جمعرات 19 جون 2025 - 08:00
اسرائیل کا ٹوٹل رقبہ! ایران کے مقابلہ میں ایک نقطہ کے برابر

حوزہ / اسرائیلی غاصب حکومت ۲۲٬۱۴۵ مربع کلومیٹر رقبہ پر پھیلی ہوئی ہے جو کہ تقریبا ایران کے ایک صوبہ "مازندران" کے برابر ہے حالانکہ ایران کا ایک صوبہ "فارس" اس سے چھ گنا بڑا اور ملک ایران کو دیکھیں تو وہ رقبے میں اسرائیل سے ۷۵ گنا بڑا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی رژیم کے اندرونی قانون کے مطابق اس غاصب حکومت کا رقبہ ۲۲٬۱۴۵ مربع کلومیٹرہے کہ جس سے ۲۱٬۶۷۱ مربع کلومیٹر خشکی کا حصہ ہے۔

ایران کے صوبہ "مازندران" کا رقبہ تقریبا ۲۳٬۸۴۲ مربع کلومیٹر ہے اور اسرائیل تقریبا صرف ایک صوبے کے برابر ہے ایران کا ایک صوبہ "فارس" کا رقبہ ۱۲۲٬۶۰۸ مربع کلومیتر ہے جو اسرائیل سے چھ گنا بڑا اور ملک ایران کو دیکھیں تو وہ رقبے میں اسرائیل سے ۷۵ گنا بڑا ہے۔

اسی طرح، ایران کا رقبہ اگر دیکھیں تو وہ ۱٬۶۴۸٬۱۹۵ مربع کلومیٹر ہے جو کہ اسرائیل سے ۷۵ گنا زیادہ بڑا ہے۔ بعبارت دیگر اسرائیل رقبے کے لحاظ سے ایران کا صرف ۱.۳۳ فیصد بنتا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha