۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024
News ID: 395137
12 دسمبر 2023 - 09:29
تصویری رپورٹ|جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے  وفد کی قم میں امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات

حوزہ/ امام جمعہ سکردو پاکستان علامہ شیخ حسن جعفری کی جوان سال بیٹی، طویل مدت علیل رہنے کے بعد گزشتہ شب اسلام آباد پاکستان میں انتقال کر گئیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی امام جمعہ سکردو بلتستان پاکستان علامہ شیخ حسن جعفری کی جوان سال بیٹی، طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد گزشتہ شب اسلام آباد پاکستان میں انتقال کر گئیں۔

اس موقع پر، جامعہ روحانیت، مجمع طلاب اور طلاب ٹاؤن ایریا سکردو نے الگ الگ پیغام جاری کر کے حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ حسن جعفری اور دیگر لواحقین کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔

یاد رہے کہ مرحومہ و مغفورہ ایک با ایمان، باکردار اور دینی درد رکھنے والی ایک معلمہ تھیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .