۲۷ مهر ۱۴۰۳ |۱۴ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 18, 2024
اعطای نشان فتح به سردار حاجی‌زاده

حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی نے ملکی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کو غاصب اسرائیل کے خلاف وعدہ صادق آپریشن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تمغہ "نشانِ فتح" سے نوازا ہے۔

حوزہ نیوز یجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے ایک تقریب میں، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے ائیر چیف کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ کو قومی تمغہ نشانِ فتح عطا کیا ہے۔

رہبرِ انقلاب کا ایرانی ایئر چیف کو قومی اعزاز نشانِ فتح +تصاویر

ایرانی ایئر چیف کو یہ قومی تمغہ "وعدہ صادق" آپریشن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر دیا کیا گیا ہے۔

ایرانی قومی اعزاز ”نشانِ فتح“ سپاہ اسلام کو شاندار جنگی کارروائیوں اور آپریشنز کے فاتحین کی علامت کے طور پر دیا جاتا ہے۔

یہ قومی تمغہ کھجور کے تین پتے، خرم شہر کی جامع مسجد کے گنبد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم پر مشتمل ہے۔

رہبرِ انقلاب کا ایرانی ایئر چیف کو قومی اعزاز نشانِ فتح +تصاویر

رہبرِ انقلاب کا ایرانی ایئر چیف کو قومی اعزاز نشانِ فتح +تصاویر

رہبرِ انقلاب کا ایرانی ایئر چیف کو قومی اعزاز نشانِ فتح +تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .