۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
عکس

حوزہ / اہل بیت معصومین علیہم السلام کی مدح سرائی کرنے والے 400 سے زائد ایرانی ذاکرین کرام نے حالیہ بدامنی کی مذمت کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیانیہ جاری کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اہل بیت معصومین علیہم السلام کی مدح سرائی کرنے والے 400 سے زائد ایرانی ذاکرین کرام کی جانب سے حالیہ بدامنی کی مذمت میں جاری شدہ اعلامیہ کا متن اس طرح ہے:

بسم‌الله الرحمن الرحیم

حالیہ بدامنی کی مذمت میں مداحان و ذاکرینِ اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کا اجتماعی بیان

بنی نوع انسان کی موجودہ بے بسی اور تعطل کا شکار مغربی تہذیب کے درمیان حضرت امام حسین بن علی علیہ السلام کا نورانی پرچم آج بھی لہرا رہا ہے اور دنیا کے سامنے ایک اختراعی اور قابل عمل راستہ طے کر رہا ہے۔

آج، اس کا پرچم بردار جمہوری اسلامی ایران ہے، جسے سردار دل ھا (سردار سلیمانی) نے "حرم" سے تعبیر کیا۔

آج سے چار دہائیاں پہلے سے ملت ایران نے مکتب شہداء پر عمل پیرا ہو کر ایک نئے مسیر اور راستے کا آغاز کیا اور وہ آج اپنی انقلابی زندگی کے دوسرے مرحلے میں آزاد اور آزادی پسند قوموں کے لیے ایک مکمل اور متاثر کن نمونہ بن چکا ہے۔

اس بنا پر یہ فطری بات ہے کہ استکباری دنیا اس الہام بخشی، پیشرفت اور ایران کی طرف سے استکباری طاقتوں اور ان کے تسلط کو کچلنے کی وجہ سے اسے ناپسند کرے اور آئے روز اسے شکست دینے کے لئے نئے ہتھکنڈے استعمال کرے۔ایک وقت جنگ کی دھمکیاں، تو دوسری طرف جنگِ اقتصادی، سیاسی، ثقافتی اور علمی میدان میں نرم جنگ کے ساتھ اور آج ترکیبی اور ہائبرڈی جنگ کے میدان میں بھی اپنے آپ کو آزما رہا ہے۔

اس قوم کا سب سے بڑا گناہ آزادی و استقلال اور ایک آزاد اور مضبوط ایران بنانے کی کوشش ہے!

آج بھی ایرانی قوم کا خونی دشمن اپنے منافقانہ انداز میں اس قوم کی ہی ایک بچی کی افسوسناک موت کا بہانہ بنا کر مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے۔ اس حد تک کہ وہ شدت پسندانہ اور پرتشدد کاروائیوں کے ذریعے اور مختلف علیحدگی پسند گروہوں کو استعمال کر کے اپنے زعمِ باطل میں ایرانی سلامتی کو داؤ پر لگانے اور ایران کو تقسیم کرنے کے درپے ہے۔

اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی یہ جماعت اپنی اس نوجوان بہن کی وفات پر اس کے معزز خاندان سے تعزیت کرتی ہے اورکسی بھی قسم کی پُرتشدد کاروائیوں اور ملکی امن و سلامتی کے خلاف اقدامات کی مذمت کرتی ہے۔ چند نکات کی طرف توجہ بہت ضروری ہے:

1- یقیناً کوئی بھی باشرف اور باشعور ایرانی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ اس جیسے واقعے پر احتجاج کرنے کے بہانے (جس کی فرانزک رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے ساتھ کسی قسم کا تشدد یا مار پیٹ یا زبردستی کا سلوک ردّ کیا گیا ہے)، چند شریر اور بددیانت لوگوں نے قرآن پاک کی آیات کی بے حرمتی کی اور ہر ایرانی کی ریڈ لائن کو عبور کرتے ہوئے، جیسے قرآن کریم کو جلانا، ولی فقیہ کی توہین اور گالم گلوچ، ملکی پرچم کو جلانا جو کہ ہماری قومی شناخت کی علامت ہے، پردہ دار عورتوں کے سروں سے چادریں اتارنا، سرکاری املاک کو تباہ کرنا اور جلانا، لوگوں کے کاروبار میں خلل ڈالنا، پولیس والوں کے گلے کاٹنا اور اس قوم کے محافظوں کو شہید کرنا جو قوم کی سلامتی کے محافظ تھے اور دشمنوں سے ملک کی حفاظت کرتے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان مذمومانہ حرکات کے ساتھ اسلام کے بین الاقوامی وقار کو داغدار کرنے والے گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کرنا، دشمنانِ اسلام کے دلوں کو خوش کرنے اور معاشرے میں افراتفری اور عدم تحفظ پھیلانے جیسے واقعات سے ہر ایرانی اور حقیقی مسلمان کا دل مجروح ہوا ہے۔

ہم مداحان اور ذاکرینِ اہل بیت علیہم السلام قانونی اور پُرامن احتجاج کرنے والوں کواس انتشار سے الگ کرنے کا تقاضا کرتے ہوئے، مذکورہ عوامل کے خلاف پولیس کے ٹھوس اور سخت اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں، کیونکہ ایرانی قوم کی سلامتی کو داؤ پر لگانے جیسے قبیح افعال کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

2- حجاب اور عفت، ہمارے اسلامی اور ایرانی معاشرے کا تشخص ہیں جو اس سرزمین کے لوگوں کے دینی عقائد سے جڑے ہوئے ہیں اور سروے کے مطابق ایرانی عوام کی اکثریت کسی بھی سطح پر حجاب کی پابندی پر یقین رکھتی ہے۔ حالیہ واقعہ میں بعض شرپشند عناصر نے حجاب اور امربالمعروف و نہی از منکر ایرانی گشت پولیس کو بہانہ بنا کر ایک بار پھر ایران کی طاقت، اختیار اور پیشرفت کو روکنے کی مذموم کوشش کی اور اس کا ثبوت شرپسندوں سے امریکی ہتھیاروں کا ملنا، دہشت گرد ٹیموں کی گرفتاری، دشمن میڈیا کے سنگین اور منظم حملے اور ایرانی عوام کے خلاف مزید اقتصادی پابندیاں لگانے جیسے اقدامات ہیں۔

3- حالیہ فتنہ کی مذمت میں کئی لگاتار دنوں تک ایرانی عوام کی طرف سے نکالی جانے والی پرجوش اور ایران اسلامی سے محبت سے سرشار ریلیوں میں عوام کی لاتعداد موجودگی اس قوم کے اپنے امام کے ساتھ مضبوط عہد کو ظاہر کرتی ہے۔ ایک ایسی موجودگی جس نے ظاہر کیا کہ ایرانی عوام اپنے دشمن کے منصوبوں کو ناکام بنانے کا طریقہ جانتی ہے اور ہر بار وہ اپنی موجودگی اور اتحاد سے دشمنوں کی فتنوں کی آگ پر پانی پھیر دیتے ہیں۔ پیر جماران کے وہ حکیمانہ الفاظ کہ "ایران کے لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں موجود اہل حجاز سے برتر ہیں"۔ آج کل بخوبی سمجھے جا سکتے اور قابل مشاہدہ ہیں۔

4- حالیہ واقعہ اگرچہ دشمن میڈیا اور ان کے اندرونی ایجنٹوں کے ہنگاموں سے ایران کے شریف لوگوں سے انتقام لینے اور اسلامی نظام پر قبضہ کرنے کی سازش میں تبدیل ہوا، لیکن یہ ہمیں اپنی کمزوریوں اور کوتاہیوں سے بھی خبردار کرتا ہے کہ جن سے غفلت نہیں کرنی چاہیے۔ حالیہ فسادات میں کچھ نوجوانوں کی جذباتی موجودگی انتہائی ناخوشگوار تھی، اس کے لیے اور مستقبل میں اس قسم کے واقعات کے تکرار سے بچنے کے لیے فکری اور ثقافتی کوششوں کی ضرورت ہے۔ لہذا، ہم اہل بیت علیہم السلام کے مداحان تقاضا کرتے ہیں کہ دشمن کے ان ایجنٹوں کے ساتھ فیصلہ کن طور پر نمٹنا چاہئے۔ تاہم ہمارا یہ بھی یقین ہے کہ حالیہ فسادات میں غیر ملکیوں کی تخلیقات سے متاثر ہونے والے نوجوان اور جوان اسی سرزمین کے فرزند ہیں اور انہیں حضرت ابا عبداللہ علیہ السلام کے خیمے میں اور امام حسین علیہ السلام کے پرچم تلے دوبارہ جمع کیا جا سکتا ہے۔

5- اگر حالیہ مہینوں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بارہا مغربی میڈیا وار کے مسئلے کی طرف اشارہ کیا ہے اور واضح طور پر انقلابیوں اور خاص طور پر مداحان کی جماعت سے تاکید کی ہے کہ وہ "جہاد" اور "تبیین" کے میدان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ لہذا ہم اہل بیت علیہم السلام کی مدح سرائی کرنے والے اپنے نوجوانوں کے مستقبل کو دیکھتے ہوئے "جہادِ تبیین" کو اپنے اوپر سنگین ذمہ داری اور اولین فریضہ محسوس کرتے ہیں۔

اس لیے ہم مذہبی تنظیموں اور ماتمی سنگتوں سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنی نئی نسل کے ساتھ صمیمی روابط اور ان کی ضروریات کے مطابق انہیں مناسب دینی معلومات فراہم کرنے میں پہلے کی نسبت زیادہ سنجیدگی سے کام لیں۔ اس کے علاوہ، ملک کے تمام رسمی اور غیر رسمی تعلیمی اور ثقافتی اداروں کو بھی دعوت دی جاتی ہے کہ وہ تعلیم و تربیت میں موجود اپنی کمزوریوں کو پہچانیں اور باہمی ہم آہنگی، ماہرانہ تعلیم اور نوجوانوں کے ساتھ ہمدردی سے اپنی دینی و ثقافتی تحریک کو مزید بہتر بنانے کی پوری کوشش کریں۔

6- صدر محترم جمہوری اسلامی ایران کے مطابق، اگر (نظام اسلامی کی بہتری کے لئے) کچھ امور کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، تو یہ آئندہ کے ایجنڈے میں شامل ہونا چاہئے؛ لہذا، اسی تناظر میں، ہم اس واقعے میں امنیتی اور سلامتی کے امور میں خدمات انجام دینے والے اہلکاروں کی خدمات و زحمات کو سراہتے ہیں، اور مختلف مسائل پر لوگوں کی مثبت تنقید کو توجہ سے سننے کے ساتھ ساتھ نظام اور حکومتِ اسلامی کے مختلف حصوں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اسلامِ ناب اور اسلامی انقلاب کی بنیاد پر موثر پلیٹ فارم اور میکانزم بنانے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں۔

7- اس بات کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے کہ حالیہ واقعات کا گہرے تناظر سے مشاہدہ ہمارے طرز حکمرانی کے ان حساس اور کمزور نکات کی طرف بھی توجہ دلاتا ہے جس کا حل نہ سوچا گیا تو یہ زخم مندمل نہیں ہو گا۔ قومی انفارمیشن نیٹ ورک کو منظم کرنے کے لیے رہبر معظّم کے 15 سالہ مطالبے کو پورا کرنے اور اسی طرح ورچوئل اسپیس کو منظم کرنے کے لیے ایجابی اور سلبی اقدامات انجام دینے جیسے مسائل بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔

آخر میں ہم خداوند متعال سے دنیا بھر اور ایران کے مسلمانوں بالخصوص اس سرزمین کے پاکیزہ فرزندوں اور بیٹیوں کی عزت و سربلندی اور رہبرِ معظم کی طولِ عمر اور ملکی مخلص حکّام خصوصاً امنیتی اداروں میں خدمت کرنے والے افراد کی صحت و سلامتی کے لئے دعاگو ہیں۔

والعاقبة للمتقین

نوٹ:اس بیانیہ پر دستخط کرنے والوں کے اسامی درج ذیل ہیں:

