۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
پورات

حوزہ/ گزشتہ چار دہائیوں کے دوران ایران کی پیشرفت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے اور اس ترقی کا اظہار معاشرے میں امید کی لہر پیدا کرے گا اور لوگ دشمنوں کی سازشوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بوشہر کے ڈپٹی گورنر اکبر پورات نے بوشہر میں ایک اجلاس میں کہا: آج عالمی استکبار اور بزدلانہ پابندیوں کے ہمہ گیر حملے کے باوجود انقلاب اسلامی ایران ایک بلند مقام حاصل کر چکا ہے۔ دنیا کے آزادی پسند لوگوں کے دلوں میں بسا ہے اور اس کی ترقی اور عظمت روز بروز بڑھ رہی ہے۔

بوشہر کے ڈپٹی گورنر نے مزید کہا: گزشتہ چار دہائیوں کے دوران ایران کی پیشرفت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے اور اس ترقی کا اظہار معاشرے میں امید کی لہر پیدا کرے گا اور لوگ دشمنوں کی سازشوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .