اتوار 15 فروری 2026 - 04:00
احکام شرعی | اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں سے خریداری

حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے "اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں سے خریداری" کے موضوع پر کیے گئے ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے "اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں سے خریداری" کے موضوع پر ایک استفتاء کے جواب میں اپنا فتویٰ بیان فرمایا ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

سوال: کیا ان دکانوں سے خریداری کرنا جائز ہے جو اپنے منافع کا کچھ حصہ اسرائیل کی مدد کے لیے مختص کرتی ہیں؟

جواب: جائز نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha