۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
رہبر انقلاب

حوزہ/ حسینیۂ امام خمینی میں پیر کو شب ‏‏عاشور کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسینیۂ امام خمینی میں پیر کو شب ‏‏عاشور کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔

حجت الاسلام و المسلمین رفیعی نے مجلس سے خطاب کیا جس کے بعد جناب میثم مطیعی نے شب عاشور کے مصائب بیان کرتے ہوئے نوحہ و مرثیہ پڑھا۔

تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں مجالس عزا کا یہ سلسلہ 12 محرم تک جاری رہے گا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .