-
شیخ نوروز علی نجفی کی تیسری برسی کے موقع پر مجلسِ ترحیم کا انعقاد:
مرحوم شیخ نوروز علی نجفی خاموش طبع، مگر پر تلاطم انسان تھے: حجۃ الاسلام سید ریاض حکیم
حوزہ/قم المقدسہ میں استاد العلماء شیخ نوروز علی نجفی کی تیسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی، برسی کی مجلس میں مرحوم کے شاگردوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
امریکہ دنیا بھر میں دہشت گردی، شرارت اور شیطنت کی جڑ اور ام الفساد ہے: حجت الاسلام سید ذاکر جعفری
حوزہ/ خاتم الانبیاء مشن کے بانی و سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ، مجرمانہ اور ظالمانہ حملوں کی حمایت کرکے نیز فلسطینیوں کو کچلنے کے لئے اسرائیل کو پیشرفتہ جنگی طیارے، ٹینک، میزائیل اور دیگر ہتھیار فراہم کرکے ثابت کردیا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں دہشت گردی، شرارت اور شیطنت کی جڑ اور ام الفساد ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین علی ارشاد نجفی اعلی اللہ مقامہ
حوزہ/ مبارکپور، اعظم گڑھ کا مشہور و معروف علمی خانوادہ "خانوادہ جلیلۂ واحدی" کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اس خانوادے نے تقریباً ٢٢٥ سال سے جو علمی، دینی، مذہبی اور قومی و ملی خدمات انجام دی ہیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔
-
স্বপ্ন তিন প্রকার
হাওজা / স্বপ্ন তিন প্রকার। যথা: ১. মহান আল্লাহর পক্ষ থেকে সুসংবাদ ( বুশরা) , ২. শয়তানের পক্ষ থেকে দু:খ - শোক ও দুঃসংবাদ স্বরূপ (ও হতাশা ব্যঞ্জক) এবং ৩. মানুষ ( অবচেতন মনে ) নিজের সাথে যা বলে তাই সে স্বপ্নের মধ্যে দেখতে পায় ।
-
ইসরাইলের সাহসিকতা, খাদ্য সামগ্রীসহ ১৪ ট্রাক আটক
হাওজা / ইহুদিবাদী সরকার উত্তর গাজার জনগণের জন্য খাদ্য সামগ্রী বহনকারী ১৪টি ট্রাক বাজেয়াপ্ত করেছে।
-
মসজিদের সুউচ্চ অবস্থান
হাওজা / মহানবী (সা:) একটি রেওয়ায়েতে মসজিদের উচ্চ অবস্থান সম্পর্কে কথা বলেছেন।
-
ماہ مبارک رمضان کا پیغام تقویٰ اور تزکیہ نفس، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ بانی و سرپرست اعلیٰ مجمع علماء و خطباء حیدر آباد ہندوستان نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر پیغام رمضان کے عنوان سے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
ہندوستان میں 3 شیعہ علماء حج کمیٹی کے رکن منتخب
حوزہ/ ہندوستان کے 3 علمائے کرام حج کمیٹی کے رکن منتخب ہو گئے ہیں۔
-
حجت الاسلام مجید علی یاری:
مبلغین کو معاشرے کے موجودہ مسائل اور میڈیا کے درست استعمال سے آشنا ہونا چاہیے
حوزہ / ایران کے صوبہ لرستان میں حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: تبلیغِ دین میں اچھے اخلاق اور صبر و تحمل کا حامل ہونا ایک کامیاب اور کارآمد مبلغ کی خصوصیات میں سے ہے۔
-
حدیث روز | مسجد کی عظمت و اہمیت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مسجد کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔
-
ہندوستان؛ شیعہ علماء اسمبلی کا تیسرا سالانہ جلسہ عام کا انعقاد+رپورٹ
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی کا تیسرا عظیم الشان سالانہ جلسہ عام جامعہ اہل بیت ابو الفضل انکلیو جامعہ نگر نئی دہلی میں منعقد ہوا، جس میں ہندوستان بھر کے علماء نے شرکت کی۔
-
غزہ کے خلاف 152ویں دن بھی جنگ جاری ؛ شہداء کی تعداد 30 ہزار 717 تک پہنچ گئی
حوزہ/ غزہ میں قابض صہیونی فوج کے حملے مسلسل 152ویں روز بھی جاری رہے،غزہ کی وزارت صحت نے آج اعلان کیا ہے کہ شہداء کی تعداد 30,717 اور زخمیوں کی تعداد 72,156 تک پہنچ گئی ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
امام زمانہ (عج) کی غیبت اور ظہور کے بارے میں لوگوں کو آگاہی اور شعور دینا انتہائی ضروری ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے جامعہ امام خمینی (رہ) میں منعقدہ سمینار بعنوان "غیبت امام زمانہ میں ہماری ذمہ داریاں" میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
میر گنڈ بڈگام میں رحمت للعالمین فاؤنڈیشن کی جانب سے منشیات کی روک تھام کیلئے پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ رحمت للعالمین فاؤنڈیشن کی جانب سے میر گنڈ بڈگام جموں وکشمیر میں منشیات کے خلاف جنگ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں کثرت سے علمائے کرام نے شرکت اور خطاب کیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ڈاکٹر محمد علی نقوی جیسی متحرک اور روشن فکر شخصیت کے دئے ہوئے رہنما اصولوں کو مشعل راہ بنایا جائے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے معروف معالج اور سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی 29ویں برسی پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام گجرات میں مبلغین کا عظیم اجتماع
حوزہ/ ادارۂ الباقر کے شعبۂ تبلیغات اور مجلسِ علماء امامیہ پاکستان کے اراکین کا مدینہ سیداں گجرات پاکستان میں استقبالِ ماہ مبارک رمضان کے عنوان سے فکری اور تربیتی اجتماع منعقد ہوا۔
-
ویٹیکن میں ایرانی سفیر کی "مریم شناسی بین الاقوامی اکیڈمی" کے سربراہ سے ملاقات / باہمی تعاون پر اتفاق رائے
حوزہ / ویٹیکن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے مریم شناسی بین الاقوامی اکیڈمی کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
حجت الاسلام سید مجید علی زادہ:
روح اور نفس کی حفاظت کے ساتھ جسمانی سلامتی پر بھی توجہ بہت ضروری ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے ثقافتی و تبلیغی امور میں تربیت بدنی کے مسئول نے کہا: دینی تعلیمات میں روح اور نفس کی حفاظت کے ساتھ ساتھ جسمانی سلامتی کی بھی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
اپنا کردار اہل بیت علیہم السّلام کے کردار کے مطابق بنائیں، مولانا ذکی حسن
حسن حوزہ/ لکھنؤ میں امام عصر اور عصری تقاضے کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار منعقد ہوا، جس سے جید علمائے کرام نے خطاب کیا۔
-
হুথিদের হামলায় ব্যাহত হচ্ছে ব্যবসা, বলছে ব্রিটিশ রপ্তানিকারকরা
হাওজা / লোহিত সাগরে ইসরাইলের সাথে সংশ্লিষ্ট জাহাজ চলাচলের ওপর ইয়ামানীদের আরোপিত নিষেধাজ্ঞা ও অবরোধের প্রভাব।
-
بحیرہ احمر میں دو امریکی جنگی جہازوں پر یمن کا حملہ
حوزہ/ یمنی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں دو امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حوزہ علمیہ مشکات قم کے بین الاقوامی وفد کی نجف میں طوسی یونیورسٹی کالج کے عہدیداروں کے ساتھ ملاقات
حوزہ/ حوزہ علمیہ مشکات قم کے بین الاقوامی وفد نے نجف اشرف میں الطوسی یونیورسٹی کالج کے عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کی۔
-
مذہب تشیع کی ترویج و اشاعت حوزات علمیہ کی ذمہ داری ہے: آیت العظمیٰ محمد اسحاق فیاض
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد اسحاق فیاض نے کہا: مذہب تشیع کی ترویج و اشاعت حوزات علمیہ کے ذریعے ہوتی رہی ہے اور حوزہ نے تبلیغ کے لیے دنیا کے مختلف حصوں میں مبلغ بھیجے ہیں۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
ایران اور عراق کے لاکھوں افراد کا زیارت کے لئے جانا دلیل ہے کہ دشمن سافٹ وار میں شکست کھا چکا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صدر الدین قبانچی نے کہا: ائمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے لئے لاکھوں افراد کا جانا اس بات پر دلیل ہے کہ ایران اور عراق کے عوام نے اُس ثقافتی جنگ میں کامیابی حاصل کی ہے جسے دشمن نے ہمارے خلاف چھیڑا تھا ۔
-
পবিত্র কুরআন তিলাওয়াত হচ্ছে গুনাহ ও পাপসমূহের কাফফারাহ
হাওজা / মহানবী (সা) বলেছেন: তোমার উচিত পবিত্র কুরআন তিলাওয়াত করা। কারণ , পবিত্র কুরআন তিলাওয়াত হচ্ছে গুনাহ ও পাপসমূহের কাফফারাহ।
-
১০ মে, এর পর থেকে মালদ্বীপে কোন ভারতীয় সেনা যেন দেখা না যায়: মালদ্বীপের রাষ্ট্রপতি
হাওজা / মালদ্বীপের রাষ্ট্রপতি মহম্মদ মাজু একটি সমাবেশে বলেছেন যে ১০ মে এর পরে কোনও ভারতীয় সেনাকে মালদ্বীপে দেখা যাবে না।
-
ওআইসিকে শুধুমাত্র আগ্রাসী ইসরাইলের নিন্দা জানানোর মধ্যেই সীমাবদ্ধ রাখা উচিত নয়: ইরানের পররাষ্ট্রমন্ত্রী
হাওজা / ইসলামি প্রজাতন্ত্র ইরানের পররাষ্ট্রমন্ত্রী বলেছেন, ইসলামী সহযোগিতা সংস্থার শুধু দখলদার ইহুদিবাদী সরকারের অপরাধের নিন্দাই করা উচিত নয়, বরং ইহুদিবাদী সরকারকে দমন করার জন্য বাস্তব ব্যবস্থা গ্রহণ করা উচিত।
-
সুন্নী উসমানী( অটোম্যান ) তুর্কী খিলাফতের বিরুদ্ধে সুন্নী আরবদের বিদ্রোহ
হাওজা / ইতিহাসের আলোকে আজ থেকে একশো বছরের কিছু অধিক কাল আগে সুন্নী উসমানী( অটোম্যান ) তুর্কী খিলাফতের বিরুদ্ধে সুন্নী আরবদের বিদ্রোহ এবং উক্ত বিদ্রোহের বিপরীতে আরব শিয়া মুসলমানদের এবং শিয়া মুসলিম আলেম সমাজের নীতি অবস্থানের মূল্যায়ন ।
-
অপকৌশল ও ফাঁকিবাজির কাছে নতি স্বীকার করবে না হামাস: হামদান
হাওজা / যুদ্ধক্ষেত্রের ব্যর্থতা আলোচনার টেবিলে পুষিয়ে নিতে দেব না।
-
জ্ঞানী মানুষের বৈশিষ্ট্য
হাওজা / আমীরুল মুমিনীন হজরত আলী (আ:) একটি রেওয়ায়েতে একজন দূরদর্শী ব্যক্তির বৈশিষ্ট্য বর্ণনা করেছেন।