۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
سلام نماز

حوزہ|تمام مراجع عظام : جی ہاں، یہی سلام پڑھ لینا کافی ہے؛ لیکن بھتر ہے پہلے دو سلام کو بھی ادا کرنا چاہئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

مسئلہ: اگر نماز کے سلام کیلئے فقط «السلام عليكم و رحمة اللّه و بركاته» کو پڑھیں تو کافی ہوگا ؟ يا ضروری ہے کہ دو سلام جو پہلے ہیں انکو بھی پڑھیں

تمام مراجع عظام : جی ہاں، یہی سلام پڑھ لینا کافی ہے؛ لیکن بھتر ہے پہلے دو سلام کو بھی ادا کرنا چاہئے۔

توضيح‏ المسائل مراجع، م 1105 ؛ وحيد، توضيح‏ المسائل، م 1114 و نورى، توضيح ‏المسائل، م 1106 ؛ دفتر: خامنه‏ اى۔

منبع : پرسمان احکام

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .