حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب بحارالأنوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«يَنْبَغى لِلْمُؤمِنِ اَنْ لا يَمُوتَ حَتّى يَتَعَلَّمَ القرآنَ، اَوْ يَكُونَ فى تَعَلُّمِهِ.»
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
مومن کو چاہیے کہ وہ اس دنیا سے اس وقت تک کوچ نہ کرے جب تک کہ قرآن سیکھ نہ لے، یا سیکھتے ہوئے دنیا سے رخصت ہو۔
بحارالأنوار، جلد 92، صفحہ 189









آپ کا تبصرہ