شام
-
مغربی ایشیا کی جیوپولیٹکس اور امریکا کی درگت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنے کے لئے مغربی ایشیا کے چھے ملکوں کو جنگ کے ذریعے مفلوج کرنے کی امریکی سازش کہ جس کا خود امریکیوں نے اعتراف کیا، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "اسلامی جمہوریہ ایران کی شام،عراق اور لبنان میں اپنائی گئی کامیاب حکمت عملی کے نتیجے میں امریکا کو مذکورہ تینوں ملکوں میں شکست ہوئی"۔
-
جناب رقیہ (سکینہ) کے روضے میں نئی ضریح نصب کی جارہی ہے
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی دختر گرامی حضرت رقیہ (سکینہ) کے حرم شام میں نئی ضریح نصب کی جا رہی ہے۔
-
شامی دہشت گردوں کو یوکرائن کی جنگ میں جھونکنے کی تیاری
حوزہ/ شام کے علاقے ادلب میں موجود 800 دہشت گردوں بشمول داعش کے دہشت گردوں کو روس کے ساتھ لڑنے کے لیے یوکرین بھیجا جا رہا ہے۔
-
کیا اسرائیل نے واقعی شام کے اندر 72 گھنٹے فوجی آپریشن کیا؟
حوزہ/ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شام کے اندر 72 گھنٹے تک فوجی آپریشن جاری رکھا ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا شام کا دورہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے، اتحاد و وحدت تمام اسلامی ممالک کی ضرورت ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام حمید شہریاری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے اتحاد و وحدت کو ایک اسٹریٹجک معاملہ قرار دیا اور کہا کہ اتحاد میں ہمارا نظریہ حکمت عملی کا نہیں، بلکہ ہم اتحاد کو ایک اصول سمجھتے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے تمام اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و وحدت وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
دہشت گرد گروہ احرار الشام میں بغاوت
حوزہ/ شامی حکومت کی مخالف میڈیا نے خبر دی ہے کہ (دہشت گرد) گروپ احرار الشام نے اپنے سربراہ کی برطرفی اور متحد فوجی کونسل کی تشکیل تک نئے سربراہ کے انتخاب کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر دھماکے میں اسرائیل کا ہاتھ
حوزہ/ عراق اور شام کی سرحد پر بدھ کے روز ہونے والے دھماکے کی میڈیا رپورٹس میں صیہونی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔
-
شامی فوج کی جوابی کارروائی میں النصرہ فرنٹ کے درجنوں دہشت گرد مارے گئے
حوزہ؍شام کی سرکاری فوج نے پانچ فوجیوں کے قتل کے بدلے میں کیے گئے ایک حملے میں النصرہ فرنٹ کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
ایران نے سلامتی کونسل میں ایک بار پھر شام کا مسئلہ اٹھایا، سلامتی کونسل کی خاموشی کو نشانہ بنایا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے خلاف اسرائیل کی جانب سے حملوں پر سلامتی کونسل کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام سے دہشت گرد یوکرین کا رخ کر رہے ہیں
حوزہ/ ترکی کے قریبی سمجھے جانے والے دہشت گرد روس کے خلاف لڑنے کے لیے شام سے یوکرین جا رہے ہیں۔
-
روس کا شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائیہ حملہ
حوزہ/ روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری میں 100 دہشت گرد مارے گئے ہیں
-
ایران ایک مستقل معاہدہ چاہتا ہے؛ ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ ثالثوں اور دیگر ممالک کے متعدد وزرائے خارجہ کے ذریعے ہو رہا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ
حوزہ/ شام میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ جبکہ ایک اور فوجی اڈے کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام میں حضرت زینب (س) کے روضہ پر لوٹی ہوئی رونق سے اسرائیل بوکھالا گیا،پھر کیا حملہ 5 جاں بحق
حوزہ/ شام میں امن و استحکام کی واپسی کے درمیان، دمشق میں پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی حضرت زینب (س) کے روضہ پر زائرین کی بڑھتی بھیڑ سے اسرائیل بوکھالا گیا ہے۔ اسی لیے وہ بار بار دمشق کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنا رہا ہے تاکہ شام جانے والے زائرین حملے کے خوف سے نہ نکلیں۔
-
شام کو لے کر امریکہ کو چین کی دھمکی
حوزہ/ چین نے شام میں امریکی کی غیر قانونی موجودگی کے سلسلے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
-
شام کے فوجی ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملے مسلسل دوسرے روز بھی جاری
حوزہ/ امریکی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی شام کے فوجی اڈوں پر فضائی حملے جاری رکھے۔
-
امام سجاد (ع) نے دعاؤں اور ثقافتی کاموں سے غفلت زدہ معاشرے کی ہدایت کی؛ نرجس شکرزادہ
حوزہ/ انہوں نے کہا: واقعہ عاشورہ کے بعد اسلامی معاشرے میں شدید گھٹن طاری ہو گئی اور اس ماحول میں امام زین العابدین علیہ السلام نے معاشرے کی رہنمائی کی، امام علیہ السلام نے لوگوں کی فکری اور سیاسی طور پر اور دعاؤں اور ثقافتی اور تعلیمی کاموں کے ذریعے رہنمائی فرمائی اور بصیرت میں اضافہ فرمایا۔
-
اسرائیل نے کیا شام پر حملہ، ۳ فوجی ہلاک اور ۳ زخمی
حوزہ/ اسرائیل کے ٹی وی چینل نمبر 12 نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے یہ حملہ جنگی طیاروں سے کیا ہے۔
-
شام نے اسرائیلی حملوں کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کی
حوزہ/ شام کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کی ہے۔
-
روسی صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:
امریکیوں کو شام کے علاقے مشرقی فرات سے باہر بھگایا جائے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے شام کے مسئلے کو بہت اہم بتایا اور اس ملک پر فوجی حملے کی مخالفت اور اسے روکے جانے کی ضرورت پر مبنی اسلامی جمہوریہ کے موقف پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شام کے سلسلے میں ایک اور اہم بات، امریکیوں کا شام کے مشرقی فرات علاقے کے زرخیز اور تیل سے مالامال علاقوں پر غاصبانہ قبضہ ہے، اس مسئلے کو انھیں اس علاقے سے باہر نکال کر ختم کیا جانا چاہیے۔
-
شامی قومی اسمبلی کے نمائندے کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
اگر ملتِ ایران امام خمینی (رح) کے ساتھ مخلص نہ ہوتی تو انقلابِ اسلامی رونما نہ ہوتا
حوزہ/ محمد رجا نے کہا کہ امام خمینی(رح) نے ملت اور حکومتوں کے مابین تعلقات کو اجاگر کیا اور اگر ملتِ ایران امام خمینی(رح) کے ساتھ مخلص اور دیانت دار نہ ہوتی تو انقلابِ اسلامی رونما نہ ہوتا۔
-
ایرانی اور شامی صدور کے مابین عید الاضحٰی کی مناسبت سے ٹیلیفون پر گفتگو:
ایران شام میں امن و استحکام کا حامی ہے، سید ابراہیم رئیسی/ ایران اور شام مزاحمتی محاذ کے دو مضبوط ستون ہیں، بشار الاسد
حوزه/ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے درمیان سابقہ معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شامی صدر کے حالیہ دورۂ تہران کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں امن و استحکام کا حامی ہے۔
-
شام پر صہیونی کی حالیہ بمباری کی مذمت کرتے ہیں، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے شام میں اسرائیل کی جانب سے حالیہ بمباری کی بھی مذمت کی۔
-
شام میں پھنسے پاکستانی زائرین کیلئے قومی ایئر لائن کا خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ
حوزہ/ شامی دارالحکومت میں پھنسے پاکستان کے زائرین کو باحفاظت وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز دمشق پہنچ گئی۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا شام پر بڑا حملہ
حوزہ/ شام کی وزارت دفاع نے ملک کے مرکزی علاقے میں کچھ جگہوں پر اسرائیل کے میزائیل حملے کی خبر دی ہے جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے اور ایک بچی سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔
-
بے حد حساس حالات میں شام کے صدر کا دورہ تہران، وجوہات اور اہداف
شام کے صدر بشار اسد نے اتوار کو تہران کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے ساتھ ہی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
شام کے صدر بشار اسد کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات
حوزہ/ شام کے صدر سے گفتگو: بین الاقوامی جنگ میں فتح میں آپ کا بلند حوصلہ بہت اہم ثابت ہوا، اسی جذبے سے ملک کی تعمیر نو کیجئے!
-
شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ دھشتگردوں نے کئی نوجوانوں کو اغوا کر لیا
حوزہ/ شام کے صوبے الرقہ کے شہر الطبقه کے باشندوں کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں سے وابستہ گروہ نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
حوزہ/ تین شامی فوجیوں کو اسنیپرز نے صوبہ لاذقیہ کے علاقے کرکور میں نشانہ بنایا ہے جبکہ دہشتگردوں کے توپ خانے کی جانب سے قدورہ نامی علاقے پر ہونے والے حملے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