۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024
شام

حوزہ/ شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی میزائل حملے میں 15افراد جاں کم بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ افراد کی نوت کی تصدیق ہوئی ہے تاہم اسرائیلی فوج نے کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی میزائل حملے میں 5 افراد شہید اور بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ افراد کی نوت کی تصدیق ہوئی ہے تاہم اسرائیلی فوج نے کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار اور خاتون بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ ایرانی کلچرل سنٹرل کے قریب رہائشی عمارت کو نشانہ بنایاگیا جس کے نتیجے میں کئی رہائشی عمارتیں متاثر ہوئیں۔

بعض غیر ملکی میڈیا نے شام کی فوج کے حوالے سے بتایا کہ اتوار کو ممکنہ طورپر اسرائیلی میزائل نے دمشق اور نواحی علاقے کو نشانہ بنایا۔مرنے والوں میں ایک اہلکار اور چار سویلین شامل ہیں۔ تا ہم اسرائیلی ملٹری نے اس سلسلے میں کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

شام میں اسرائیل کا میزائل حملہ، 15 جاں بحق، متعدد زخمی

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .