۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
  • اگر بعد نبیؐ علیؑ حاکم ہوتے

    اگر بعد نبیؐ علیؑ حاکم ہوتے

    حوزہ/ ہماری زندگی کا مقصد بلکہ ہمارا نصب العین امیر المومنین علیہ السلام کے وارث اور جانشین امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کی تیاری ہے، لہذا ہمیں اس سلسلے میں غور کرنا ہوگا، فکر کرنا ہوگی، صرف زبانی نہیں بلکہ عملی طور سے اس تیاری میں قدم آگے بڑھانا ہونگے تاکہ جب وارث حیدر کرار فرزند مولود کعبہ دیوار کعبہ سے ظہور فرمائیں تو ہم ان کی رکاب میں شریک ہو سکیں۔

  • حضرت امیرالمومنین علیہ الصلوۃ و السلام کی شان عبودیت و بندگی

    حضرت امیرالمومنین علیہ الصلوۃ و السلام کی شان عبودیت و بندگی

    حوزہ/ مولا علی علیہ السلام کو "عین اللہ " کے با عظمت لقب سے یاد کرنے کی یہی وجہ ہے ، جس سے آپ کی عبودیت و بندگی اور الہی محبت و قربت کی باقاعدہ نشاندہی ہوتی ہے۔

  • آداب بندگی

    قسط 3:

    آداب بندگی

    حوزہ / اخلاقی مسائل میں سے ایک مسئلہ  جو انسانی زندگی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے وہ ادب کا مسئلہ ہے اور  جس پر اسلامی آیات اور روایات میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

  • جنگ بدر اور اس کے اسباب

    17رمضان المبارک جنگ بدر:

    جنگ بدر اور اس کے اسباب

    حوزه/ جنگ بدر کفار قریش اور مسلمانوں کے درمیان دوسری ہجری ۱۷ رمضان المبارک سے ۲۱ تک بدر کے مقام پر لڑی جانے والی حنگ کا نام ہے۔ بدر اصل میں قبیله جُهَیْنَہ کے کسی شخص کا نام تھا جس نے مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک کنواں کھودا اور بعد میں اس علاقه اور کنواں دونوں کو بدر کہا جانے لگا تھا اسی نسبت سے جنگ کا نام بھی بدر معروف ہوا۔

  • آداب بندگی

    قسط 2:

    آداب بندگی

    حوزہ / اخلاقی مسائل میں سے ایک مسئلہ  جو انسانی زندگی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے وہ ادب کا مسئلہ ہے اور  جس پر اسلامی آیات اور روایات میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

  • میں صُلح کو جنگ سے اور محبت کو عداوت سے کہیں بہتر سمجھتا ہوں (امام حسن مجتبیٰ ع)

    میں صُلح کو جنگ سے اور محبت کو عداوت سے کہیں بہتر سمجھتا ہوں (امام حسن مجتبیٰ ع)

    حوزہ / ماہٍ صیام، رمضان المبارک کو اللہ رب العزت کا مہینہ کہا گیا ہے جسے یہ عز و اعزاز حاصل ہے کہ اسی ماہ میں نزول قرآن کریم، قرآن صامت اور قرآن ناطق کی ایک کڑی یعنی شبیہٍ پیغمبر خدا کی ولادت باسعادت ہوئی۔

  • آداب بندگی (قسط 1) / ترجمہ و ترتیب: فرمان علی سعیدی

    آداب بندگی (قسط 1) / ترجمہ و ترتیب: فرمان علی سعیدی

    ‏حوزہ / اخلاقی مسائل میں سے ایک مسئلہ  جو انسانی زندگی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے وہ ادب کا مسئلہ ہے اور  جس پر اسلامی آیات اور روایات میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

  • حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوۃ و السلام کی شان حلم و بردباری 

    حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوۃ و السلام کی شان حلم و بردباری 

    حوزہ/ حضرت  امام حسن مجتبی علیہ الصلوۃ والسلام اس قدرحلیم و بردبار شخصیت کے مالک تھے ، کہ مروان ملعون جیسا کٹر دشمن اہل بیت بھی جس کی تعریف و تحسین پر مجبور دکھائی دیتا ہے۔

  • حضرت امام حسن (ع) کی شخصیت

    حضرت امام حسن (ع) کی شخصیت

    حوزه/ احمد مجتبی محمد مصطفی ص کے نواسے، مولا علی ع اور حضرت فاطمہ س کے پہلے بیٹے 15 رمضان المبارک سن 3 ہجری کو شہر مدینہ میں پیدا ہوئے۔

  • امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام 

    امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام 

    حوزہ/ رحمۃ للعالیمین ؐ کے نواسے امام حسن علیہ السلام کی ہر جنگ میں یہی کوشش رہتی کی مرکز فساد کو نشانہ بنا کر ختم کیا جائے تا کہ مسلمانوں کے خون کو بچایا جا سکے ، جہاں ممکن ہوا ایسا کر کے جنگ کا خاتمہ بھی کیا اور مسلمانوں کے مزید خون کو بہنے سے بچا لیا ۔ 

  • یوم اخوت و برادری

    13 رمضان المبارک یوم مواخات:

    یوم اخوت و برادری

    حوزه/ قرآن کی نگاہ میں تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ « انما المومنون اخوۃ» کے ذریعے نسل،نسب اور قومیت کے بجائے ایمانی اور اسلامی رشتہ کو معیار بنا کر سب کوبھائی قرار دیا گیا ہے۔

  • عصر حاضر میں ترویج دین و مذہب

    عصر حاضر میں ترویج دین و مذہب

    حوزہ نیوز ایجنسی | دین کی تبلیغ و ترویج میں جو چیز سب سے اہم ہے وہ مبلغ و مروج کی دین سے آشنائی اور تبلیغ و ترویج کے صحیح طریقے کو جاننا ہے۔ اسی طرح یہ بھی حقیقت ہے اور تجربات سے ثابت ہے بلکہ حدیث معصوم دلیل ہے کہ انسان جتنا مبلغ و مروج کی عملی زندگی سے متاثر ہوتا ہے اتنا اس کی تقاریر، وعظ و نصیحت سے متاثر نہیں ہوتا۔ اسی طرح یہ بھی حقیقت ہے کہ سماج میں دینداری کی کمی کا ایک اہم سبب مبلغ کی دین سے کم آشنائی یا نا آشنانی اور دین کی عدم پابندی ہے۔ اسی نکتہ ضعف نے بے دینوں اور گمراہوں کو موقع فراہم کیا اور انھوں نے بے دینی اور گمراہی کو بڑھاوا دیا۔ 

  • گلشن اسلام کی خوشبو

    گلشن اسلام کی خوشبو

    حوزہ/ خدیجہ اس عظیم ذات کا نام ہے جس کے ذکر کو قدرت نے اپنے رسول پر لازم قرار دیا وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ فحدث فعل امر ہے جو وجوب پر دلالت کرتا ہے گویا دہن پیغمبر سے ذکر جناب خدیجہ ذاتی محبت قلبی لگاؤ یا خواہشوں کی تکمیل کا استعارہ نہیں ہے بلکہ حکم رب امر الہی کے امتثال کی بجا آوری ہے۔

  • ملکتہ العرب کی بے مثال فضیلتوں سے آشنائی

    ملکتہ العرب کی بے مثال فضیلتوں سے آشنائی

    حوزہ/ حضرت خدیجتہ الکبریٰؑ کی وفات 10 رمضان المبارک، انگریزی کیلنڈر کے اعداد و شمار کے مطابق 65 سال کی عمر میں 1405 سال قبل یعنی 619 عیسوی میں ہوئی۔ آپ کا جائے مدفن جنت المعلاۃ، مکہ معظمہ، سعودی عربیہ میں ہے۔ آپ کی ولادت باسعادت 554 عیسوی میں ہوئی۔ آپؑ کی رحلت کا غم الامین و الصادق ﷺ پر بہت گہرا رہا۔

  • ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ علیھا السلام کے چند معنوی خصوصیات و کمالات 

    ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ علیھا السلام کے چند معنوی خصوصیات و کمالات 

    حوزہ/ حضرت خدیجۃ الکبریٰ علیھا السلام کا شمار مکہ مکرمہ کی مالدار ترین شخصیات میں ہوتا تھا، اور آپ کے در دولت سے یتیموں، بیواؤں اور ناداروں کی مدد اور کفالت کا سلسلہ شب و روز جاری و ساری رہتا تھا۔

  • حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا روایات کی روشنی میں 

    حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا روایات کی روشنی میں 

    حوزہ/ محسنہ اسلام، ملیکۃ العرب، شریکہ حیات و حسنات و اہداف پیغمبر ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)، صدف کوثر، ام المومنین حضرت خدیجہ کبریٰ سلام اللہ علیہا کی عظیم الشان شخصیت، کردار و عظمت کے سلسلہ میں کچھ لکھنا یا بیان کرنا نہ صرف یہ کہ سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے بلکہ حقیقت حال یہ ہے "چہ نسبت خاک دارد بہ عالم آفتاب" 

  • ماہ احساس و طاعت "عبد صالح آءینہ اطاعت میں" 

    ماہ احساس و طاعت "عبد صالح آءینہ اطاعت میں" 

    حوزہ/ ماہ احساس میں ایک حساس ترین شخصیت کی اطاعت کی منظر کشی کی کوشش کے ساتھ حقیقتا اطاعت معصوم کس طرح کی جاتی ہے اسکی چند مثالیں پیش کرنے کی سعی کی جا رہی ہے امید کے قارئین محترم کے لیے، مفید اور قابل اقتداء ہوگی۔ 

  • روزہ اور اس کی افادیت؛ "روزہ خودسازی کابھترین ذریعہ"

    روزہ اور اس کی افادیت؛ "روزہ خودسازی کابھترین ذریعہ"

    حوزہ/ خداوند عالم نے ہمیں رمضان کی شکل میں خود اپنے آپ کیلئے طبیب بننے کا موقع عطا فرمایاہے۔ تاکہ ہم اپنے جسم کی بیماری تلاش کرنے کے ساتھ اپنے نفس ۔ روح کی بیماری تلاش کر کے اس کے علاج میں میں ہمہ تن ، مصروف ہو جائیں۔

  • ماہ رمضان عام زندگی گزارتے ہوئے احساس کو جگانے اور عملی شکل دینے کا نام ہے

    ماہ احساس و طاعت؛

    ماہ رمضان عام زندگی گزارتے ہوئے احساس کو جگانے اور عملی شکل دینے کا نام ہے

    حوزہ/ ماہ صیام افطاریوں پر ٹوٹ پڑنے اور سحری کے لیے پوری پوری رات بیدار رہنے کا نام نہیں ہے بیکاری کی شب بیداری کے لیے رمضان المبارک نہیں ہے بلکہ عام زندگی گزارتے ہوئے احساس کو جگانے اور اس احساس کو عملی شکل دینے کا نام ہے اس لیے ہم نے اس ماہ کو ماہ احساس سے تعبیر کیا ہے۔

  • روزہ اور اس کی افادیت؛ روزہ کے طبی فائدے

    روزہ اور اس کی افادیت؛ روزہ کے طبی فائدے

    حوزہ/ میڈیکل سائنس کی اب تک کی تحقیق کے مطابق یہ طے شدہ امر ہے کہ روزہ رکھنے سے انسانی جسم میں حیرت انگیز تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں۔

  • روزہ اور اس کی افادیت؛ طبی زاویہ سے روزہ کے جسمانی فائدے

    روزہ اور اس کی افادیت؛ طبی زاویہ سے روزہ کے جسمانی فائدے

    حوزہ/ روزہ صرف عبادتی پہلو ہی نہیں رکھتا، بلکہ جسم کیلئے ایک ایسی نعمت ہے جو صحت سے بھرپور ھے افسوس ھے ان لوگوں کے لئے جو روزہ سے صرف اس خوف سے کہ ان کے بدن میں کمزوری یا خدا نخواستہ کوئی بیماری ھو جائے گی اس عظیم صحت سے بھرپور تحفہ سے محروم رہ جاتے ہیں۔

  • ماہ رمضان، عبد ساز مہینہ 

    ماہ رمضان، عبد ساز مہینہ 

    حوزہ/ اس مہینہ کا شہراللہ ، شہر القرآن ، شہر الرحمہ ، شہر البرکہ ، شہر المغفرہ ، شہر التوبہ اور شہر الدعاء والمسئلہ ہونا ، کتنا عظیم اھتمام ہے ہمیں عبدصالح بنانے کا۔

  • ماہ رمضان المبارک 

    ماہ رمضان المبارک 

    حوزہ/ اللہ تبارک و تعالی کا مہینہ ماہ رمضان المبارک جس کا پہلا عشرہ برکت، دوسرا عشرہ رحمت اور تیسرا عشرہ مغفرت ہے۔ اس کے دن تمام دنوں سے افضل، اسکی راتیں تمام راتوں سے افضل ، اسکے ساعات تمام ساعات سے افضل ہیں۔ اس میں بندہ مہمان ہوتا ہے اور اللہ میزبان ہوتا ہے۔ 

  • ماہ احساس و طاعت

    ماہ احساس و طاعت

    حوزہ/ معنویت و روحانیت کی نسیم سحر نیک خصلت انسانوں کی بیداری کا ثبوت فراہم کرتی ہے جو گیارہ مہینہ سے انتظار کا فاقہ رکھے تھے آج کی شب زیارت ہلال سے انکی چشم تمناء کی فاقہ شکنی ہوءی ہے باب توبہ سے باب اجابت تک کے سارے دروازے قدرت نے فطرت کے تقاضوں پر اطاعت گزار بندوں کے لیے کھول دیے ہیں۔ 

  • ماہ خدا اور ہماری ذمہ داریاں

    ماہ خدا اور ہماری ذمہ داریاں

    حوزہ/ صرف روزہ رکھ لینا کمال نہیں ہے بلکہ وہ روحانی تبدیلی ہمارے اندر آنی چاہیئے کہ جو اللہ اس مہینے کی برکت سے چاہتا ہے، کمال اور امتیاز اس بات پر ہے کہ ماہِ رمضان گزر جانے کے بعد ہم تبدیل ہوے یا نہیں، اگر تبدیلی آئی تو ہم نے اس ماہ سے حقیقی استفادہ حاصل کیا اور اگر کوئی تبدیلی نہیں آئی تو ہمیں اپنے نفس جا جائزہ لینا چاہیے.

  • طبع آزاد پر قید رمضاں بھاری ہے

    طبع آزاد پر قید رمضاں بھاری ہے

    حوزہ/ مؤمنین خوش و شاداں ہیں، اھل ایمان تیاری میں مصروف ہیں، کیونکہ خداوند کریم کی خاص عنایتوں کا مہینہ قریب ہے۔ توبہ واستغفار کریں گے تلاوت قرآن کریں گے روزہ رکھیں گے شبہای قدر میں شب بیداری اور خلوت و جلوت میں اپنے رحیم وکریم مالک کی بارگاہ میں آہ و زاری وجبیں سائی کریں گے اور روئیں گے۔

  • نزول قرآن کا مقصد ہی ہدایت

    نزول قرآن کا مقصد ہی ہدایت

    حوزہ/ امت مسلمہ کا مکمل اعتقاد، یقین محکم اور ایمان کامل ہے کہ قرآن مجید کو اللہ تبارک تعالٰی نے جبرئیل امین کے ذریعہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفٰی ﷺ پر 23 برس کے عرصہ میں اتارا۔ نزول قرآن کریم کا یہ سلسلہ اس وقت شروع ہوا تھا، جب پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ کی عمر مبارک 40 کی تھی اور آپؐ کی وفات سن 11 ہجری بمطابق 632 عیسوی تک جاری رہا۔

  • حضرت شہ میراں رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کا مختصر تعارف

    حضرت شہ میراں رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کا مختصر تعارف

    حوزہ/ 22 شعبان المعظم روز ولادت با سعادت حضرت حسین اصغر (رح) کے پر مسرت موقع پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں اور یہ مختصر سا تعارف برائے خراجِ عقیدت حاضر ہے تاکہ قارئین کرام کے ذوق مطالعہ میں وسعت پیدا ہو سکے اور ایک شہید راہ خدا کی عظمتوں سے واقف ہونے کی سعی بلیغ کی جا سکے۔

  • حضرت امام مہدی (عج) سلسلہ عصمت و امامت کی بارہویں کڑی

    حضرت امام مہدی (عج) سلسلہ عصمت و امامت کی بارہویں کڑی

    حوزہ/ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودہویں اورسلسلہ امامت علویہ کی بارہویں کڑی ہیں۔

  • امام مہدی علیہ السلام اور اُن کے پوشیدہ دشمن

    امام مہدی علیہ السلام اور اُن کے پوشیدہ دشمن

    حوزہ/ جہاں نوع انسانی منجی عالم کا انتظار اور ان کے ظہور کی دعا کر رہی ہے وہیں ان سے دشمنی میں بھی کوئی کمی نہیں رکھی جا رہی ہے کیونکہ ظہور اور انتظار کی دعا اگر بغیر علم اور معرفت کے ہے تو امام سے دشمنی کی علامات ظاہر ہیں۔ کیونکہ امام عليہ السلام کو جاہل اور بے معرفت لوگوں سے مقابلہ کرنا پڑے گا۔