۱. علی انسانی

۲. مرتضی طاهری

۳. محسن طاهری

۴. ولی الله کلامی

۵. سید مهدی آصفی

۶. سیدعلی سادات رضوی

۷. یدالله بهتاش

۸. احمد چینی

۹. مهدی خادم آذریان

۱۰. عباس حیدرزاده

۱۱. احمد واعظی

۱۲. صادق آهنگران

۱۳. محمد میرزامحمدی

۱۴. علی مالکی‌نژاد

۱۵. نریمان پناهی

۱۶. حسن جلینی

۱۷. محسن گرسوئی

۱۸. حسین علامه

۱۹. قاسم رضایی

۲۰. مهدی سلحشور

۲۱. سیدمحمد جوادی

۲۲. سیدمهدی میرداماد

۲۳. محمدرضا بذری

۲۴. امیرعباسی

۲۵. سیدرضا نریمانی

۲۶. میثم مطیعی

۲۷. مهدی رسولی

۲۸. ابوذر بیوکافی

۲۹. امیر کرمانشاهی

۳۰. سیدمهدی حسینی

۳۱. حنیف طاهری

۳۲. یزدان ناصری

۳۳. محمد نبوی

۳۴. حسین هوشیار

۳۵. محمد فراهانی

۳۶. مجتبی روشن روان

۳۷. محمد کمیل

۳۸. مهدی مبینی پور

۳۹. احد قدمی

۴۰. مهدی باقری

۴۱. حمید رضوانی پور

۴۲. مجتبی باقری

۴۳. سیدمحسن بنی فاطمی

۴۴. مسعود پیرایش

۴۵. رحمان نوازنی

۴۶. حسن شالبافان

۴۷. اباصلت ابراهیمی

۴۸. رحیم ابراهیمی

۴۹. محمدجواد احمدی

۵۰. محمدامین ارضی

۵۱. جواد برزگر

۵۲. اسلام میرزایی

۵۳. مهدی تدینی

۵۴. مهدی ترکاشوند

۵۵. حسن جعفری

۵۶. حسن جوکار

۵۷. حسین حاجی

۵۸. سیدامیر حسینی

۵۹. سیدعلی حسینی نژاد

۶۰. هادی خادم الحسینی

۶۱. مهدی دردشتیان

۶۲. ابراهیم رحیمی

۶۳. مجتبی رمضانی

۶۴. یونس سبزی

۶۵. مجتبی سرگزی پور

۶۶. اکبر شیخی

۶۷. محسن طاهری صدر

۶۸. حبیب عبداللهی

۶۹. کریم عبدالملکی

۷۰. رضا غیاثی

۷۱. جواد قربان پور

۷۲. مهدی قربانی

۷۳. سعید کرمعلی

۷۴. محسن محمدی پناه

۷۵. مصطفی مروانی

۷۶. سیدحسین موسوی

۷۷. سیداحمد موسوی

۷۸. محمد یزدخواستی

۷۹. محمدرضا رضایی

۸۰. ابوالفضل نیکخصال

۸۱. عباس طهماسب پور

۸۲. اصغر دوستی

۸۳. حمید رمضانپور

۸۴. احمد نیکبختیان

۸۵. حسن عطایی

۸۶. علی اکبر حائری

۸۷. مهدی مختاری

۸۸. روح الله بهمنی

۸۹. محمود عیدانیان

۹۰. پیام کیان

۹۱. محمد اسداللهی

۹۲. حسن حیدرزاده

۹۳. علی فراهانی

۹۴. غلامحسین مردانی

۹۵. روح الله رحیمیان

۹۶. مجید رضانژاد

۹۷. کاظم اکبری

۹۸. علی اکبری

۹۹. سعید شحیطاط

۱۰۰. سیدحسین آقامیری

۱۰۱. حسین محمدی فام

۱۰۲. جواد اشعری

۱۰۳. حسین آل حبیب

۱۰۴. محمدرضا سیرلانی

۱۰۵. سید محمد حسینی

۱۰۶. جعفر اسکندری

