اتوار 29 نومبر 2026 - 03:47
حدیث روز | بے جا نگاہ، ہوس اور غفلت کا سبب

حوزہ/ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں بے مقصد نگاہوں کے منفی اثرات کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله:

«إِیَّاکُمْ وَفُضُولَ النَّظَرِ، فَإِنَّهُ یَبْذُرُ الْهَوَی وَیُوَلِّدُ الْغَفْلَةَ.»

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

بے جا نگاہوں سے اپنے آپ کو بچاؤ، کیونکہ یہ نفسانی خواہش کے بیج بوتی ہیں اور غفلت کو جنم دیتی ہیں۔

بحار الانوار، ج 69، ص 119

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha