-
کراچی میں ملت تشیع پاکستان کی نمائندہ جماعتوں اور قومی تنظیموں کا اجلاس؛
پاکستانپاکستان مسلم ممالک کے تنازعات میں فریق بننے کے بجائے قیامِ امن کا ضامن بنے
حوزہ / کراچی میں ملت تشیع پاکستان کی نمائندہ جماعتوں اور قومی تنظیموں کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایران، فلسطین، لبنان اور یمن کی صورتحال پر غور، فرقہ وارانہ پروپیگنڈے کی مذمت اور مظلوم اقوام…
-
مذہبیاحکام شرعی| حجاب پر پابندی کے شرعی حکم سے متعلق آیت اللہ سیستانی کا اہم بیان
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے ایک اسلامی ملک کے مدارس میں طالبات اور معلمات کے لیے حجاب پر پابندی سے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
ہندوستانپانچ سالہ دینی تعلیم کے بعد وطن واپسی، اہلِ علاقہ نے پُرتپاک استقبال کیا
حوزہ/ حوزۂ علمیہ نجف اشرف، عراق میں پانچ سالہ دینی تعلیم کی تکمیل کے بعد مولانا سید افضل مہدی کی وطن واپسی، مدرسہ سیدنا ابوطالب کندرکی سادات میں پُرتپاک استقبال کرتے ہوئے دینی تعلیم کی اہمیت،…
-
ایرانامریکا میں چیمپین بننے والی ایران کی کشتی کی ٹیم کو رہبر انقلاب کی مبارکباد
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے کشتی کی عالمی چیمپئن شپ میں ایران کی انڈر 23 گریکو رومن ٹیم کی کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میری نیک…
-
کربلا، اسیرانِ اہلِ بیتؑ کے عزم اور حسینی پیغام کی ترجمانی کرتی انقلابی شاعری؛
مذہبیکرچکا دستِ یہودی پہ سعودی بیعت اب تو کعبے کو بھی آزاد کرانا ہوگا
حوزہ/ مولانا عرفان عالم پوری نے اپنے ان اشعار میں واقعۂ کربلا، حضرت زینبؑ کے عزم و استقامت، تحفظِ قرآن اور احیائے سیرتِ حسینیؑ کے پیغام کو شعری انداز میں پیش کیا ہے۔ ان کی شاعری میں کربلا سے…
-
مذہبینہج البلاغہ، حرفِ علیؑ سے تعمیرِ انسانیت تک
حوزہ/ نہج البلاغہ محض الفاظ کا مجموعہ نہیں، فکر کا ایک سمندر ہے۔ یہ صرف خطبات، خطوط اور مختصر حکیمانہ اقوال کی کتاب نہیں بلکہ انسانی شعور کو بیدار کرنے، کردار کو سنوارنے، معاشرے کو انصاف کا راستہ…
-
مقالات و مضامینمحاسبہ نفس کیا ہے اور کیوں ضروری ہے؟
حوزہ/محاسبہ نفس ایک ایسی دینی و اسلامی تعلیم و ہدایت ہے کہ جسے عقل و شعور بھی ضروری سمجھتے ہیں اور وہ بھی قرآن و اھل بیت طاہرین علیہم السلام کی طرح اس کا تقاضا کرتے ہیں۔
-
خواتین و اطفالجناب زینب سلام الله علیہا عظمت و فضیلت کا منارہ
حوزہ/تاریخ میں بعض شخصیات اپنے عہد کی نمائندگی کرتی ہیں، مگر جنابِ زینب سلام اللہ علیہا وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اپنے کردار سے عہد کی تعریف بدل دی۔ وہ علی علیہ السلام کی بیٹی، فاطمہ سلام اللہ علیہا…
-
مقالات و مضامیندینی مراکز کے مگرمچھ
حوزہ/ ایک مگرمچھ نے بچے کو نگل لیا تو اسے پکڑ لیا گیا، مگر ہمارے معاشرے میں کچھ ایسے مگرمچھ آج بھی آزاد ہیں جو دین و تقدس کی آڑ میں غریبوں کی امیدیں، مستحقین کے حقوق اور قوم کی امانتیں نگل رہے…
-
پاکستانقائد ملت جعفریہ پاکستان سے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے وفد کی ملاقات / دینی و علمی سرگرمیوں، تعلیمی تعاون اور اسلامی اقدار کے فروغ پر تبادلہ خیال
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے نمائندہ حجت الاسلام سید علی شمسی پور کے ہمراہ وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔
-
خطبہ جمعہ نجف اشرف عراق:
جہانسعودی عرب کے دفاع سے پہلے یمن پر مسلسل بمباری کی مذمت کریں، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب کے دفاع میں موقف اختیار کرنے سے پہلے یمن پر مسلسل بمباری کی مذمت کرے۔
-
مقالات و مضامینحضرت زینب سلام اللہ علیہا کی اہم صفات
حوزہ/حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زندگی کا سب سے اہم اور فیصلہ کن مرحلہ واقعۂ کربلا ہے۔ امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپؑ نے اہل بیت علیہم السلام کی خواتین اور بچوں کی سرپرستی کی، امام…
-
خطبہ نماز جمعہ لبنان:
جہانامریکہ لبنانی حکومت کو حزب اللہ اور مزاحمت کے خلاف اکسا رہا ہے: شیخ علی الخطیب
حوزہ/ لبنان کے شیعوں کی سپریم اسلامی کونسل کے نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی الخطیب نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ مختلف بہانوں سے لبنان کی حکومت کو مزاحمت کے ساتھ تصادم کی طرف لے جانے کی…
-
ایرانجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدارتی انتخابات؛ حجت الاسلام نثار حسین عاملی صدر منتخب
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر اور مجلس کے اراکین کے انتخابات 15 اکتوبر بروز جمعرات صبح 8 بجے سے شام 7 بجے تک امام حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوئے۔
-
خواتین و اطفال5 جمادی الاول؛ ولادتِ جناب زینب کبریٰ سلام الله علیہا
حوزہ/حضرت زینب سلام اللہ علیہا، حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی بیٹی اور امام حسن و امام حسین علیہما السلام کی بہن ہیں۔ آئیے پہلے ان کے پیارے القاب جانیں، پھر…
-
ایرانآذربائیجان میں حجاب پر پابندیوں کے خلاف جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا بیان
حوزہ/ جمہوریہ آذربائیجان میں باحجاب طالبات پر عائد پابندیوں کے تناظر میں جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریوں کے مذہبی عقائد کا احترام کریں…
-
خطبہ جمعہ حرم امام رضا علیہ السلام مشہد مقدس:
ایرانرہبر شہید کے رہنما اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ملت ایران مزاحمت کا راستہ جاری رکھے گی: آیت اللہ علم الہدیٰ
حوزہ/ مشہد مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے کہا ہے کہ ملت ایران کو دشمن کی دھمکیوں اور دباؤ کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ خدا پر ایمان اور اہل بیت…
-
خطبہ نماز جمعہ تہران:
ایرانحضرت زینبؑ نے کربلا کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے میں بنیادی کردار ادا کیا: آیت اللہ خاتمی
حوزہ/ تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں میں آیت اللہ خاتمی نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت اور نرسنگ ڈے کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زینبؑ نے کربلا کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے…
-
ایرانہم علاقائی مزاحمت سے عالمی مزاحمت تک پہنچ چکے ہیں، بین الاقوامی توحیدی محاذ کی تشکیل ضروری ہے: حجۃ الاسلام حسینی کوہساری
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی توحیدی محاذ کی تشکیل، عالم اسلام میں امت سازی اور نئی اسلامی تہذیب کی بنیاد رکھنے کی کوشش وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
خطبہ جمعہ جامع مسجد بخشاپور اسٹاپ ضلع کشمور:
پاکستانحق و باطل کی کشمکش میں ہم حق اور اہلِ حق کے ساتھ کھڑے ہیں؛امریکہ و اسرائیل کی انسان دشمن سامراجی پالیسیوں کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صوبائی صدر علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع کشمور کے دو روزہ تنظیمی دورے کے دوران، گزشتہ روز بخشاپور اسٹاپ کی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا…
-
جہانحوزۂ علمیہ نجف اشرف میں امتحاناتِ لجنۂ موحدہ میں کامیاب قرار پانے والے طلاب کے اعزاز میں تقریب
حوزہ/ حوزۂ علمیہ نجف اشرف کی علمی و تعلیمی فضا میں اپنی نوعیت کی پہلی اور قابلِ تحسین کانفرنس کا انعقاد، ایک خوش آئند اور قابلِ فخر اقدام ہے، جس کا مقصد رواں سال امتحاناتِ لجنۂ موحدہ میں کامیابی…
-
ہندوستانآل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورۂ ٹینگن؛مقامی کمیٹی تشکیل
حوزہ/ صدر دفتر دارالجواد، قمرواری سے آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ٹینگن کا دورہ کیا۔
-
جہانتعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی؛آذربائیجانی عوام کا احتجاج بدستور جاری
حوزہ/جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف عوامی سطح پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے؛ احتجاجی مظاہروں کو علی اف حکومت کی جانب سے شہری حقوق کے منافی اقدامات کے خلاف ردعمل…
-
جہانیمن پر سعودی جارحیت جاری؛ 139 اسپتال تباہ، لاکھوں بیمار ادویات سے محروم
حوزہ/ یمنی وزارتِ صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جارحیت اور محاصرے کے باعث ملک کا طبی نظام شدید متاثر ہوا ہے، 139 اسپتال مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں اور لاکھوں مریضوں کو ضروری ادویات…
-
خطبہ جمعہ کلیان تھانہ، مہاراشٹرا:
ہندوستانمراجعِ کرام کے دشمن اس دور کے خوارج ہیں، عزاداری کے نام پر اختلافات پھیلانے سے گریز کیا جائے: مولانا سید تابش حسن خراسانی
حوزہ/ مولانا سید تابش حسن خراسانی نے خطبۂ جمعہ میں کہا کہ مراجعِ کرام کے مخالفین دورِ حاضر کے خوارج ہیں، جو عزاداری کے نام پر محاذ آرائی کر رہے ہیں۔ انہوں نے امام زین العابدین علیہ السلام کی…
-
خطبہ جمعہ جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون لاہور:
پاکستانمیانہ روی کی زندگی گزارنے والا کبھی فقیر یا غریب نہیں ہوگا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ اصل انسانیت دکھی انسانوں کی مدد، مومنین کے ساتھ محبت و شفقت اور ضرورت مندوں کو راحت و سکون فراہم کرنے میں ہے، جبکہ بخل، حرص اور…
-
خطبہ جمعہ مرکزی جامع مسجد مہدیہ، جامعہ علمیہ امام حسن عسکری (ع)، گھلواں علی پور:
پاکستانبرکت صرف مال و دولت کی فراوانی نہیں بلکہ زندگی کے ہر شعبے میں خیر و نمو کا نام ہے، مولانا محمد زکاء الحسن
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین محمد زکاء الحسن نے خطبۂ جمعہ میں تقویٰ الٰہی کی اہمیت، اس کے روحانی و عملی ثمرات، زندگی میں برکت کے اسباب اور حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائے مکارم الاخلاق…