-
ہفتۂ دفاع مقدس:
دفاعِ مقدس نے انقلاب اسلامی ایران کو مزید مضبوط کیا، آیۃ اللہ علی رضا اعرافی
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انقلاب کے پیچھے ایک الٰہی معمار تھا جس کی وجہ سے انقلاب اسلامی کو مزید مستحکم بنانے کے لئے دفاع مقدس وجود میں آیا۔
-
دشمنوں کی سازشوں سے ہمیشہ ہوشیار رہیں، آیۃ اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ/ شہداء کے خون کی بدولت ملک میں امن و امان کی فضاء قائم ہے، لیکن ہمیں ہوشیار رہنا چاہئے کہ دشمن اپنی دشمنیوں سے کبھی باز نہیں آئیں گے اور ہرلمحہ حملہ آور ہو سکتے ہیں،لہذا ہمیں ہر میدان میں دشمن کے حملوں اور ان کی سازشوں پر ہر لمحہ نظر رکھنی اور انسے غافل نہیں ہونا چاہئے۔
-
حدیث روز | عصر غیبت امام زمانہ (عج) کے شیعہ
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں شیعیان عصر غیبت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے احوال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مقدس دفاع کے شہیدوں اور ایثار گروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ مقدس دفاع کا ہفتہ، عالی مقام شہیدوں کے نام اور ان کی یاد سے مزین ہے۔ ان کی اور دیگر ایثار گروں کی مخلصانہ قربانی نے ایرانی قوم کو جیت کا تحفہ دیا اور ان کے پاکیزہ خون نے تاریخ کی پیشانی پر اسلامی جمہوریہ کی حقانیت کو ثبت کر دیا۔
-
ہر صاحب شعور کا دل کربلا میں ہے
حوزہ/ اربعین کربلا والوں کی یادگار ہے اور کربلا اسلام کے تحفظ کی ضمانت جس کا خوف ہر اسلام دشمن کے دل پر ہمیشہ کیلئے بیٹھ چکا ہے اور دنیا کے مختلف ممالک سے ہندو، مسلم، سیک، عیسائی جوق در جوق کربلا آرہے ہیں۔
-
اسلام آباد علماء و ذاکرین کانفرنس:
اتحاد و وحدت کیلئے ہم ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار ہیں، مقرین
حوزہ/ اسلام آباد میں منعقدہ قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام کا کہنا تھا کہ اتحاد و وحدت کیلئے ہم ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار ہیں اور آپ ہمیں ہر اول دستے میں پائیں گے۔ ہمارے لئے سب سے اہم ترین قومی وحدت ہے۔
-
اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس:
ولایت امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام اور عزاداری سید الشہداء کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ مکتب تشیع کے حقوق اور مذہبی آزادی سلب کرنے کی معاندانہ روش ترک کی جائے، و تشیع کے خلاف آئین شکن اقدامات کو کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔
-
اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس:
کسی صورت عزاداری امام حسین ؑ سےایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، عارف حسین الجانی
حوزہ/ ہم اپنا سب کچھ قربان کرسکتے ہیں، عزاداری پہ کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔
-
عزاداری امام حسین (ع) کے تحفظ کے لیے شیعہ قوم کا اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ ملک میں شر پسند عناصر کی جانب سے عزاداری کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں ، ملت تشیع پاکستان اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہمیں آپس میں اتحاد و یگانگت قائم کر کے دشمن کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا۔
-
مکتب تشیع کی عبادات و مذہبی رسومات بالخصوص ولایت مولاعلیؑ اور عزاداری امام حسینؑ کے خلاف کسی غیرآئینی اقدام کو قطعاً قبول نہیں کیا جائے گا، اعلامیہ
حوزہ/ یہ فقید المثال اجتماع وطن عزیز پاکستان کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا عہد کرتے ہوئے حکومتِ وقت اور ملکی اداروں کی جانب سے جاری شیعہ دشمن پالیسیوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس:
قومی وحدت کا یہ کاروان اب آگے بڑھے گا اور کسی صورت نہیں رکے گا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ وحدت کی خاطر اور قوم و ملت کی عزت کی خاطر ہم ہر قربانی دینے کو تیار ہیں اور آپ ہمیں ہمیشہ قربانی دینے والوں میںسب سے آگے پائیں گے۔
-
اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرن:
ملت تشیع اپنے حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگی، علامہ ناظر تقوی
حوزہ/ عزاداری کے خلاف پورے پاکستان مین ایف آئی آرز کا سلسلہ تکفیریوں کے سرپرستوں کے حکم پر جاری ہے، کسی تکفیری کی جرات نہیں کہ وہ عزاداری کے خلاف بات کرسکے۔
-
اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس:
قائدین ملت،علماء و ذاکرین تحفظ حقوق تشیع وعزاداری کیلئے متحد،دشمنانِ تشیع و عزا کو ملی اتحاد و قوت کا واضح پیغام
حوزہ/ ملت جعفریہ پاکستان کے بنیادی شہری حقوق کی خلاف ورزیوں اور تکفیری و ناصبی شرپسند عناصر کی جانب سے مسلسل مقدسات مکتب اہل بیتؑ کی توہین کےخلاف شیعہ قوم کی وحدت کا عظیم الشان اظہار، قائدین و ذاکرین تحفظ حقوق تشیع وعزاداری کیلئے متحد، اسلام آباد میں ملک بھر سے شیعہ قومی جماعتوں کے قائدین، علمائے کرام، ذاکرین عظام اور واعظین کی ہزاروں کی تعداد میں شرکت ۔
-
ہفتۂ دفاع مقدس:
سماج میں شہیدوں کے کردار کو فروغ دیا جائے، خواہر وحیدہ محمدلو
حوزہ/ خانم وحیدہ محمدلو نے کہا کہ ہم معاشرے میں شہداء کی زندگیوں کو جتنا فروغ دیں گے،لوگوں کے اخلاق اور اعمال میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی اور ہمیں شہادت اور شہداء کی شہادت طلبی کی ثقافت کو معاشرے میں عام کرنا ہوگا۔
-
بمناسبت ہفتۂ دفاع مقدس:
دفاعِ مقدس؛ عاشورائے حسینی (ع) کا مظہر، حجۃ الاسلام حمید علی بخشی
حوزہ/ حوزہ علمیہ شہر تاکستان ایران کے سربراہ نے کہا کہ دفاعِ مقدس،عاشورائے حسینی(ع) کا ایک مظہر اور اسلامی جمہوریہ ایران کی تاریخ کا روشن ترین باب تھا۔
-
حوزہ علمیہ میں بین الاقوامی و مواصلاتی امور کے سربراہ:
عالمی یوم امن و اربعین حسینیؑ پر دنیا سے لوگوں کا اکٹھا ہونا پیغام امن کا عملی نمونہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید مفید حسینی کوہساری نے کہا: زیارت اربعین اسلام اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کی فکری ، عالمی اور انسانی شناخت کو دنیا میں ثابت کر سکتی ہے اور ہمارے اور دنیا کے جدید تمدن کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر سکتی ہے۔
-
"ہفتہ دفاع مقدس" طاغوتی طاقتوں کے مقابلے میں مشعل راہ
حوزہ/ عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ اور ایرانی جیالوں کی جانب سے اس کے دفاع کی مناسبت سے بائیس ستمبر سے اٹھائیس ستمبر تک کے ایام کو ہفتہ دفاع مقدس کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال اسلامی جمہوریہ ایران میں منایا جاتا ہے۔
-
تقویم حوزہ:۱۶؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۳؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۶؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۳؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | والد پر حقوق فرزند میں سے ایک حق
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں فرزند کے اپنے والد پر حقوق میں سے ایک حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اربعین اور عراق کے مومنین کی قدر و منزلت کا اندازہ
حوزہ/ عراق کے مومنین اپنے مولا کے زائرین کی خدمت کرنے کے لئے کس قدر بے چین و بے قرار رہتے ہیں، ان کے اس خلوص اور جذبہ کو لاکھوں سلام۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس برائے تحفظ حقوقِ ملت تشیع و عزاداری کا فقید المثال انعقاد کل اسلام آباد میں ہوگا
حوزہ/ علماء و ذاکرین کانفرنس برائے تحفظ حقوقِ ملت تشیع و تحفظ عزاداری کے انعقاد کا مقصد افغانستان میں موجودہ سیاسی تبدیلوں کے وطن عزیز پر پڑھتے اثرات، مکتب تشیع اور عزاداری سید الشہداءؑ کےخلاف ریاستی اداروں اور تکفیری شرپسند عناصر کی جانب سے متعصبانہ اقدامات کے مقابل متفقہ لائحہ عمل اور حکمت عملی مرتب کرنا ہے ۔
-
اسلام محمدی نفرت، تفرقہ بازی اور انسانیت کی قتل و غارت گری کی ہمیشہ نفی کرتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ تحریک کربلا سے ایک ہی پیغام ملتا ہے کہ ہر دور کے طاغوت اور یزید کے سامنے ڈٹ جاؤ اور ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے نظر آؤ۔
-
تحفظ عزاداری کانفرنس ملت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ہوگی، علامہ سبطین حیدر سبزواری
حوزہ/ تحفظ عزاداری کانفرنس ملت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر، اسلام اور اہل بیتؑ کے دشمنوں کے لیے تیر بہ ہدف ہوگا، ملت اسلامیہ کے اتحاد کے لئے علمائے، واعظین اور ذاکرین کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں۔
-
خالق کل نے یہ کائنات انسان کے تصرف کے لئے بنائی ہے، مولانا شمشاد جعفری
حوزہ/ کائنات کے ذرے ذرے میں اسکے خالق حقیقی کا جمال جلوہ گر ہے۔ کائنات کی ہر شے اور ہر خشک و تر پکار پکار کہہ رہا ہیکہ کوئی ہے جو انہیں اس خوبصورت انداز سے خلق کرنے والا ہے۔ اور خالق کل تمام تر قوتوں کا مالک ہے اور اس نے یہ کائنات انسان کے تصرف کے لئے بنائی ہے۔
-
عمامہ، جس نے کوہ پیما کی جان بچائی +ویڈیو
حوزہ/ حجت الاسلام معینی نے کہا: یہ بہت خوبصورت بات ہے کہ دینی علوم کا ایک طالب علم جس نے اپنے دماغ اور روح کو بہترین علوم سے آراستہ کیا ہے وہ اچھی جسمانی تندرستی اور صحت مند جسم کا مالک بھی ہو۔
-
آئی ایس او جامعہ کراچی اور دفتر مشیر امور طلبہ کے تحت سالانہ یوم حسینؑ کا انعقاد، شیعہ، سنی، مسیحی شخصیات کی شرکت
حوزہ/ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ واقعہ کربلا کی روح یہ ہے کہ ظالم صرف وہ نہیں جو ظلم کر رہا ہے بلکہ ظالم وہ بھی ہے جو ظلم پر خاموش ہے، حسینیت ایک فکر ایک وژن کا نام ہے۔
-
اگر ایران شامی اور عراقی اقوام کے ساتھ نہ ہوتا تو آج داعش یورپ کا پڑوسی ہوتا، صدر رئیسی
حوزہ/ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی خطے کے تمام ممالک کی خود مختاری کا تحفظ ہے۔
-
مولانا سید بیدار حسین نے مسند علم پر ایسے انمنٹ نقوش ثبت کیے جس کی تلافی ممکن نہیں، مولانا محمد رضا ایلیا
حوزہ/ مولانا سید بیدار حسین صاحب کا علمی کمال اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ طلبہ جب بھی درسی کتاب کی عبارت پڑھتے تھے تو مولانا موصوف کتاب کی عبارت کو بغیر دیکھے مکمل فصیح و بلیغ ترجمہ کر دیتے تھے ۔