اسلام
-
علامہ اشفاق وحیدی:
اسلام اور دین الہی کے اصولوں کو معاشرے میں متعارف کرانا تمام مذاہب کے علماء کی ذمہ داری ہے
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی لا زوال قربانی نے اسلام اور دین الہی مبین کو حیات بخشی ہے اسی لیے زندہ اور جاوید نظر آتا ہے محروموں اور مظلوموں کی آواز کربلا ہے، فلسفہ کربلا ہی کے ذریعے ہم مستضعفین کی مدد کر سکتے ہیں۔
-
اسلام کی اہم تعلیم ہے استقامت، مولانا فیروز علی بنارسی
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پر ایمان لانا آسان ہے لیکن اس پر ثابت قدم رہنا مشکل کام ہے، کبھی عہدہ و منصب کی لالچ تو کبھی مال و اولاد کی محبت تو کبھی دنیا کی کسی اور شے کی محبت استقامت میں خلل ایجاد کر دیتی ہے۔
-
گذشتہ برس 12 افراد نے امام رضا (ع) کے حرم میں اسلام قبول کیا
حوزہ/ سن 2020-2019 میں چالیس سے زائد غیرمسلم افراد نے حرم رضوی میں حاضر ہو کر اسلام قبول کیا،ان افراد میں زیادہ تر کا تعلق کولمبیا، وینزویلا، اسپین، پیراگوئے، چلّی، نیکاراگوا اور لبنان سے تھا جن میں 65 فیصد خواتین تھیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام نے اسلام کا وقار بلند کیا ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ کے نظام نے اسلام کا وقار بلند کیا ہے لیکن اسلامی جمہوریہ کی مخالفت کرنے والے سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایران میں سنی مساجد ہیں یا نہیں؟ ہمیں دنیا کے لوگوں تک یہ پیغام پہنچانے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے کہ اسلامی ایران کیسا ہے۔
-
لکھنؤ،بہرائچ اور ہلور میں بھی یاد شہداء کا اہتمام:
جنرل قاسم سلیمانی سمیت دیگر شہداء نے واقعی اسلام سے دنیا کو روشناس کرایا: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلام انسان دوستی کا پیغام دینے والا مکتب ہے۔ایران نے امریکہ کے ستر سالہ طلسم کو اس وقت ایمانی طاقت سے توڑا جب شہداء کی شہادت کے بعد عراق میں امریکی ایر بیس پر حملہ کیا۔
-
اصلاح مذہب (Reformation) کا تصور؛ اسلام اور عیسایت میں
حوزہ/ جب دینداری اور ایمان میں آزادی ہوگی تو اسکا نتیجہ یہ ہوگا کہ انسان اپنے آپ کو خداوند سے نزدیک کرے گا اور اسی سے راز و نیاز ، دعا و مناجات کرے گا اسکو جنت جانے کے لئے ٹکٹ کی ضرورت نہیں ہوگی اور نہ ہی گناہوں کے مغفرت کی سرٹفیکٹ کی ضرورت ہوگی ۔
-
عظیم مایۂ ناز سپاہی
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی زندگی پر ایک نظر، انکے بچپن سے لیکر شہادت انکی شہادت تک، مارشل آرٹ سیکھنے سے لیکر سیریا کو داعش سے آزاد کرانے تک!
-
آل سعود یا آل یہود
حوزہ/ ہم جب ال سعود کے نظریات پر نگاہ دوڑاتے ہیں تو اس بات کا بخوبی احساس ہوتا ہے کہ حکومت عربستان سعودی نے ہمیشہ اپنے شخصی اور ذاتی نیز بڑی طاقتوں کے منافع کو ملت فلسطین کے منافع پر مقدم رکھا ہے اور ان کے مسلمہ حقوق پر بڑی طاقتوں کے منافع کو ترجیح دیا ہے۔
-
علامہ محمد امین شہیدی اور ڈاکٹر حمید شہریاری کی ملاقات:
امریکی سُنیت اور برطانوی شیعیت دونوں سے اسلام کو خطرہ ہے
حوزہ/ ملاقات میں حقیقی اسلام کو بچانے کےلئے امریکیوں کی امداد پر دنیا بھر میں سُنیت کے نام پر فرقہ پھیلانے والے عناصر اور برطانیہ و ایم آئی سکس کی مدد سے شیعہ سُنی کو لڑانےکی کوشش کرنے والے عناصر کے سدِباب کےلئے اور امت کو یہود و نصاری کے ایسے گماشتوں سے بچانےکے لئے مشترکہ جدوجہد کو تیز تر کرنے پر زور دیا گیا۔
-
تحریک پاکستان میں مسیحی برادری نے قائد اعظم کا ساتھ دیا، علامہ احمد اقبال
حوزہ/ اپنے ایک پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی ترقی کے لیے مختلف شعبوں میں مسیحی برادری بھرپور لگن اور پرعزم انداز میں اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو استعمال کر رہی ہے جو لائق تحسین ہے۔