۱۰۷. مسعودغلامحسینی

۱۰۸. محسن فراهانی

۱۰۹. محمود بذری

۱۱۰. جبار بذری

۱۱۱. علی اصغر بذری

۱۱۲. مرتضی امیرسلیمانی

۱۱۳. علی کلهری

۱۱۴. زمان یعقوبی

۱۱۵. ابوذر روحی

۱۱۶. علی مهدوی نژاد

۱۱۷. مجتبی حاجی پور

۱۱۸. مازیار تاولی

۱۱۹. محمد فیروزی

۱۲۰. مسعود باقری

۱۲۱. مصطفی میرزایی

۱۲۲. حسین رجبی

۱۲۳. علی اسدی

۱۲۴. جواد تلطفی

۱۲۵. جلال تلطفی

۱۲۶. میثم احمدی پور

۱۲۷. عباس طاهری

۱۲۸. محمد آزاد جو

۱۲۹. حسین مهدوی راد

۱۳۰. حسین آزاد جو

۱۳۱. یحیی صابر

۱۳۲. سید ابراهیم احمدی

۱۳۳. رسول تقی پور

۱۳۴. محمد حیدری

۱۳۵. محمود ابرنجین

۱۳۶. محمدرضا رضایی

۱۳۷. یوسف رحیمی

۱۳۸. محمدصادق پیمایی

۱۳۹. مسلم صیدی

۱۴۰. حسین یوسفی‌نژاد

۱۴۱. مهدی کریمی

۱۴۲. روح‌الله غلامی

۱۴۳. محمد علینظری

۱۴۴. مهدی رضایی

۱۴۵. امید جمال‌فرد

۱۴۶. مهدی حیدری

۱۴۷. سیدحسین نظرپور

۱۴۸. سیدموسی محمدی

۱۴۹. مهدی شیخی

۱۵۰. علی‌رضا فتحی

۱۵۱. ابراهیم پناهی

۱۵۲. سیدکوروش اداره

۱۵۳. علی شریفی

۱۵۴. پرویز کمالی

۱۵۵. مجید لکزایی

۱۵۶. محمد زنگویی

۱۵۷. روح الله خدابنده

۱۵۸. علی زارع

۱۵۹. سیدعلی حسینی

۱۶۰. علی اکبر علیانژاد

۱۶۱. حسین نمونه

۱۶۲. رضا مفتاحی

۱۶۳. امیرحسین تعمیرکاری

۱۶۴. قاسم پناهی

۱۶۵. یاسر کولیوند

۱۶۶. علیرضا شهسواری

۱۶۷. وحید آبچوری

۱۶۸. اسماعیل نصرآبادی

۱۶۹. محمد امینی

۱۷۰. جعفر رضاپور

۱۷۱. امیرحسین خائفی

۱۷۲. اسماعیل عموزاده

۱۷۳. علی رنجبر

۱۷۴. ایمان رستمی

۱۷۵. محمد قدسی نژاد

۱۷۶. حسین هادی پور

۱۷۷. حسین زمردی

۱۷۸. محمد پور اسماعیلی

۱۷۹. سید کاظم موسوی

۱۸۰. مهدی نظامعلی

۱۸۱. سینا پورمحسن

۱۸۲. مسعود عارفی

۱۸۳. یوسف حق شنو

۱۸۴. جواد کامرانی

۱۸۵. محسن حامدی

۱۸۶. حاج رسول فغانی پور

۱۸۷. جواد حیدر

۱۸۸. جواد کیساری

۱۸۹. محمد کاویان

۱۹۰. مهدی محرمی

۱۹۱. فرید آلبوغبیش

۱۹۲. حسین تیرانداز

۱۹۳. محمودخزلی

۱۹۴. حسین نینوا

۱۹۵. امین صوفی

۱۹۶. سعید میرفهیمی

۱۹۷. یاسر صادق

۱۹۸. هاشم صلاحی

۱۹۹. غلامحسین علیزاده

۲۰۰. ابوالفضل رستگار

۲۰۱. مجتبی سروری

۲۰۲. علی پولاد

۲۰۳. سید حسن هاشمی

۲۰۴. میثم بهرامی

۲۰۵. عادل عباسیان

۲۰۶. محمدرضا رازقی پور

۲۰۷. سید عمار صفوی

۲۰۸. محمد وارث

۲۰۹. غلامرضا ابراهیمی

۲۱۰. علیرضا عابدی

۲۱۱. صابر دسترس

۲۱۲. حسین معینی

۲۱۳. حسین احمدی پور

۲۱۴. جواد مطهری

۲۱۵. محمد بحرینی

۲۱۶. جواد قاسمپور

۲۱۷. اسماعیل تذرو

۲۱۸. مسعود دهقان

۲۱۹. مصطفی صفری

۲۲۰. مجتبی عابدینی

۲۲۱. ذبیح الله محبی

۲۲۲. مصطفی قیم

۲۲۳. علی افخمی

۲۲۴. مختار صادق زاده

۲۲۵. سید حسین فرازی

۲۲۶. اکبر حسنی

۲۲۷. محمدرضا شریف زاده

۲۲۸. حمید رضا احمدی

۲۲۹. محمدمهدی دست مزد

۲۳۰. اصغر مومنی

۲۳۱. قاسم زارع

۲۳۲. وحید عظیم پور

۲۳۳. کربلایی محمد نجاری

۲۳۴. سیدمهدی‌شیخ السلام

۲۳۵. جعفر خدری

۲۳۶. بهرام صیادی

۲۳۷. مهدی بهرامی

۲۳۸. عباس عبدلی

۲۳۹. مهدی توزنده جانی

۲۴۰. محسن طالبی پور

۲۴۱. محمدرضا گلچین

۲۴۲. علی کدخدایی

۲۴۳. جواد حسین خانی

۲۴۴. منصور پورشیخ

۲۴۵. عادل رضایی

۲۴۶. علی سیستانی

۲۴۷. محمد لطفی

۲۴۸. مرتضی سبزی

۲۴۹. اصغر پیر احمدی

۲۵۰. مصطفی اللهیاری

۲۵۱. مهدی علی محمدی

۲۵۲. محمد سامانی

۲۵۳. محسن عباسی

۲۵۴. سیدمصطفی خدایی

۲۵۵. امیرحسین صادقی

۲۵۶. مهدی حقیقت خواه

۲۵۷. امیرمحمدعبداللهی

۲۵۸. محمد پیله ور

۲۵۹. سیدمحمد موسوی

۲۶۰. سیدمحمدصادق میرافضلی

۲۶۱. رضا باربد

۲۶۲. رضا حسین زاده

۲۶۳. محمود عصمتی

۲۶۴. مصطفی ذوالفقاری

۲۶۵. محمد بهرامی شاد

۲۶۶. سیدمحمدی‌رخساره‌زاده

۲۶۷. مهدی فاتحی

۲۶۸. سیداحسان ابطحی

۲۶۹. حمیدرضا آقاجانی

۲۷۰. محمد عنابستانی

۲۷۱. ابوالفضل ذاکری

۲۷۲. غلامرضا سپهوند

۲۷۳. فریبرز اسکندری

۲۷۴. مصطفی محمدزاده

۲۷۵. محمداسماعیل‌قدوسی‌زاده

۲۷۶. سیداحمدعدالت پور

۲۷۷. محمد سعید اژدری

۲۷۸. سجاد عباسی نسب

۲۷۹. مجتبی آزادپرور

۲۸۰. علی رنجبر

۲۸۱. محمدحسین خزائی

۲۸۲. مجتبی بابائی

۲۸۳. سیدحسین‌حسینی دوست

۲۸۴. رضا صدری

۲۸۵. حامد عزیزی پور

۲۸۶. مصطفی کریمی نور

۲۸۷. محمدحسین خدادادی

۲۸۸. منصور عباسی مقدم

۲۸۹. حسین داوران

۲۹۰. سیدحسین صالحی

۲۹۱. عرفان اسلامی

۲۹۲. علی کمانکش

۲۹۳. احمد سلامات

۲۹۴. محمد دهقان زاده

۲۹۵. حسن مهابادی

۲۹۶. رضا یاری

۲۹۷. حسن ابوالحسنی

۲۹۸. محمدحسین بادکوبه

۲۹۹. امین پویان راد

۳۰۰. محمد کاویان

۳۰۱. سیدسهیل موسوی

۳۰۲. غلام سر گلزایی

۳۰۳. رحمان بلبلی

۳۰۴. علی یعقوبی

