منگل 10 فروری 2026 - 04:00
احکام شرعی | غلط معلومات دینے پر شرعی ذمہ داری

حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے غلط رپورٹ پیش کرنے پر شرعی ضمان سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے „غلط رپورٹ پیش کرنے پر شرعی ضمان“ کے موضوع پر ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

غلط رپورٹ پیش کرنے پر شرعی ذمہ داری

سوال:کیا غلط رپورٹ، معلومات یا اعداد و شمار فراہم کرنا شرعی طور پر ضمان کا سبب بنتا ہے؟

جواب: اگر اس کے نتیجے میں کسی کو نقصان پہنچے تو شرعی ضمان لازم ہوگا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha