رہبر انقلاب اسلامی
-
اتحاد بین المسلمین کے موضوع پر رہبر انقلاب آیۃ اللہ خامنہ ای کے مواقف اور نظریات کا تحقیقی جائزہ
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں اتحاد کی اصل و بنیاد ملت اسلامیہ کے لئے لازم ترین و واجب ترین و ضروری ترین آرزو شمار ہوتی ہے، امام خامنہ ای ، زمانہ پر نظر اور اسلامی دنیا کے حالات سے باخبر ہونے کے ساتھ کوشش میں ہیں کہ اسلامی معاشرے کو آگاہ و باخبر اتحاد کی راہ پر آگے بڑھائیں۔
-
ریاست مدینہ کی اہم خصوصیات؛ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نظر میں
حوزہ/ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے قائم کردہ نظام میں قوانین کے نفاذ کا حقیقی معیار عدل و انصاف اور کسی کا لحاظ کیے بغیر، حق کو اس کے حق دار تک پہنچانا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای؛
شہیدوں نے صحیح راستے کا انتخاب کیا ہے اور خدا نے منزل تک پہنچنے کے لیے ان کا انتخاب کیا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی: شہداء، منتخب شدہ ہیں، خداوند عالم کی جانب سے منتخب شدہ ہیں۔ شہیدوں نے صحیح راستے کا انتخاب کیا ہے اور خدا نے منزل تک پہنچنے کے لیے ان کا انتخاب کیا ہے۔ ہمارے مادی اور دنیوی حساب کتاب اور معیارات سے شہیدوں کی قدر و قیمت کا اندازہ لگایا جانا ممکن نہیں ہے۔
-
طالبان کا اتحاد بین المسلمین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا خیر مقدم
اتحاد کے ذریعے افغانستان نے آزادی حاصل کی ہے اور انشاء اللہ اتحاد کے ذریعے تفرقہ پیدا کرنے والی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ویب سائٹ Khamenei.ir ہندی اور آذری زبان میں لانچ
حوزہ/ پیغمبر ختمی مرتب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR کی طرف سے ہندی زبان کی ویب سائٹ لانچ کر دی گئي ہے۔
-
احکام شرعی:
عارضی جائے سکونت میں نماز و روزہ کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے عارضی جائے سکونت میں نماز و روزہ کے حکم کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی علمائے کرام کو ورزش کی تاکید
حوزہ/ حجت الاسلام محمد جعفر فیض آبادی کی یادوں کے جھروکوں سے حضرت آیت اللہ خامنہ ای (مدظلہ) کی ورزش سے مربوط داستان۔
-
ناروے میں گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر رہبر انقلاب اسلامی کا اظہار تشکر
حوزہ/ ملک کے گریکو رومن کشتی کے پہلوانوں اور ان کے کوچ حضرات کو صد آفرین کہ جنھوں نے سبھی کو خاص طور پر نوجوانوں کو مسرت عطا کی۔ ان شاء اللہ آپ سبھی کامیاب رہیں۔
-
افغانستان کے قندوز صوبے کی مسجد میں دھماکے کے دلخراش سانحے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام:
ہمسایہ اور برادر ملک افغانستان کے حکام،اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیں
حوزہ/ ہمسایہ اور برادر ملک افغانستان کے حکام سے اس بات کی شدت سے توقع ہے کہ وہ اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والے خونخوار افراد کو قرار واقعی سزا دیں گے اور ضروری تدابیر اختیار کر کے مستقبل میں اس طرح کے واقعات کی تکرار کو روکیں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ایران کی نیشنل ریسلنگ ٹیم کی شاندار کارکردگی پر شکریہ کا پیغام
حوزہ/ ہمارے کشتی گیروں کی قابل فخر کامیابی نے سب کو بالخصوص ملک کے نوجوانوں کو مسرت عطا کی۔ ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
-
ثقافتی رہنمائی، قومی و انقلابی تشخص کے جذبے کی تقویت اور اسلامی و ایرانی طرز زندگي کی ترویج قومی نشریاتی ادارے کی ترجیحات: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ڈاکٹر پیمان جبلی کو قومی نشریاتی ادارے (آئي آر آئی بی) کا سربراہ مقرر کرتے ہوئے ایک حکمنامے میں تاکید کی ہے کہ ثقافتی رہنمائی، قومی و انقلابی تشخص کے جذبے کی تقویت اور اسلامی و ایرانی طرز زندگي کی ترویج قومی ٹیلی ویژن اور ریڈیو کے ادارے کی ترجیحات ہونی چاہیے۔
-
اربعین امام حسین (ع) کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب:
اخلاقی اصولوں کا پابندی کے ساتھ بیان اور تشریح جہاد دشمنوں کی تشہیراتی یلغار کو بے اثر بنا سکتا ہے
حوزہ/ اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا تہران یونیورسٹی میں منعقدہ عزاداری کے پروگرام سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب
-
احکام شرعی | وضو یا غسل کے بعد مانع کا مشاہدہ
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے وضو یا غسل کرنے کے بعد اعضاء بدن پر وضو اور غسل کے لئے کسی مانع کے مشاہدہ کرنے کے متعلق پوچھے گئے استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
ہفتۂ دفاع مقدس:
سماج میں شہیدوں کے کردار کو فروغ دیا جائے، خواہر وحیدہ محمدلو
حوزہ/ خانم وحیدہ محمدلو نے کہا کہ ہم معاشرے میں شہداء کی زندگیوں کو جتنا فروغ دیں گے،لوگوں کے اخلاق اور اعمال میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی اور ہمیں شہادت اور شہداء کی شہادت طلبی کی ثقافت کو معاشرے میں عام کرنا ہوگا۔
-
ایران کی قومی والیبال ٹیم کے ایشیائی چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ قومی والیبال ٹیم کی درخشاں فتح، ایرانی قوم کے لیے بے حد شیریں ہے۔ آپ عزیز نوجوانوں اور آپ کے ایرانی کوچ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
-
رہبر انقلاب کے نقطۂ نظر سے مکتبِ امام خمینی (رح) ایک انسان ساز مکتب ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین فرحانی
حوزہ/مجلس خبرگان رہبری کے رکن، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحانی نے یہ بیان کرتے ہوئےکہ رہبر انقلاب اسلامی کے نقطۂ نظر سے،مکتبِ امام خمینی(رح)،ایک انسان ساز مکتب ہے جو انسانوں کی ولایت کے نقطۂ نظر سے تربیت کرتا ہے،کہاکہ رہبر انقلاب کے نقطۂ نظر سے،انسان کو ولایت کا ماننے والا ہونا چاہئے تاکہ فکر پیدا کی جائے اور وہ فکر انسان کو علم اور ٹیکنالوجی کے انتظام کی طرف لے جائے۔
-
احکام شرعی | نماز میں رکوع کا بھول جانا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے نماز میں رکوع بھول جانے کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
اہل بیت (ع)عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے چیئرمین:
ایران؛ انقلاب اسلامی کی فتح کے آغاز سے لبنان کے ساتھ کھڑا ہے اور اب بھی لبنان کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین اختری نے کہا: رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ سید علی خامنہ ای نے بارہا اعلان کیا ہے کہ ہم لبنان کے ساتھ سائنس، ٹیکنالوجی اور ثقافت کے شعبوں میں مکمل تعاون کے لئے تیار ہیں۔
-
کتاب "ڈھائی سوسالہ انسان" کا تعارف
حوزہ/ہم حوزہ نیوز ایجنسی کے قارئین کی خدمت میں ائمہ معصومین علیہم السلام کی سیاسی زندگی کے عنوان سے رہبر انقلاب کی تقاریر اور بیانات پر مشتمل "کتاب ڈھائی سو سالہ انسان" کا تعارف پیش کر رہے ہیں۔
-
لبنان کے شیعوں کی سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مجاہد عالم دین مرحوم حجۃ الاسلام و المسلمین جناب شیخ عبدالامیر قبلان رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر میں ان کے معزز خاندان، سپریم اسلامی کونسل کی گرانقدر تنظیم، مرحوم کے تمام دوستوں اور چاہنے والوں اور لبنان کے تمام شیعوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
افغانستان کی تمام مشکلات کی جڑ، امریکا کا بیس سالہ غاصبانہ قبضہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای: امریکا کی موجودہ حکومت اور ٹرمپ حکومت میں کوئي فرق نہیں ہے، افغانستان میں ہم "عوام" کے حامی ہیں، حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، افغانستان میں اگلی حکومت سے ہمارے تعلقات، ہمارے ساتھ اس کے رویے پر منحصر ہیں۔
-
تصاویر/ صدر رئیسی اور کابینہ کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ/ تیرہویں حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کے ابتدائی ایام میں صدر مملکت ایران نے اپنی کابینہ کے ساتھ حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
حجت الاسلام و المسلمین فقیه ایمانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله خامنهای نے حجت الاسلام و المسلمین آقای سید کمال فقیه ایمانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر کا اپائینٹمنٹ
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک حکمنامے کے ذریعے کموڈور شہرام ایرانی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
-
حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا کے سلسلے کی پہلی مجلس، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
حوزہ/ تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔ اتوار کی شب یعنی شب سات محرم کو اس سلسلے کی پہلی مجلس کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے۔
-
ویڈیو/ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ مجالس عزا ضرور ہوں لیکن پروٹوکولز پر سختی سے عمل کے ساتھ
حوزہ/ ہمیں ان مجالس کی ضرورت ہے، لیکن دشمن کو یہ موقع نہ دیا جائے کی وہ مجالس کو بدنام کریں۔
-
کووڈ 19 کے پروٹوکولز کی مکمل پابندی کے ساتھ حسینیہ امام خمینیؒ میں محرم کی مجالس کا انعقاد
حوزہ/ کورونا وائرس کی وبا کے باعث اور انسداد کورونا قومی کمیٹی کی ہدایات کی مکمل پابندی پر رہبر انقلاب اسلامی کی خاص تاکید کی وجہ سے امسال بھی عزاداری کے پروگراموں میں مجمع نہیں ہوگا بلکہ رہبر انقلاب اسلامی، ایک خطیب اور ایک 'مداح' (مرثیہ خواں) کی ہی شرکت ہوگی۔
-
احکام شرعی:
کیا نماز میں قواعد تجوید کی رعایت ضروری ہے؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے نماز میں قواعد تجوید کی رعایت کرنے کے متعلق کئے گئے استفتاء کا جواب دیا ہے۔