-
یہودی، اسلام کے بدترین دشمن
حوزہ/ یہودیوں کی اسلام سے دشمنی کی علت اور وجہ ان کی خام خیالی اور مکمل طورسے اپنے دین اور اپنی تحریف شدہ دینی کتاب کی پیروی ہے ، یہودی اس بات کے معتقد ہیں کہ ہم روی زمین پر سب سے بہتر اور افضل ترین قوم ہیں۔
-
اسلاموفوبیا اور مذہبی شدت پسندی....ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/ اسلام سلامتی کا مذہب ہے اور اس کا عالمی منشور اور ایجنڈا 'صلحِ جہانی' ہے۔یوں اس کے تمام احکام و قوانین بھی آفاقی و جہانی ہیں۔ اسلام کے قانون کا نام ' قرآن' اور اس کے رہبر کا نام 'محمدؐ' ہے۔
-
اسلام اور جدید سائنس
حوزہ/ علمائے کرام کو سائنس کا بھرپور علم ہونا بہت ضروری ہے اور دانشمند حضرات کا بھرپور دینی علوم کا ہونا نہایت ضروری ہے ۔ اس لیے کہ اگر سائنس نہیں تو پھر آج عالمی سطح پردین کی حقانیت کو ثابت کرنا نہایت مشکل ہوجائے گا۔
-
ایام عزائے فاطمیہ اور ہم !.....مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ آج اپنی قوم اپنے ملک کے حالات کے پیش نظر ضروری ہے کہ ہم ایک طرف تو اس بات کی کوشش کریں کہ ان ایام میں بی بی دوعالم سلام اللہ علیہا کی شخصیت سے لوگوں کو آشنا کریں وہیں دوسری طرف ہمیں کوشش کرنا چاہیے کہ اپنے معاشرے میں پائے جانے والے انحراف کا تجزیہ کریں اور غور کریں کہ ہماری بڑی مشکلات کیا ہیں، اور بصیرت و آگاہی کے ساتھ اجتماعی مسائل کو دیکھتے ہوئے اس انداز سے غم منائیں کہ ہمارے دشمن کو موقع نصیب نہ ہو سکے اور وہ ہمارے جذبات سے غلط استفادہ نہ کر سکے۔
-
کراچی، شیعہ علماء کونسل کے تحت عظمت علماء و ذاکرین کانفرنس:
علماء و ذاکرین آپسی تعلقات کو مضبوط کریں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ کراچی میں کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے سربراہ ایس یو سی پاکستان نے کہا کہ علماء و ذاکرین آپسی اختلافات باہمی گفتگو سے حل کریں، تاکہ اس کے اچھے اثرات عوام پر مرتب ہوں، اس وقت حالات انہتائی مخدوش ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کردستان کے ادارۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ:
وہابی مذہب ایک بے بنیاد مذہب ہے، حجۃ الاسلام سید توفیق رضائی
حوزہ/حوزہ علمیہ کردستان کے ادارۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ نے کہا کہ وہابیت اور سلفی اسلام کے نام پر سرگرمیاں سرانجام دے رہے ہیں اور مال و طاقت کے بل بوتے پر اپنی شناخت اور پہچان کروانے میں مصروف عمل ہیں،لیکن اس کے باوجود ان گروہوں کی شیعہ سنی مذاہب کی طرح کوئی شناخت اور پہچان نہیں ہے اور مکمل طور پر ایک بے بنیاد مذہب ہے۔
-
مولانا سید عمار حیدر زیدی:
کیا اس قتل عام و فتنہ اور فساد سے ہمارے نبی (ص) ہم سے راضی ہونگے؟
حوزہ/رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکے اہل بیت اطہار علیہم السلام کو خداوند متعال کی طرف سے تو فضایل عطا ہوئے مگر امت نے انہیں سوائے مصائب کے اور کچھ نہیں دیا
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا رضی زیدی؛
جس دین کی غدیر میں تکمیل ہوئی ہو، اس دین کے ماننے والے اپنی زندگی کے اہم پہلو "اقتصاد" کے لیے نگران اور پریشان کیوں؟
حوزہ/ انسانی زندگی کا کوئی راستہ ایسا نہیں ہے جس کی دین اسلام نے راہنمائی نہیں کی ہے۔ انسانی زندگی میں معاشی راہ آخرت کی کامیابی میں اہم کردار رکھتی ہے جس کو لوگوں نے دین سے جدا اور معاش کا دین کو دشمن سمجھ رکھا ہے جو بالکل غلط ہے۔
-
نظافت و طہارت اسلام کا طرۂ امتیاز، مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ پرنسپل و مدیر حوزۂ علمیہ مدرسہ جعفریہ کوپا گنج ضلع مئو نے کہا کہ اسلامی فقہ میں طہارت و نظافت کے جزوی مسائل سے لے کر عبادات ،معاملات،معاشرت ،حسن آداب و اخلاق اور تمام امور کواپنے اندر سمیٹے ہوئے ۔
-
قرآن کامل ترین کتاب ہے جس کی تلاوت ناکافی ہے، بلکہ چاہیے کہ قرآن پر عمل کیا جائے
حوزہ/ خوانسار کے امام جمعہ: دنیاوی اور اخروی انسانی حاجات کو پورا کرنے والی اگر کوئی کتاب ہے تو وہ قرآن مجید ہے۔
-
قرآنی مقابلوں میں کرمانشاہ کے طلباء ستاروں کی طرح چمکے
حوزہ/ حجۃ الاسلام مختار سلیمانی: مقابلوں کی بہترین تیاری کے لیے اساتید اور طلباء کی کوششیں رنگ لائیں۔
-
اسلام تلوار سے نہیں کردار سے پھیلا ہے، مولانا نواز انظار
حوزہ/ہر مسلمان کو اللہ کی عبادت کرنی چاہیے ۔ عبادت ایسی ہونی چاہیے جس سے اللہ راضی ہواور کسی کوکوئی تکلیف نہ پہنچے ۔ اگر ہم اپنا سارا مال اللہ کے نام پر خرچ کردیں اور ہماری نیت دکھاوے کی ہو تو بے فائدہ ہے۔
-
گناہ، انکار دین کا سبب ہوتا ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے فرمایا: اچھائی اور برائی کی سمجھ انسان کی فطرت میں شامل ہے، انسان پہلی منزل میں اپنی فطرت اور عقل کے مطابق حق کو قبول کرتا ہے اس کے بعد اس کا سہارا بنتا ہے۔
-
توہین رسالت اور اس کے پیچھے خفیہ سازشوں سے آگاہی ضروری ہے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ ہر زمانے میں کوئی نہ کوئی حملہ اسلام پر ہوتا رہا ہے چاہے وہ سلمان رشدی ملعون کی صورت میں ہو یا فرانس میں پتلا بنانا ہو یا اب وسیم کی شکل میں ہو ہم نے جیسے وہاں اپنے اتحاد کا مظاہرہ پیش کیا ایسے ہی متحد ہوکر اس سنگین سازش کے مقابلے میں آنا ہوگا۔
-
اسلام سے لوگوں کو دور رکھنے کے لئے مغربی طاقتیں اسلام کے خلاف پروپگنڈہ کرتی ہیں، مولانا علی حیدر غازی
حوزہ/ اسلام تلوار کے زور پر پھیلا۔ اسلام جنگ و جدال کا مذہب ہے۔ اسلام خونریزی برپا کرنے والا مذہب ہے۔ یہ پروپگنڈہ مغربی طاقتوں نے اسلام کو بدنام کرنے اور لوگوں کو اسلام سے دورکرنے کے لئے کیا ہے۔
-
مولانا ابوالقاسم رضوی امام جمعہ ملبورن آسٹریلیا سے اتحاد بین المسلمین کے تعلق سے اہم گفتگو؛
شیعہ اور سنی اسلام کا "میمنہ و میسرا" اور دو بازو ہیں
حوزہ/ شیعہ اور سنی اسلام کا "میمنہ و میسرا" ہیں۔ یہ اسلام کے دو بازو ہیں۔ کبھی آپ نے دیکھا کہ ایک بازو سے دوسرا بازو کاٹا گیا ہے؟۔ جب دونوں بازو مل جائیں گے تو پھر اس کے بعد یقینا دشمن کیلئے بہت سخت ہوگا۔
-
دین سمجھانے کا نام ہے منوانے کا نہیں، آیت اللہ سید حمید الحسن
حوزہ/ جب بھی دین کو اپنی حکومت و طاقت اور کرسی کے زور دین کو زبر دستی منوانے کی کو شش کی ہے تب تب ان کے طریقہ کار میں بد نظمی اور بد عنوانی ہوئی۔ جو بھی دہشتگردی ہے یہ سب کی سب دین کو زبردستی دین کو منوانے کا نتیجہ ہے۔
-
خانم فروا انعم کے ساتھ سویرا بتول کی خصوصی گفتگو:
اسلام شناسی میں خواہران کا کردار !
اسلام شناسی اور اسلامی تعلیمات کی ترویج میں خواہران بہترین کرادر ادا کرسکتی ہیں اور اپنی ثقافتی اور معاشرتی زمہ داریوں کو بھی احسن طریقے سے انجام دے سکتیں ہیں۔
-
دفاع مقدس کے جانباز عالم دین:
ہمارے جوانوں کے ذہن دشمنوں کے شبہات کی زد پر ہیں
حوزہ/ حجۃالاسلام رضوانی نے کہا کہ: والدین کے لئے ضروری ہے کہ وہ کامل سمجھ بوجھ کے ساتھ اپنے بچوں کی ذہنیت پروری کریں۔
-
استاد جامعہ الازہر مصر:
مسلمان افضل نہیں ہیں اور نہ ہی آخرت صرف مسلمانوں کی کھیتی ہے
حوزہ/ احمد کریمہ نے بلندی اور برتری کو مسترد کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ادیان کے درمیان دست بگریبانی نہ ہو اور تمام ادیان کے درمیان مشترک چیزوں میں ہمکاری کی جائے۔