۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
خواتین

حوزہ/ کتاب "کرناٹک کی حد سے پار" راجھستان کے سابق گورنر مارگارٹ آلوا کی کاوش سے کرناٹک کی سو مسلمان خواتین بارے شایع کی گیی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خبررساں ادارے Decan Herald، کتاب بعنوان (Rising Beyond The Ceiling Karnataka) میں کرناٹک کی سو مسلمان خواتین بارے شائع کی گیی ہے جسمیں سیاست، آرٹ، دفاع اور دیگر شعبوں کی خؤاتین شامل ہیں۔

اس الیکٹرونک بک کی جمع آوری سال ۲۰۲۱ سے شروع ہوئی اور ۱۸ مہینے کے بعد یکم نومبر ۲۰۲۲ کو تیار کی گیی۔

کرناٹک میں لاء کے حوالے سے سرگرم خاتون فرح عثمانی کا کہنا تھا: اس کتاب کو لکھنے کا مقصد ملکی تعمیر میں مسلمان خواتین کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔

اس کتاب کو بی بی سی کے طرز پر تیار کی گیی ہے جہاں فوربز میگزین میں سو طاقتور ترین خواتین کو پیش کی جاتی ہیں اور ہر دو سال بعد اس فہرست کو شایع کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ کرناٹک یا کرناٹکہ ہندوستان کے جنوبی ریاستوں میں شمار ہوتا ہے اور اس کا مرکز بنگلور ہے جہاں اکسٹھ ملین کی آبادی میں تیرہ فیصد مسلمان شامل ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .