حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جوادی آملی نے عزاداران حسینی (ع) کو خطاب کرتے ہوئے کہا: آپ میں سے کوئی بھی بغیر وضو کے عزدارئ سید الشہداء علیہ السلام کے دستوں میں داخل نہ ہو اور وضو کرتے وقت یہ نیت کرے: خدایا میں وضو کرتا ہوں تاکہ پاک و پاکیزہ ہو کر عزادارئ امام حسین علیہ السلام میں داخل ہوں۔
اس مرجع تقلید نے خطباء اور مبلغین کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: مجالس حسینی (ع) میں ان معارف کے متعلق گفتگو کریں جو سید الشہداء علیہ السلام کے اھداف کی وضاحت کریں۔
آیت اللہ جوادی آملی نے فیملیز کو بھی نصیحت کرتے ہوئے کہا: وہ ایام محرم الحرام میں راتوں کو اپنے بچوں، پوتوں اور نواسوں کے سامنے داستان کربلا بیان کریں تاکہ ان کا سارا وقت غیر مفید فلموں کے دیکھنے میں نہ گزر جائے۔
![گھروں میں اپنے بچوں کے سامنے داستان کربلا بیان کریں گھروں میں اپنے بچوں کے سامنے داستان کربلا بیان کریں](https://media.hawzahnews.com/d/2024/07/08/4/2265799.jpg?ts=1720434711000)
حوزہ / آیت اللہ جوادی آملی نے عزاداران حسینی بالخصوص نسل جوان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: کوئی، عزاداری کے دستوں میں بے وضو داخل نہ ہو۔
-
آیت اللہ وحید خراسانی:
شعائرِ حسینی (ع) کی تعظیم اوجبِ واجبات میں سے ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی نے کہا: حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے سیاہ پوش عزادار اور ماتمی یومِ حشر میں مقربانِ خدا کی پہلی صف میں ہوں…
-
آیت اللہ جوادی آملی کا عزاداروں بالخصوص نوجوانوں اور جوانوں کے لیے اہم پیغام
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی نے حسینی عزاداروں بالخصوص جوانوں کو عزاداری سے متعلق کچھ نصیحت کی ہے، جسے ہم قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے…
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کی خطباء، ذاکرین اور عزاداران حسینی (ع) کو سات اہم نصیحتیں
حوزہ / حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ماہ محرم کی آمد کے موقع پر عزاداران حسینی (ع) کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: حضرت سیدالشہداء علیہ السلام کی عزاداری کا مہینہ…
-
حجت الاسلام جمال قدرتی:
نوجوان نسل کو فلسفۂ قیامِ امام حسین (ع) سے آگاہ کرنا چاہئے
حوزہ / حجت الاسلام قدرتی نے کہا: امام حسین علیہ السلام کا قیام بہت گہرا فلسفہ رکھتا ہے۔ جس کا ہمیں اچھی طرح تجزیہ اور وضاحت کرنی چاہیے۔
-
انسان اخلاص کے ساتھ اپنے کاموں کو ابدی بنا سکتا ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کسی بھی کام کو صرف خدا کے لیے انجام دیا جانا چاہیے اور اگر اس کام میں دکھاوا ہو تو وہ عمل کو ختم…
-
یمنیوں نے امریکہ اور صہیونیوں کا گلا گھونٹ دیا ہے /ایرانیوں کو چاہئے کہ وہ اپنی قدر و منزلت کو سمجھیں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ عدل حسینی اور اپنا جلال دکھائے اور جس طرح یمنی معاشرہ ہے ویسا ہی معاشرہ دوسرے ممالک…
-
ماہ محرم میں عزاداری سید الشہداء(ع) کے انعقاد کے متعلق بعض افراد کے نقطہ نظر پر آیت اللہ مکارم شیرازی کی تنقید
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: سننے میں آیا ہے کہ بعض افراد کہتے ہیں کہ ہمیں ماہ محرم میں عزاداری سید الشہداء علیہ السلام کرنے دو اور اگر اس دوران…
-
آیت اللہ جنتی:
محرم الحرام میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ عزاداری سید الشہداء(علیہ السلام) کا انعقاد کیا جائے
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے جنرل سیکریٹری نے کہا: کرو نا کی صورتحال میں ہم سب کو اپنی شرعی، اخلاقی اور صحت و سلامتی کے متعلق ذمہ داریوں…
-
دنیا کی چکا چوند میں گم افراد کو نصرت امام کی توفیق نہیں ہوتی: رکن مجلس خبرگان رہبری
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س) نے دنیا کو شکست و فتح کی وادی اور زمانے کی کڑواہٹ اور مٹھاس چکھنے کی جگہ قرار دیا اور کہا: راہ خدا میں سبققت حاصل کرنے والے…
-
فقر اور صحیح اقتصاد کے متعلق آیت اللہ جوادی آملی کی دلچسپ تعبیر
حوزہ / اگر رہنما علی ابن ابیطالب(ع) بھی ہو لیکن ان کے ماتحت حُکّام نالائق ہوں اور معاشرے میں مالی کرپشن ہو تو وہاں بھی شکست ناگزیر ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا محرم الحرام 1446ھ کی مناسبت سے پیغام:
عزاداری سید الشہداء (ع) ظلم و جبر کے خلاف جہاد کا جذبہ عطا کرتی ہے / باہمی احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: تمام مسالک کے علماء ، ذاکرین اور عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ باہمی احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں اور اتحادو وحدت کی فضاء…
-
ماہِ محرم کی مناسبت سے جامعہ مدرسین کا بیانیہ:
مکتب عاشورہ نماز اور عدالت کے قیام کا مکتب ہے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم (اساتذہ کی انجمن) نے ماہ محرم الحرام اور حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی عزاء کے ایام کی مناسبت سے بیانیہ صادر کیا…
آپ کا تبصرہ