کہ ہم…
-
اتحاد المسلمین کے زیر اہتمام اندرونی کاٹھی دروازہ سے تاریخی جلوس عزا برآمد:
حکومت آٹھویں محرم کے جلوس پر عائد پابندی ہٹا کر آزادی مذہب کا ثبوت دے: مولانا مسرور انصاری
حوزہ/ انہوں نے کہا آٹھویں محرم الحرام کے جلوس عزا کو پر امن طریقہ پر نکالنے کی اجازت دی جائے تاکہ اسے عقیدت واحترام کے ساتھ بر آمد کیا جائے گا۔
-
کینیڈا کے دار الخلافہ اوٹاوا کی مرکزی امام بارگاہ میں محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی عشرہ مجالس سے خطاب؛
فرش عزائے امام حسین (ع) دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ فرش عزائے امام حسین علیہ السلام دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے یہاں نسلوں کی تربیت کی جاتی ہے یہاں حریت، شرافت، عدالت، صداقت و امن و وفا کا درس دیا…
-
بارگاہ ام البنین (س) منصور نگر لکھنئو میں منعقد عشرہ مجالس سے خطاب:
سیرت اهلبیت علیہم السلام سے آشنائی کے بغیر اطاعت ممکن نہیں؛ مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ اللہ نے جس طرح اپنی اور اپنے رسول کی اطاعت واجب کی ہے اسی طرح اہلبیت علیہم السلام کی بھی اطاعت واجب کی ہے۔ لیکن انکی شخصیت اور سیرت سے آشنائی کے…
-
امام باڑہ قصر حسینی بلوچ پورہ میں میں عشرہ مجالس سے خطاب:
قرآن کے ساتھ اہلبیت (ع) کو اپنانے والا ہی سچا مومن ہے؛ مولانا محمد میاں عابدی
حوزہ/اگر کسی کو پورا دین چاہئے تو قرآن کے ساتھ اہل بیت کے کردار کو بھی اپنانا پڑے گا تبھی وہ سچا مسلمان ہوگا۔
-
توکل بر خدا کا درس دیا امام حسین (ع) نے: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ یزید پلید کے پاس حکومت، دولت، لشکر، افراد اور میڈیا سب کچھ تھا لیکن وہ اللہ سے دور تھا، وہ متکبر خدا کی کبریائی کا منکر تھا۔اسی کے برخلاف امام حسین…
-
عالمی البقیع آرگنائزیشن کی تمام علماء اور خطباء سے خصوصی اپیل
حوزہ/ سعودی وہابی مجرموں کے ہاتھوں جنت البقیع میں اہلبیت علیہم السلام کے مزارات مقدسہ کے انہدام کو سو سال پورے ہورہے ہیں اور اسی نسبت سے اس سال (1444)…
-
ممبئی مسجدِ ایرانیان(مغل مسجد) میں عشرہ محرم ۱۴۴۴ھ کی پانچویں مجلس سے خطاب:
کربلا کی جنگ ختم نہیں ہوئی، طے یہ کرنا ہے کہ تم حسینؑ کے ساتھ ہو یا یزید کے لشکر میں، مولانا عقیل الغروی
حوزہ/ عزا داری سوگواری ہے مگر عزاداری دشمن کے آگےسَر خم کرنا نہیں ہے۔ عزا داری کی روح (بے دینی سے) جہاد ہے، عزاداری کی روح باطل سے جنگ ہے۔ صرف یہ دُہراتے…
-
قم المقدسہ میں مجمع سید الشہداء العالمیہ میں منعقدہ عشرہ مجالس کی پانچویں مجلس سے خطاب؛
عَلَم مبارک،احساس پیغام کربلا کے ساتھ اٹھائیں، علامہ غلام عباس رئیسی
حوزہ / عَلَم مبارک کو صرف علم سمجھ کر نہ اٹھائیں بلکہ اس عَلَم کو پیغام کربلا کو دوسروں تک پہنچانے اور اس پر عمل کرنے کی احساس کے ساتھ اٹھائیں۔
-
امام حسین (ع) وارث انبیا ہیں؛ محترمہ سیدہ بشری بتول نقوی
حوزہ/ سیدہ بشری بتول نقوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں مجلس عزا کو خطاب کرتے ہوئے کہا: امام حسین علیہ السلام کا اولوالعزم انبیا کا…
آپ کا تبصرہ