-
علامہ شبیر حسن میثمی کا لاہور میں تعزیتی اجلاس سے اہم خطاب؛
آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی کی علمی فکری زندگی سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے لاہور میں منعقدہ تعزیتی اجلاس برائے بلندی درجات آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی سے اہم خطاب کیا ہے۔
-
ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد کا حرم امام رضا (ع) کا دورہ
حوزہ/ ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد نے آستانہ قدس رضوی کے ثقافتی اور علمی شعبے کے تعاون سے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کا دورہ کیا اور حرم کے مختلف اداروں اور فاؤنڈیشن کی جانب سے انجام پانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
تنظیم جتنی مضبوط و متحرک ہو گی اتنا ہی آپ اتحاد اُمت کے لیے سرگرم ہوں گے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: حکمت عملی سے عوامی مسائل و مشکلات میں ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات اٹھانا تنظیمی ذمہ داران کا فرض اولین ہے۔
-
تصاویر/ ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد کا حرم امام رضا (ع) کا دورہ
حوزہ/ ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد نے آستانہ قدس رضوی کے ثقافتی اور علمی شعبے کے تعاون سے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کا دورہ کیا اور حرم کے مختلف اداروں اور شعبوں کی جانب سے انجام پانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔
-
اسلامی وحدت کی 37 ویں عالمی کانفرنس کے مہمانوں کی مرقد امام خمینی (رح) پر حاضری + تصاویر
حوزہ/ اسلامی وحدت کی 37 ویں عالمی کانفرنس کے دنیا بھر سے آئے ہوئے مہمانوں نے مرقد امام خمینی (رح) پر حاضری دی اور امام راحل سے تجدید عہد کیا۔
-
اہل سنت امام جمعہ:
اتحاد و وحدت مسلمانوں کی بیداری کا سبب ہے
حوزہ / شیخ عبدالعزیز افراز نے کہا: جب امت اسلامی بیدار ہوئی اور اتحاد کے مفہوم کو سمجھ گئی تو مسلمانوں کو کئی گذشتہ مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
-
جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر:
تمام مذاہب پیغمبر اکرم (ص) کے مرہون منت ہیں
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) قم کی مدیر نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو انسانی معاشرے پر حق حاصل ہے۔ تمام مذاہب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرہون منت ہیں اور اگر آج دوسرے مذاہب موجود بھی ہیں تو یہ ان کے وجود کی برکت کی وجہ سے ہے۔
-
حجت الاسلام منصور امامی:
مغرب انقلاب اسلامی کے قرآنی پیغام سے خوفزدہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام امامی نے کہا: مغرب انقلاب اسلامی کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتا ہے چونکہ انقلاب اسلامی کی فکر قرآن سے ماخوذ ہے۔
-
امام جعفر صادق (ع) علم و ادب اور ثقافت کے منارہ
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام جدید علمی دور کے موجد ہیں، عرفان کے بانی ہیں، شیعی ثقافت کی تشکیل کی، آپؑ کی نظر میں علم و ادب ضروری ہے اور اس کا لازمی طور پر مطالعہ کیا جائے۔
-
17 ربیع الاول کے مبارک موقع پر رہبر معظم کی طرف سے ہزاروں لوگوں کو خصوصی تحفہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر ملک کی مختلف جیلوں میں بند 2000 سے زائد قیدیوں کی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے کی منظوری دی ہے۔
-
شام میں الہول کیمپ سے داعش کے سیکڑوں رہنما اور دہشت گرد فرار
حوزہ/ عراقی کوآرڈینیشن فریم ورک اتحاد کے ایک رہنما نے بتایا ہے کہ صرف تین ماہ میں شام میں الہول کیمپ سے داعش کے 500 سے زیادہ دہشت گرد فرار ہو گئے ہیں۔
-
پروفیسر خالص ایڈمر
مسلمانوں کو اختلافات کو پس پشت ڈال کر وحدت اسلامی کی راہ پر گامزن ہونا چاہئے
حوزہ/ ہم سب مسلمان ایک دوسرے کی مثل ہیں ہم سب کو وجود لایزال سے تمسک کرنا چاہئے۔ آج شیطان اس کوشش میں ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ کو فروغ دے۔ ہمیں یقین ہے کہ مسلمان اپنے اختلافات کو بھلا کر وحدت اسلامی کی راہ میں قدم بڑھائیں گے۔
-
আমেরিকা সন্ত্রাসীদের সহযোগী
হাওজা / সিরিয়ার প্রেসিডেন্ট বাশার আসাদ সিরিয়ার উত্তর-পূর্বাঞ্চলে যুক্তরাষ্ট্রের উপস্থিতি এবং এসব এলাকায় সন্ত্রাসীদের উপস্থিতির কথা উল্লেখ করে বলেছেন, সন্ত্রাসীদের সঙ্গে যুক্তরাষ্ট্রের অংশীদারিত্ব রয়েছে।
-
আহলে সুন্নাহ ভাইয়েরা আরবাইন মিলিয়ন মার্চে অংশগ্রহণকারীদের স্বাগত জানাতে এগিয়ে আসেন
হাওজা / ইসলামি বিপ্লবী গার্ডের কমান্ডার বলেছেন, কারবালায় হজরত ইমাম হোসাইন (আ.)-এর মাজারের কাছে আন্তর্জাতিক বৈঠকে বিশ্বের ৬২টি দেশের প্রতিনিধিরা অংশ নেবেন।
-
مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے کو تیارہیں: حماس
حوزہ/ حماس نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کے نیچے سرنگ کی تعمیر کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
কিয়ামতের দিনের জন্য দরকারী দুটি সংগ্রহ
হাওজা / আমীরুল মুমিনীন হযরত আলী (আ:) একটি হাদীসে দুটি সংগ্রহের দিকে ইঙ্গিত দিয়েছেন যা কিয়ামতের দিন কাজে লাগবে।
-
پاکستان میں ایک بار پھر دہشت گرد حملہ، 4 افراد جاں بحق
حوزہ/ طالبان پاکستان نے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک گشتی چوکی پر حملہ کر کے دو افراد کو مار ڈالا۔
-
ہفتہ وحدت،امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا مظہر
حوزہ/ امام خمینیؒ کے پیغام کے ذیل میں اگر مسلمانان عالم خصوصاً مشرق وسطیٰ میں مسلم اقوام اپنی صفحوں کے اندر برادری و اخوت پیدا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ان کا مقابلہ نہیں کرپائے گی۔
-
تاثرات بابت کتاب’’تاریخ مدرسہ باب العلم، مبارکپور ‘‘
حوزہ/ مولانا سید محمد جابر جوراسی صاحب قبلہ واعظ: ۱۹۲۹ء میںمبارک پور میں دینی مدرسہ ’’ باب العلم ‘‘ کا قیام ۔تعلیمی اور دینی مراکز کے قیام نو کی ہوا چلی تو ۱۹۱۹ء میں مدرسۃ الواعظین لکھنؤ اور شیعہ کالج لکھنؤ کا قیام ہوا۔ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ کے مبلغین نےا س تحریک کو دوسرےمقامات پر عام کیا۔ مبلغ اسلام مولانا جواد حسین صاحب قبلہ نے اس ضمن میں اپنے وطن مبارک پور کی محرومی کو دور کیا اور شاندار مدرسۂ باب العلم وجود میں آگیا‘‘۔
-
احکام شرعی:
کیا ایسے شخص کیساتھ شادی کرنا جائز ہے جو نماز نہیں پڑھتا؟
حوزہ| فاسق شخص کیساتھ شادی کرنا مکروہ ہے اور جو شخص نماز نہیں پڑھتا، وہ کھلم کھلا فسق و فجور کرنے والا شمار کیا جائے گا۔
-
عطر قرآن:
سورہ بقرہ:خداوند متعال کا اپنے کسی نبی کے ساتھ ہمکلام ہونا اس نبی علیہ السلام کی فضیلت اور برتری کی دلیل ہے
حوزہ| پیغمبران الہی کی پیروی اختلافات، قتل و غارتگری کے روکنے کا ذریعہ ہے۔ اختلاف اور معاشرتی کشمکش انسان کی آزادی سے نشأت پکڑتے ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۶؍ربیع الاوّل۱۴۴۵-۲؍اکتوبر۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۶؍ربیع الاوّل۱۴۴۵-۲؍اکتوبر۲۰۲۳
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا وحدت کانفرنس کے نام پیغام؛
اسلامی مفکرین اور دانشمندوں کو ’’امتِ واحدہ‘‘ تک پہنچنے کی راہ میں قدم بڑھانے چاہئیے
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے 37ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام جاری اپنے پیغام میں کہا: باہمی مشترک اقدار کی تلاش، ان کی تبیین و وضاحت اور مسلمانوں کو ان سے متعارف کرانا اور ان پر عمل کرنے کی دعوت دینا مسلمانوں کے درمیان یکجہتی اور وحدت و تقریت کو جاری رکھنے کا سب سے اہم طریقہ ہے۔
-
حدیث روز | قیامت کے دن کے لیے کام آنے والے دو ذخیرے
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علي عليه السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن کام آنے والے دو ذخیروں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-