حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا: شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں اجلاس اور پاکستان کی جانب سے میزبانی خوش آئند ہے۔
انہوں نے مزید کہا: امید کرتے ہیں کہ اجلاس میں مظلوم مسلمانوں بالخصوص فلسطینی و کشمیری عوام کی داد رسی اور دیگر اہم امور پر بھی پاکستان کی جانب سے قائدانہ کردار ادا کیا جائے گا۔