ہفتہ 30 مئی 2026 - 12:47
احکام شرعی | صیہونی یہودی کو سلام کرنے کا حکم

حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے " صیہونی یہودی کو سلام کرنے" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے "صیہونی کو سلام کرنے" کے بارے میں پوچھے گئے ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔ جو ذیل میں قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:

سوال: صیہونی یہودی کو سلام کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: جائز نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha