انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر (دہلی)
-
قسط ۲۰:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ سید نجم الحسن رضوی کراروی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
سادات عثمانپور کے شجرہ کا رسم اجراء کیا گیا
حوزہ/ انٹرنیشنل نور مائکروسینٹر کے توسط سے امروہہ میں سادات عثمانپور کے شجرہ کا رسم اجراء وجود میں آیا۔
-
قسط ۱۹:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا سید محمد یونس رضوی جارچوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ۱۹:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا سید محمدیونس رضوی جارچوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۱۸:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | آیۃ اللہ سید امجد حسین رضوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۱۷:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا شبیہ الحسن عابدی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ۱۷:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا شبیہ الحسن عابدی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۱۶
ویڈیو/ ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | علامہ سید ذیشان حیدر جوادی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ۱۶
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ سید ذیشان حیدر جوادی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۱۵
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا انتظار حسین نقوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۱۴
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ سید ابن حسن رضوی جارچوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۱۳
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | آیۃ اللہ سید محمد تقوی باسٹوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۱۳
ویڈیو/ ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | آیۃ اللہ سید محمد تقوی باسٹوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ۱۲
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ ابن حسن نونہروی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۱۲
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ سید ابن حسن نونہروی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ۱۱
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ سید نظائر حسین نقوی سرسوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
پھندیڑی سادات کے شجرہ کا رسم اجراء ہوگیا
حوزہ/ محققین ادارہ نور انٹرنیشنل مایکرو فلم سینٹر خانہ فرھنگ جمہوری اسلامی ایران (نئی دہلی) کی انتہک کاوشوں کے بعد پھندیڑی سادات کے شجرہ کا رسم اجراء ہوا۔
-
انٹر نیشنل نورمائکرو فلم سینٹر دہلی نے قدیمی شجروں کی مدد سے "سادات رضوی کا تیسرا شجرہ"مکمل کردیا ہے
حوزہ/امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر انٹر نیشنل نورمائکرو فلم سینٹر (ایران کلچرہاوس دہلی )نے سادات رضوی کا تیسرا شجرہ مکمل کردیا ہے"۔
-
کتاب "تاریخ مدرسہ سلطان المدارس" پر سرسری نظر
حوزہ/ مدرسہ سلطان المدارس و جامعہ سلطانیہ لکھنؤ بھی انہی مستحکم قلعوں میں سے ایک قلعہ ہے جو اودھ کا سب سے پہلا شیعہ مدرسہ ہے۔ہندوستان میں اپنی شان کے اعتبار سے واحد دینی درسگاہ ہےجو اودھ کے زمانۂ شاہی میں ’’مدرسۂ شاہی ‘‘ او ر ’’مدرسۂ سلطانی ‘‘ کے نام سے پہچانا جاتا تھا اوراِس وقت یہ مدرسہ، مدرسہ سلطانیہ اور جامعہ سلطانیہ کے نام سے مشہور و معروف ہے۔
-
نور مائکرو فلم سینٹر میں صحیفہ سجادیہ کی نشر و اشاعت
حوزہ/ انٹرنیشنل مائکروفلم سینٹر نور "دہلی - ہندوستان" نے ولادت امام امام زین العابدین سید الساجدین علی ابن الحسین علیہماالسلام کے پرمسرت موقع پر صحیفہ سجادیہ کے تین نفیس اور قدیمی نسخوں کو ڈیجیٹل کراکے نشر کیا۔
-
"دنیا کے سب سے بڑے اور قدیمی قرآن مجید کے قلمی نسخہ کی مرمت"
حوزہ/ انٹرنیشنل نور مائکروفلم سینٹر دہلی میں جناب ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری صاحب کی نگرانی میں دنیا کے سب سے بڑے اور قدیمی قرآن مجید کے قلمی نسخہ کی مرمت۔
-
انٹرنیشنل نورمائکرو فلم سینٹر (دہلی) علمائے اعلام کی سوانح حیات پر مکمل طریقہ سے تحقیقی خدمت انجام دے رہا ہے
حوزہ/ تمام قارئین و سامعین محترم سے بصد ادب گزارش کی جاتی ہے کہ علمائے اعلام کی سوانح حیات کی معلومات کے لئے نورمائکرو فلم کے یوٹیوب چینل اور حوزہ نیوز سے منسلک رہیں تاکہ علمائے اعلام کی بابت اس ادارہ کی سرگرمیوں سے محظوظ ہوتے رہیں۔
-
شجرۂ سادات پھندیڑی، ضروری گزارش
حوزہ/ علماء اعلام، خطباء عظام، ذاکرین کرام، شعراء ذوی الاحترام، اہل علم وفن اوردیگر مؤمنین سادات پھندیڑی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سادات پھندیڑی کے شجرہ کا پہلا مرحلہ انٹرنیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی (ایران کلچرہاؤس) میں قدیم اور جدید شجروں کی مدد سے مکمل کردیا گیاہے۔
-
انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی نے سادات چھولس کے شجرہ کا رسم اجراء کیا
حوزہ/ بڑا امام باڑہ عباس نگر چھولس سادات ضلع نوئیڈا صوبہ یوپی میں انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر کی جانب سے چھولس سادات کے شجرہ کا رسم اجرا کیا گیا۔
-
قسط ۱۰
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ سید قمرالزماں رضوی چھولسی
حوزه/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی، کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
رسم اجرا شجرہ سادات چھولس
حوزہ/ انٹرنیشنل نورمائکرو فلم سینٹر دہلی نے قدیمی شجروں کی مدد سے سادات چھولس کا شجرہ آمادہ کردیا گیا ہے۔
-
شجرۂ گلستان رضویہ، چھولس سادات "نوئیڈا" ہندوستان
حوزہ/ انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر (دہلی) نے قدیمی شجروں کی مدد سے جناب ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری کی زیر نگرانی چھولس سادات ضلع نوئیڈا صوبہ یوپی کا شجرہ مکمل کردیا ہے۔