۳۰۵. مجتبی رومشکانی

۳۰۶. محمد رضا معقولان

۳۰۷. جواد کیایی

۳۰۸. علی محمدی

۳۰۹. عباس محمدی

۳۱۰. علی بافرانی

۳۱۱. حسن سیری

۳۱۲. مصطفی محمود پور

۳۱۳. مصطفی ابراهیمی

۳۱۴. قاسم خابوری

۳۱۵. محمود قاضی

۳۱۶. رضا بختیاری

۳۱۷. ولی عباسی

۳۱۸. حسن آقازاده

۳۱۹. علی سبز علی

۳۲۰. محمد عبدی

۳۲۱. محسن افشار

۳۲۲. احمد کسایی مقدم

۳۲۳. مرتضی ابراهیمی

۳۲۴. محمد کدخدا زاده

۳۲۵. روح الله کلینی

۳۲۶. مسلم کرمی

۳۲۷. یوسف کرمی

۳۲۸. محمود چراغی

۳۲۹. علی کاهه

۳۳۰. قاسم خاوری

۳۳۱. علی هاشمی

۳۳۲. بهزاد فراهانی

۳۳۳. مهدی محمد خانی

۳۳۴. نصرالله بیات

۳۳۵. محمد جواد گروسی

۳۳۶. حسین جعفری

۳۳۷. مهدی سنچولی

۳۳۸. احمد آرامی

۳۳۹. ابالفضل اکبری

۳۴۰. ابالفضل فروزان

۳۴۱. عباس بلوچ

۳۴۲. رسول حسین آبادی

۳۴۳. ابوذر جبرئیل

۳۴۴. امیر حسین یحیی پور

۳۴۵. موسی رئوف

۳۴۶. رسول حسین آبادی

۳۴۷. ابوذر جبرئیل

۳۴۸. امیر حسین یحیی پور

۳۴۹. موسی رئوفمهدی محمدی

۳۵۰. سعید کردیچه

۳۵۱. علی حمزه ای

۳۵۲. سید عبدالله سپهری

۳۵۳. جواد دادفر

۳۵۴. محمد حسین محمدی

۳۵۵. رحمت دیندار

۳۵۶. سعید ملکیان

۳۵۷. سلمان براتی

۳۵۸. علی تیموری

۳۵۹. استاد میررجب

۳۶۰. اسدالله عسکری

۳۶۱. ابوالقاسم طرآبادی

۳۶۲. علیرضا کمالی

۳۶۳. سیدجوادقالیشورانی

۳۶۴. حامدکنگرلو

۳۶۵. احمدصدرایی

۳۶۶. محمدشهریاری

۳۶۷. محمد جواد تاجیک

۳۶۸. میلاداردستانی

۳۶۹. حامدکاشانی

۳۷۰. یاسین زندی

۳۷۱. تقی اعلایی

۳۷۲. محمود رحیمی

۳۷۳. عباس حامدی

۳۷۴. احمد ایرانمنش

۳۷۵. فاضل اردستانی

۳۷۶. مصطفی بی زبان

۳۷۷. علی بافرانی

۳۷۸. حسن سیری

۳۷۹. حمید آقائی

۳۸۰. حسین فتاح دماوندی

۳۸۱. حسنعلی نوحی

۳۸۲. محمدغلامی

۳۸۳. محمداطهری نسب

۳۸۴. عبداله باقری

۳۸۵. علی شالی

۳۸۶. علی فرمانی

۳۸۷. مرتضی سلیمانی

۳۸۸. جواد نظری

۳۸۹. نعمت درویشوند

۳۹۰. مصطفی شهدوست

۳۹۱. رسول کشمرزی

۳۹۲. محمدجباری

۳۹۳. محمود امامی

۳۹۴. همت اولادی

۳۹۵. علی امامقلی

۳۹۶. سیدحسن موسوی

۳۹۷. مصطفی بهرامی

۳۹۸. داود اسماعیل پور

۳۹۹. علی اکبر نازک کار

۴۰۰. سجاد یزدی

۴۰۱. امین گلدوز

۴۰۲. امیر مطهری

۴۰۳. میثم خوانساری

۴۰۴. میثم طاهری

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .