۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
عزاداری

حوزہ|اگر فساد پھیلنے یا گناہ میں پڑنے کا خدشہ نہ ہو تو کوئی مشکل نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

عزاداری میں کپڑے اتارنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

آیات عظام امام خمینی، خامنه ای، تبریزی، سیستانی، فاضل، نوری، وحید، بهجت و صافى:
اگر فساد پھیلنے یا گناہ میں پڑنے کا خدشہ نہ ہو تو کوئی مشکل نہیں ہے.

آيةاللَّه‏ مكارم: احتیاط واجب کی بنا پر جائز نہیں ہے.

مكارم، makaremshirazi.org.

نکته:حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نظر میں اگر عزاداری میں ہر وہ کام جو دشمنوں اور غیروں کی نظر میں شیعہ مذہب کی بدنامی کا سبب بنے تو کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .