-
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ وحید کاظمی:
پاکستان میں شیعہ نسل کشی میں مصروف دہشت گردوں کے سامنے حکومت کیوں بے بس ہے؟
حوزہ/ گزشتہ دو دہائیوں سے ڈی ائی خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ہم یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ شیعہ نسل کشی میں مصروف دہشت گردوں کے سامنے حکومت کیوں بے بس ہے۔
-
حکومت و اپوزیشن جمہوریت کی گاڑی کے دو پہیہ ہیں، آغا سید حامد موسوی
حوزہ/ قومی سلامتی پر کوئی بھی اختلاف دشمن کو تقویت پہنچائے گا، امت مسلمہ متحد ہو جائے ورنہ ہر ملک کی سلامتی داؤ پر لگی رہے گی۔
-
سائبر اسپیس میں مذہبی مبلغ:
اسلام مخالف محاذ ایک مکمل نیٹ ورک کے طور پر کام کرتا ہے / مسلم فیمنسٹ دینی معاشرہ کے لئے سیکولر فیمنسٹ سے زیادہ خطرناک ہیں
حوزہ / مہدیہ منافی نے مسلم حقوق نسواں کی حامی خواتین کی مغربی افکار سے جنم لینے والی فکری بنیادوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ان لوگوں کا خطرہ سیکولر فیمنسٹوں سے کہیں زیادہ ہے۔
-
خطے سے بڑی خبر، امریکہ حزب اللہ سے بات کرنا چاہتا ہے، حزب اللہ کا کیا جواب ہے؟
حوزہ/ لبنان کے ایک باخبر ذریعے نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے حزب اللہ سے بعض مسائل پر بات چیت کرنے کی اپیل کی ہے اور حزب اللہ نے بڑی سختی سے امریکی اپیل کو ٹھکرا دیا ہے۔
-
حوثی حملہ کے بعد اسرائیل خیموں میں مچی کھلبلی، امارات کو سیکیورٹی اور انٹیلی جنس معاونت کی دی پیشکش
حوزہ/ ابوظبی میں ہونے والے حوثی کی جانب سے حملے کے بعد اسرائیلی نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کردی ہے۔
-
بحرین میں آلِ خلیفہ کے جرائم میں شدت
حوزہ / حالیہ ہفتوں میں حکومتِ آلِ خلیفہ کے اپنے شہریوں پر مظالم میں شدت آئی ہے۔ ان مظالم کا شکار بچے، جوان اور بڑی عمر کے افراد سبھی ہو رہے ہیں۔ بے گناہ قیدیوں کو سزائے موت کے حکم سنائے جا رہے ہیں جبکہ زندانوں میں بیمار قیدیوں کی تشویشناک حالت کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔
-
حدیث روز | ظالم و ستم کار آگاہ رہیں
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مظلوم کے ظالم سے انتقام کو سخت دن قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ سبحانی نے حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے اراکین سے ملاقات؛
حوزہ علمیہ کو خالص قدیمی طرز پر نہیں بلکہ جدید اور قدیم دونوں نظام کا امتزاج ضروری ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے فرمایا: مدرسہ کا نظام خالص روایتی اور سنتنی نہیں ہونا چاہئے اور نہ ہی بالکل جدید؛ بلکہ روایتی اور جدید نظام کا امتزاج ہونا ضروری ہے۔
-
حجت الاسلام یوسفی:
مدرسوں میں طلاب کا جدید ٹکنالوجی سے آشنا ہونا ضروری
حوزہ / حجت الاسلام یوسفی نے کہا: بدقسمتی سے، بہت سے طلباء ملٹی میڈیا مواد تیار کرنے کے سافٹ ویئرس اور ٹولز میں مہارت نہیں رکھتے، لہذا اس کمی کو دور کرنے اور اس قسم کے سافٹ ویئرس سے آشنایی کیلئے مدرسے کے کورس میں اسے شامل کرنا ضروری ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۶؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۹؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۶؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۹؍جنوری۲۰۲۲
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں تین افراد کا قتل انتظامیہ پہ سوالیہ نشان ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے اور یہ واقعہ کے پی میں امن کی صورتحال پر سوالیہ نشان ہے۔
-
اللہ تعالی ہماری خالص نیتوں کو پسند کرتا ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین عقیل الغروی
حوزہ/ جیسا پاک و پاکیزہ دل اللہ سبحان و تعالیٰ نے عطاء فرمایا ہے انسان کو ویساہی پاک و پاکیزہ دل کے ساتھ اللہ تعالی کی بارگاہ میں حاضر ہونا ہوگا۔
-
گلگت میں مدافع ولایت شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی اور ان کے باوفا رفقاء کی 17ویں برسی کی مناسبت سے عظیم اجتماع:
ہمارے وارثین مراحع عظام اور ولی فقیہ کی صورت میں موجود ہیں، مقررین
حوزہ/ اجتماع سے مقررین کا کہنا تھا کہ علماء کو اختلاف و افتراق سے نکل کر یکجا ہونا ہوگا۔ اور شہید کے مشن کو پایہ تکمیل تک پھنچانا ہو گا۔
-
آج معاشرے میں شعور بصیرت اور بیداری کےلئے جناب سیدہ (س) کہ مبارزاتی اور جہادی پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، زہرا نقوی
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا (ع) کی زندگی كا ہر پہلو الٰہی اقدار سے عبارت تھا اور اسلامی تعليمات كا ایک مجسمہ جناب زہرا (ع) کی شكل ميں خداوند متعال نے عطا کیا ہے۔
-
شہداء کا راستہ خدا، رسول (ص)، اہل بیتؑ و صحابہ اکرام (رض) کا راستہ ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ شہداء قوم و ملت کے محسن ہوتے ہیں اور زندہ قومیں اپنے محسنوں کو فراموش نہیں کرتیں۔
-
مرکزی امام باڑہ بڈگام میں پر وقار مجلس عزاکا انعقاد:
مرحوم آغا سید مصطفی الموسوی الصفویؒ کو انکی 20ویں برسی پر انجمن شرعی کشمیر کا خراج
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ مرحوم ایک مرد درویش متقی اور مدبر دینی رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی فہم اور ادراک بھی رکھتے تھے۔
-
ابو ظہبی؛ یمنی حوثیوں کے حملوں کے بعد ٹھنڈا پسند کرے گا یا گرم؟
حوزہ/ انصار اللہ یمن نے 16 جنوری بروز سوموار، ابوظہبی کو 20 ڈرونز اور 10 بیلسٹک میزائلوں کا گرم تڑکا لگا دیا اور ساتھ خبردار بھی کیا کہ اگر اب بھی ابو ظہبی یمن میں مداخلت سے باز نہ آیا تو پھر ہم بھی اپنی کاروائیاں جاری رکھیں گے اب دیکھتے ہیں کہ عرب امارات کیا پسند فرماتا ہے ٹھنڈا یا گرم؟
-
اہل سنت علماء و مشائخ، سیدہ کائنات کی ناموس پر جان قربان کرنے کو بھی تیار ہیں، مولانا محفوظ مشہدی
حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان( سواد اعظم) کے مرکزی صدر نے واضح کیا ہے کہ سیدہ کائنات خاتون جنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے گستاخوں کی توبہ نہ کرنے تک معافی ممکن نہیں ۔
-
دنیائے عرب نے اپنے غرور تکبر کے باوجود درِ خدیجہ الکبریؑ اور درِفاطمہؑ کلابیہ پر سر تسلیم خم کیا، مولانا سید قمر عباس قنبر نقوی
حوزہ/ مولانا قنبر نقوی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ گواہ ہے دین خدا اور خانوادے رسالت و امامت کے لیے جو قربانیاں ملکہ وفا حضرت ام النبیینؑ نے پیش کی ہیں اس کی مثال تاریخ نسوانیت نہیں ملتی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
مساجد کو معارفِ اسلامی کے نشر و اشاعت کا مرکز ہونا چاہئے
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: لوگ مسجد میں تعلیم حاصل کرتے اور پھر دوسروں کو پڑھاتے تھے۔ پس مساجد کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے اور معارف اسلامی ہر عمر کے افراد کے لیئے بیان ہونے چاہئیں۔ مساجد کو اسلامی معارف کے تربیتی مراکز میں تبدیل ہونا چاہیے۔ اس سے ارکانِ انقلاب مستحکم ہوں گے۔
-
چلی کے آرچ بشپ کی بین المذاہبی مکالمے پر تاکید
حوزہ / چلی کے آرچ بشپ نے آیت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں بین المذاہب مکالمے پر تاکید کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات؛ فتوا صادر کرنے کا حق صرف " شرعی فتوا کونسل" کو ہے
حوزه/متحدہ عرب امارات نے ایک نئے معاہدے کے تحت مفتی عبداللہ بن بیہ کی سربراہی میں شرعی فتویٰ کونسل تک فتووں کے اجراء کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جنت البقیع کی تحریک تعمیر نو اب عالمی ہوگئی ہے: مولانا محبوب مہدی
حوزہ/ مولانا سید محبوب مہدی عابدی نے شگا کوامریکہ سے فرمایا’’وہ ہستیاں جنھوں نے انسانیت کے لئے خدمتیں کی ہیں وہ جنت البقیع میں مدفون ہیں اس لئے یہ مسئلہ فقط شیعہ اور سنی کا نہیں ہے بلکہ عالم انسانیت کا ہے اس لئے تمام انسانوں کو اس پاکیزہ تحریک سے جڑنا چاہئے۔
-
ماں کی خدمت کے آثار و فوائد، حجۃ الاسلام والمسلمین استاد فرحزاد
حوزہ/خطیبِ حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س)نے کہا کہ ایک شخص رسول اللہ(ص)کی خدمت عالیہ میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں نے بہت سے گناہ کئے ہیں،کیا کوئی ایسا نیک عمل ہے جو ان گناہوں کا کفارہ بن سکے؟ آنحضرت(ص)نے فرمایا اگر تمہاری ماں زندہ ہے تو ان کی خدمت کرو۔
-
میلادِ حضرت مسیح (ع) کی مناسبت سے آیت اللہ اعرافی کے تہنیتی پیغام کا جارجیا کے آرچ بشپ کی جانب سے جواب
حوزہ / جارجیا کے آرچ بشپ نے ایک مراسلے میں سربراہ حوزہ علمیہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی کے حضرت مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تہنیتی پیغام کا شکریہ میں جواب دیا ہے۔
-
آیات عظام مکارم شیرازی اور نوری ہمدانی کے درمیان ملاقات
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی کے دفتر میں ان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مجد:
حضرت فاطمہ زہرا (س) ایثار اور قربانی کا بہترین نمونہ ہیں
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین مجد نے کہا: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت سے ہمیں درس ملتا ہے کہ انسان اپنے سے پہلے دوسروں کی فکر میں رہے۔ انہوں نے کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اپنی دعا میں بھی ہمیشہ دوسروں کو ترجیح دیتی تھیں۔
-
حدیث روز | اچھی اور پسندیدہ گفتگو کے چار بہترین ثمرات
حوزہ / حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں اچھی اور پسندیدہ گفتگو کے چار بہترین ثمرات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۵؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۸؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۵؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۸؍جنوری۲۰۲۲
-
خوبصورت سجاوٹ کے ساتھ حضرت زینب (س) کی ضریح کی اندرونی چھت بن کر تیار
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ضریح وابواب سازی سیکشن نے حضرت زینب(ع) کی نئی ضریح کی اندرونی چھت کو مکمل کر لیا ہے۔