-
হিজবুল্লাহ তার শহীদ কমান্ডারের প্রতিশোধ নিয়েছে
হাওজা / অধিকৃত অঞ্চলের উত্তরে আল-জালিল এবং গোলান এলাকায় লেবানন থেকে ড্রোন এবং ক্ষেপণাস্ত্র দ্বারা একটি বড় আকারের আক্রমণের খবর হিব্রু সূত্র জানিয়েছে।
-
صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر:
ایران کے ساتھ تجارت کا فروغ ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے
حوزہ / صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر نے کہا: تجارتی معاملات کے فروغ میں زائرین کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، حکومت پاکستان اور بلوچستان حکومت زائرین کی تکالیف کے خاتمہ کے لیئے کوشاں ہیں۔
-
شہرۂ آفاق آصفی اما مباڑہ لکھنؤ میں خطیب اکبر مرحوم کی یادگار مجلس دیسہ میں انسانی سمندر امنڈ پڑا؛
علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا دورہ ہندوستان تاریخ ساز :مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ امام بارگاہ آصف الدولہ میں آنے والے سوگواروں کا یہ اب تک کا سب سے بڑا اجتماع تھا، جہاں پاکستان کے معروف خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطیب اکبر کی برسی کی مجلس سے خطاب کیا۔
-
تصاویر/ علامہ شہنشاہ نقوی ہندوستان میں اہم دینی شخصیات سے ملاقات و دینی مراکز کا دورہ اور مختلف اجتماعات سے خطاب
حوزہ/ پاکستان کے معروف خطیب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی ان دنوں ہندوستان کے ادبی اور علمی شہر لکھنؤ میں موجود ہیں۔ اس دوران انہوں نے ہندوستان کی اہم دینی شخصیات سے ملاقات، بڑے دینی مراکز کا دورہ اور بڑے اجتماعات سے خطاب کیا ہے۔
-
زیارت کے ساتھ معرفت بھی ضروری ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری اور لکھنؤ ہندوستان کے امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے حرم مطہر امام رضا علیہ السلام دو روزہ مجلسِ عزاء سے خطاب کیا۔
-
حوزہ علمیہ جامعہ التبلیغ لکھنؤ میں علامہ شہنشاہ نقوی کی آمد؛ آیت اللہ حمید الحسن کی صدارت میں علمی نشست کا اہتمام
حوزہ/ مدرسہ جامعہ التبلیغ لکهنؤ میں پاکستان سے تشریف لائے ہوئے جناب علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب قبلہ کی آمد پر ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا، جس کی صدارت امیر العلماء حضرت آیۃ اللہ حمید الحسن صاحب قبلہ صدارت میں منعقد نے فرمائی۔
-
ইহুদিবাদী শত্রুকে ভারী মূল্য দিতে হবে: শেখ আকরাম আল-কাবি
হাওজা / ইরাকের আল-নুজবা মুভমেন্টের মহাসচিব বলেছেন, ইহুদিবাদী শত্রুকে চরম মূল্য দিতে হবে।
-
হিজবুল্লাহ ১৫০টি রকেট এবং ড্রোন দিয়ে অধিকৃত এলাকায় আক্রমণ করেছে
হাওজা / ইসরায়েলি মিডিয়া, অধিকৃত ফিলিস্তিনে এবং অধিকৃত গোলান মালভূমির উত্তরে হিজবুল্লাহর ব্যাপক রকেট এবং ড্রোন হামলার কারণে ১৫টি জায়গায় আগুন লাগার খবর দিয়েছে।
-
গাজায় ৫ বছরের কম বয়সী ৮ হাজার শিশু মারাত্মক অপুষ্টিতে ভুগছে
হাওজা / গাজার পরিস্থিতি দিন দিন আরও সংকটময় হয়ে উঠছে। যতই দিন যাচ্ছে সেখানে খাবার ও পান যোগ্য পানির সংকটে দিশেহারা হয়ে উঠছে নিরীহ ফিলিস্তিনিরা।
-
تصاویر/ علامہ شہنشاہ نقوی کی ہندوستان آمد پر علمی نشست کا اہتمام
تصاویر/ مدرسہ جامعہ التبلیغ لکهنؤ ہندوستان میں پاکستان سے تشریف لائے ہوئے جناب علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب قبلہ کی آمد پر ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا، جس کی صدارت امیر العلماء حضرت آیۃ اللہ حمید الحسن نے کی۔ علمائے کرام سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
حکمرانوں سے میل جول اور رفت و آمد سے دنیا کی محبت پیدا ہوتی ہے
حوزہ/ عالم انسانیت میں امام محمد باقر علیہ السلام کی انگریزی کیلنڈر کے اعداد و شمار کے مطابق 1292 ویں یوم شہادت اور قمری کیلنڈر کے مطابق 1331 ویں یوم شہادت بڑے رنج و غم سے منائی جا رہی ہے۔
-
حجت الاسلام حسن رضائی:
جہاد تبیین کے سلسلہ میں علماء و مبلغین ہراول دستہ شمار ہوتے ہیں
حوزہ / ایران کے شہر ہرسین کے امام جمعہ نے کہا: علماء و مبلغین جہاد تبیین کے سلسلہ میں ہراول دستہ شمار ہوتے ہیں لہذا انہیں حدالامکان معاشرے میں بصیرت اور دینی تعلیمات کو رواج دینا چاہئے۔
-
صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ تشدد اور ناروا سلوک
حوزہ/ غزہ جنگ کے آغاز سے ہی اسرائیلی حراستی مراکز میں بند فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ جیل کے اہلکار مسلسل بدسلوکی کر رہے ہیں اور میڈیکل کی ایمرجنسی کے وقت بھی ضروری علاج کی اجازت نہیں دیتے۔
-
مومنین ہندوستان کے نام دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشير حسين النجفی کا پیغام:
لازمی ہے کہ ہماری حالیہ اور آنے والی نسل اپنے مسلمہ عقائد سے متمسک رہے
حوزہ/ نجف اشرف میں آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين النجفی کے مرکزی دفتر کی نمائندگی میں شہر لکھنؤ میں خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر طاب ثراہ کی برسی کی مجلس میں حجۃ الاسلام مولانا سید ضامن جعفری نے شرکت فرمائی اور حاضرین مجلس کی خدمت میں آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين النجفی کے پیغام کو پڑھا ۔
-
آستان قدس رضوی، ہندوستان میں شیعت اور زائرین پر خاص توجہ دیں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی جنرل سیکریٹری مجلس علمائے ہند و امام جمعہ لکھنؤ نے منجمنٹ اماکن متبرکہ حرم مطھر امام رضا و دیگر شعبہ کے ڈائریکٹر سے ملاقات کی۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
امام محمد باقر (ع) سلسلہ امامت میں نجیب الطرفین امام ہیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام محمد باقر (ع) نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کا بیڑا اٹھایا۔ آپ کی مسلسل اور پیہم جدوجہد رہتی دنیا تک کی انسانیت کی رشد و ہدایت کا سامان فراہم کرتی رہے گی۔
-
جنگ بندی کی پیشکش موصول نہیں ہوئی، حماس کی جانب سے امریکی بیان مسترد
حوزہ/ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو ابھی کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
یونیورسٹی آف بلتستان اور پالتو جانور کے نام کتا شو:
جانوروں سے پہلے حوا کی بیٹیوں کی عزت نفس کو وی سی جیسے شہوت پرست سے بچاؤ
حوزہ/ میری زاتی رائے تو یہ ہے کہ پیٹس شو کا انعقاد یونیورسٹی کا ایک بہترین اقدام تھا اور اگر صرف کتا شو بھی منعقد ہوتا تو بھی اس میں کوئی برائی نہیں تھی۔
-
ایک نظر قالین میوزیم پر
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے قالین میوزیم میں مختلف رنگوں میں قیمتی اور شاندار قالین کا ایک منفرد خزانہ پایا جاتا ہے، جو ایران کی ثقافت اور فن کی یاد کو تازہ کرتا ہے۔
-
مقامات مقدسہ کی انتظامیہ کے مابین تعامل پر اتفاق
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے متولی نے ایران و عراق کے مقامات مقدسہ کی انتظامیہ کے درمیان باہمی روابط کو مستحکم بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کہ دونوں ممالک کے مقاماتِ مقدسہ کی انتظامیہ کے تجربات کے تبادلے سے زائرین کو دی جانے والی خدمات کی کیفیت اور معیار میں بہتری آئے گی۔
-
عراق؛ عراقی معروف عالم دین کی حرم امام رضا (ع) کے متولی سے ملاقات:
اہلبیت(ع) کے فضائل کا فروغ، حرم امام رضا (ع) کا مشن ہے
حوزہ/ عراقی معروف عالم دین آیت اللہ صدر نے حرم امام رضا علیہ السّلام کے مختلف شعبوں میں انجام دیئے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ حرم امام رضا (ع) کے علمی و ثقافتی کارنامے عالم اسلام کے لئے باعثِ فخر ہیں۔
-
کوئٹہ؛ مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت (ع) کا اہم اجلاس
حوزہ/ مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت پاکستان صوبۂ بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مسجد خاتم الانبیاء کوئٹہ میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت مجلس علمائے مکتب اہلبیت پاکستان کے مرکزی صدر حجۃالاسلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کی۔
-
مدینہ منورہ عازمین حج سے خالی ، کل سے مناسک حج کا آغاز
حوزہ/ کل سے مناسک حج شروع ہونے جا رہے ہیں جس کی وجہ مدینہ منورہ عازمین حج سے خالی ہو گیا ہے اور تمام عازمین ان روحانی مناسک میں شرکت کی تیاری کے لیے مکہ مکرمہ میں پہنچ چکے ہیں۔
-
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ سے واشنگٹن کو تشویش
حوزہ/ امریکی حکام نے جمعرات کی صبح کہا کہ واشنگٹن صیہونی حکومت اور لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے درمیان جنگ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
'ক্ষমতা ও পদ-পদবী' মানুষের প্রকৃত চরিত্র প্রকাশ করে!
হাওজা / ক্ষমতা (ও পদ মানুষের) প্রশংসনীয় ও নিন্দনীয় উভয় (চারিত্রিক) বৈশিষ্ট্যকে প্রকাশ করে দেয়!
-
پیغمبر اکرم(ص) اور اہل بیت(ع) کی پیروی انسان کی زندگی کو پاکیزہ بناتی ہے: حجۃ الاسلام انصاریان
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ (س) نے کہا: اگر ایک پاک اور صحیح و سالم زندگی چاہئے تو ان ہستیوں کی پیروی کریں جنہیں اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے، اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا: ہم روز قیامت لوگوں کو ان کے امام کے ساتھ محشور کریں جن کی انہوں نے اطاعت کی ہے، لہٰذا انسان کا نمونہ عمل اور رول ماڈل ایشا شخص ہونا چاہئے جس کے ساتھ اسے روز قیامت محشور کیا جائے گا۔
-
জাপানকে ছাড়াল রাশিয়ার অর্থনীতি
হাওজা / রাশিয়া অর্থনীতিতে জাপানকে পিছনে হটিয়ে দিতে সক্ষম হয়েছে! অথচ জাপানকে কোন যুদ্ধে জড়াতে হয় নি এবং পশ্চিমারা জাপানের ওপর কোনো অবরোধ ই আরোপ করে নি ।
-
حج؛ امت مسلمہ کی بصیرت میں افزائش کا باعث ہے: آیت اللہ جنتی
حوزہ / ایرانی گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری نے کہا: حج امت اسلام کی بصیرت میں اضافے کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔
-
মক্কা ও মদীনায় মৃত্যুর পুরস্কার
হাওজা / আল্লাহর রসূল (সা:) একটি হাদীসে মক্কা ও মদীনায় মৃত্যুর পুরস্কার বর্ণনা করেছেন।