رہبر انقلاب اسلامی
-
احکام شرعی | شخصی استفادہ کے لئے کاپی رائٹ کرنے کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "شخصی استفادہ کے لئے کاپی رائٹ کرنے" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ میں کردار ادا کرنے کی تیاری پر رہبر انقلاب کی تاکید
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی نشست کے نام اپنے پیغام میں دھڑے بندیوں کی شناخت، صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ کے حق میں کردار ادا کرنے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پابندیوں سے بچنے کے لیے امریکا کے سامنے جھکنا، بڑی غلطی اور اپنی سیاسی قوت پر چوٹ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے پابندیوں سے بچنے کے لیے امریکا یا کسی بھی دوسری طاقت کے سامنے جھکنے کو ایک بڑی غلطی اور سیاسی طاقت پر چوٹ بتایا اور کہا کہ اس سے زیادہ سادہ لوحانہ اور احمقانہ تجویز کوئي نہیں ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ماہرین اسمبلی کے ارکان کی ملاقات +تصاویر
حوزہ/ مجلس خبرگان (رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی اسمبلی) کے ارکان کے نویں باضابطہ اجلاس کے اختتام پر اس اسمبلی کے سربراہ اور ارکان نے جمعرات کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
احکام شرعی | یقینی اور مشکوک قضا نمازوں کو باجماعت ادا کرنے کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "یقینی اور مشکوک یا احتیاطی قضا نمازوں کو باجماعت ادا کرنے" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
یوم شجرکاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 6 مارچ 2022 کو یوم شجرکاری اور ہفتۂ قدرتی ذخائر کی مناسبت دو پودے لگانے کے بعد مختصر خطاب میں شجرکاری کو، پوری طرح سے ایک دینی و انقلابی قدم بتایا اور کہا: درختوں کی نگہداشت اور حفاظت بھی بہت اہم کام ہے جس پر عمل کیا جانا چاہیے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے تین شعبان کی مناسبت سے ایرانی قوم کو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔
-
یوم بعثت کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم بعثت کی مناسبت سے ایرانی قوم اور امت مسلمہ سے ٹیلی ویژن پر براہ راست خطاب کیا۔1 مارچ 2022 کے اپنے اس خطاب میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ یوکرین امریکا کی بحران پیدا کرنے کی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کو جدید جاہلیت کا واضح اور مکمل نمونہ بتاتے ہوئے کہا کہ دنیا کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں امریکا میں زیادہ شدید اور زیادہ خطرناک جاہلیت ہے۔
-
احکام شرعی | حالتِ رکوع میں امام جماعت کی اقتدا کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "حالتِ رکوع میں امام جماعت کی اقتدا کے حکم" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
عید بعثت رسول پر رہبر انقلاب اسلامی کا عالم اسلام سے خطاب؛
یوم بعثت رسول اکرم پر خطاب، یوکرین کی جنگ کے سلسلے میں موقف کا اعلان
یوم بعثت پیغمبر اسلامۖ کی مناسبت سے آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب کے چند اہم اقتباسات
-
ایک عالم دین کے مکاشفے کے بارے میں مرحوم آيۃ اللہ خوشوقت کی روایت، آيۃ اللہ خامنہ ای کی زبانی
حوزہ/ خدا رحمت کرے، مرحوم جناب خوشوقت پر، انھوں نے بتایا کہ ایک عارف نے ایک مکاشفے کے دوران دیکھا کہ ایک بلندی ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائیگانی کی رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے آیت اللہ علوی گرگانی کی عیادت
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائیگانی نے شہر قم کے ایک ہسپتال میں جا کر رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے آیت اللہ علوی گرگانی کی عیادت کی ہے۔
-
تبریز کے عوام کے 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے تبریز کے عوام کے 29 بہمن سن 1356 بمطابق 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر جمعرات 17 فروری 2022 کی صبح صوبہ مشرقی آذربائيجان کے عوام کو ویڈیو لنک کے ذریعے مخاطب کیا۔ انھوں نے تبریز کے عوام کے قیام کو ایرانی قوم کی عظیم تحریک کا تسلسل اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تمہید قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
ایٹمی مسئلے میں ایران سے مغرب کی دشمنی اور پابندیوں کا مقصد ایران کو سائنسی پیشرفت سے روکنا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے تبریز کے عوام کے 29 بہمن سن 1356 بمطابق 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر جمعرات کی صبح صوبہ مشرقی آذربائيجان کے عوام کو ویڈیو لنک کے ذریعے مخاطب کیا۔ انھوں نے تبریز کے عوام کے قیام کو ایرانی قوم کی عظیم تحریک کا تسلسل اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تمہید قرار دیا۔
-
ویڈیو/ زینب کبری وقار کا پیکر
حوزہ/ ہمارا نمونہ عمل ہیں، ہماری یہ بساط نہیں ہے۔ لیکن بہرحال ہماری حرکت و پیش قدمی کی سمت وہی ہونا چاہئے جس سمت میں جناب زینب کے قدم بڑھے ہیں۔ ہمارا نصب العین اسلام کا وقار، اسلامی معاشرے کی توقیر اور انسان کا احترام ہونا چاہئے۔
-
احکام شرعی | سفر میں نذری روزہ رکھنے کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "سفر میں نذری روزہ رکھنے" کے حکم کو بیان کیا ہے۔
-
تبریز کے عوام کے قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی تبریز کے عوام کے 29 بہمن سن 1356 بمطابق 18 فروری سن 1978 کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائيجان کے عوام سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
-
ہندوستانی فورس نے رہبر انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سلیمانی کے پوسٹر خود ہی چسپاں کر دئے +ویڈیو
حوزہ/ ویڈیو میں ایک ہندوستانی سکیورٹی افسر کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور شہید قاسم سلیمانی کی ایک تصویر ہاتھوں میں بلند کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ افسر کے اس اقدام کے بعد وہاں حاضر کشمیری عوام نے لبیک یا حسین اور لبیک یا خامنہ ای کے بھرپور نعرے لگائے۔
-
علماء بورڈ بیروت:
ملک ایران آج انقلابِ اسلامی کے بدولت ایک ترقی یافتہ ملک بن گیا ہے
حوزه/ علماء بورڈ بیروت نے انقلابِ اسلامی کی فتح کی 43ویں سالگرہ کے موقع پر ملتِ ایران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران، انقلابِ اسلامی کے مرہون منت ایک ترقی یافتہ ملک ہے۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل لداخ شعبہ زراعت :
تصاویر/ جامع مسجد کرگل میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد
حوزہ/ تمام انبیاء علیہم سلام اور ایمہ طاہرین علیہم السلام زراعت کے شعبہ سے وابستہ رہے ہیں اور لوگوں کو زراعت کی طرف راغب دلائی ہے۔اور اس کے لئے تاکید بھی کی ہے۔ ہمیں اپنے دوسرے شعبوں کے ساتھ ساتھ زراعت سے بھی منسلک رہنا لازمی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
امریکہ کے موجودہ اور سابق صدر دونوں مل کر اس ملک کی بچی کھچی عزت نیلام کر رہے ہیں
حوزہ/ اسلامی انقلاب سے مربوط تاریخی واقعے کی مناسبت سے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
-
عشرہ فجر:
اسلامی انقلاب کے نظریہ کے مطابق مطلوبہ عالمی نظام
حوزہ/حضرت امام خمینیؒ اسلامی تحریک کی ابتداء سے بالخصوص اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اپنے بیانات اورتحریروں میں ہمیشہ اسلام اور اسلامی انقلاب کے نظریہ کے مطابق مطلوبہ عالمی نظام کی طرف اشارہ کرتے تھے۔
-
سوریہ کی قومی اسمبلی کے رکن کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
اسلامی جمہوریہ ایران کا دنیا کے بڑے اور طاقتور ممالک میں شمار ہوتا ہے
حوزہ/ سوریہ کی قومی اسمبلی کے رکن محمد رجا نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بہت سے سائنسی، فوجی اور اقتصادی اہداف اور ترقی حاصل کی ہے۔ ایران اب شہنشاہی دور کے ایران جیسا نہیں ہے، بلکہ بڑے اور طاقتور ممالک کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور مختلف قسم کے جدید ہتھیار، سیٹلائٹ اور آبدوزیں تیار کر رہا ہے۔
-
رسولِ خدا (ص) کی نگاہ میں مؤمن کی نشانیاں، حجۃ الاسلام والمسلمین مؤمنی
حوزه/استاد حوزہ نے امیر المؤمنین (ع) کو پیغمبرِ اِسلام (ص) کے وعظ و نصیحت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آنحضرت نے فرمایا کہ مؤمن کی تین نشانیاں ہیں: روزہ رکھنا، نماز پڑھنا اور صدقہ دینا اور محتاجوں کی ضرورتوں کو پورا کرنا۔
-
آیۃ اللہ العظمی الحاج لطف اللہ صافی گلپایگانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے فقیہ اعلی مقام اور بابصیرت مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی الحاج شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس اور گلزار شہداء میں رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اور اسلام و ایران کے محافظ شہیدوں کی قبروں کی زیارت کی۔
-
کارخانہ جات کے مالکین اور اقتصادی شعبے میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کے خطاب کے اہم نکات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے کارخانہ جات کے مالکان، اقتصادی و صنعتی عہدیداروں نے ملاقات کی۔
-
احکام شرعی:
کسی کمپنی کے ساتھ ایگریمنٹ کے باوجود دوسروں کے لئے کام کرنے کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے کسی کمپنی کے ساتھ ایگریمنٹ کے باوجود دوسروں کے لئے کام کرنے کے حکم کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