۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
  • عزاداری میں منبر کا کردار

    عزاداری میں منبر کا کردار

    حوزہ/ عزاداری اور یہ منبر ایک ایسا platform کہ جس سے انقلاب لایا جا سکتا ہے اور ایک ایسا مثالی معاشرہ بنایا جا سکتا ہے جو دوسری قوموں کے لئے نمونہ ہو۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب اپنے اپنے فرائض کو سمجھیں اور اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔

  • کربلا میں اصحاب رسول کا نازش آفرین کردار

    دوسری قسط:

    کربلا میں اصحاب رسول کا نازش آفرین کردار

    حوزہ/ حبیب بن مظاہر قبیلہ بنی اسد کی نمایاں ترین اور بااثر شخصیت تھے ، بعض علمائے رجال نے مظاہر کے بجائے مظہر لکھا ہے۔

  • کربلا میں اصحاب رسول ؐ کا نازش آفریں کردار

    قسط ۱:

    کربلا میں اصحاب رسول ؐ کا نازش آفریں کردار

    حوزہ/ کربلا میں حق پرستوں کی جماعت کیفیت کے اعتبار سے آدم و عالم سے گراں تر تھی لیکن کمیت کے اعتبار سے بہت مختصر بلکہ انتہائی مختصر تھی ۔چھ ہزار ، تیس ہزار ، یا چھ لاکھ کے مقابلے میں صرف بہتر یا سو سے کچھ اوپر تعداد تھی جو تحفظ غدیر کا ناقابل تسخیر عزم لئے میدان کربلا میں وارد تھی۔

  • فقہ عاشورائی ( عزاداری کے احکام )

    احکام شرعی:

    فقہ عاشورائی ( عزاداری کے احکام )

    حوزہ|آیت الله العظمی صافی کی كتاب « گفتمان عاشورایی» سے اقتباس۔

  • جوان اور مقتل لہوف کا مطالعہ

    جوان اور مقتل لہوف کا مطالعہ

    حوزه/ کربلا انسان سازی اور معارف اہلبیت علیہم السّلام کو بشریت تک پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے۔ دشمن بھی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا اور اس سے غلط مطلب نکال کر جوانوں کو ہمیشہ شبہات کے گرداب میں پھنسا کر رکھنے کی کوشش کرتا ہے، تاکہ کوئی بھی جوان صحیح معنوں میں حریت کی طرف نہ آ سکے۔

  • عزاداری ایک زندہ تحریک

    عزاداری ایک زندہ تحریک

    حوزہ/ عزاداری کا مقصد وہی ہے جوامام حسینؑ کے مِشن کا مقصد تھا۔ یعنی اصلاحِ اُمّت۔ امامؑ کی وصیّت کی روشنی میں اصلاحِ امّت کے لئے جو طریقئہ کار ہونا چاہئے وہ ہے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر۔ یعنی اچھائیوں کی طرف بلانا اور برایئوں سے روکنا۔ اچھایئوں اور برایئوں کا معیار طے کرنے کے لئے ہمیں رسول اللہؐ اور حضرت علیؑ کی سیرت پر نظر رکھنا ہوگا- 

  • شہدا کربلا کےنمایاں خصوصیات

    شہدا کربلا کےنمایاں خصوصیات

    حوزہ/ ولایت محوری امام حسینؑ کے اصحاب کی  اہم خصوصیتوں میں سے تھی کہ جس کی وجہ سے تمام اصحاب کسی بھی امر میں اپنے مولا کے فرمان کی مخالفت نہیں کرتے ہیں۔

  • ماہ محرم الحرام کے اعمال

    ماہ محرم الحرام کے اعمال

    حوزہ|واضح ہو کہ محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے ۔امام علی رضا ـسے روایت ہے کہ جب ماہ محرم آتا تھا تو کوئی شخص والد بزرگوار امام موسٰی کاظم علیہ السلام  کو ہنستے ہوئے نہ پاتا تھا ،آپ پر حزن و ملال طاری رہا کرتا اور جب دسویں محرم کا دن آتا تو آہ وزاری کرتے اور فرماتے کہ آج وہ دن ہے جس میں امام حسین علیہ السلام  کو شہید کیا گیا تھا ۔

  • عزاداری اور ہماری ذمہ داریاں

    عزاداری اور ہماری ذمہ داریاں

    حوزہ / محرم الحرام کی آمد پر محمد حسین حافظی نے " عزاداری اور ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان پر ایک تحریر پیش کی ہے۔

  • "محرم الحرام اور ہم "

    "محرم الحرام اور ہم "

    حوزه/ محرم الحرام اسلامی سال کا وہ متبرک، مقدس اور محترم مہینہ ہے جسے پروردگار عالم نے خود عظمت و حرمت اور امن والا قرار دیا ہے۔

  • سانحہ عاشورا کے پس پردہ محرکات

    سانحہ عاشورا کے پس پردہ محرکات

    حوزہ/ ماہ محرم کی آمد ہے؛ بہتر ہےکہ ہم اس واقعے کے پس پردہ محرکات کے بارے میں سوچیں، فکر کریں کہ وہ کونسے عوامل تھے جس کے سبب رسول اکرم کے نواسے کو اتنی بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے لیکن بعض اسے دو شہزادوں کی جنگ قرار دیتے ہیں اور اس دردناک تاریخی واقعے کو بہت سادہ اور عام واقعہ بنانے کے درپے ہیں۔

  • استقبالِ محرم الحرام

    استقبالِ محرم الحرام

    حوزہ/ ماہِ عزا کے ساتھ سیدالشھداء کے عزاداروں کا بھی احترام کریں-

  • مقصد امام حسین (ع) اور ہم

    مقصد امام حسین (ع) اور ہم

    حوزہ/ اگر ہَم واقعی مقصد امام حسین (علیہ السلام) کو سمجھیں اور ہر میدان میں امّت کی اصلاح كے لئے اٹھ کھڑے ہوں تو ہماری قوم دُنیا میں ایک آئیڈیل (ideal) قوم اور ہمارا معاشرہ ایک مثالی معاشرہ بن کر سامنے آئے گا- اِس سے نہ صرف ہماری قوم کا فائدہ ہو گا بلکہ ہَم دوسری دبی کچلی قوموں كے لئے سہارا بن کر انہیں بھی پستی سے بلندی کی طرف لا سکیں گےـ

  • واقعہ مباھلہ کب، کیوں اور کیسے رونما ہوا؟ 

    واقعہ مباھلہ کب، کیوں اور کیسے رونما ہوا؟ 

    حوزہ/ مباہلے کا معنی یہ ہے کہ دو آدمی یا دو گروہ ایک جگہ جمع ہوں اور ایک دوسرے کو بد دعا کریں اور خداوند سے دوسرے فریق کے لئے عذاب طلب کریں۔ جس پر خدا کا عذاب نازل ہوگا وہ باطل اور جھوٹا ہوگا۔

  • سورہ ہل اتیٰ آل محمد ؑ کا قصیدہ

    سورہ ہل اتیٰ آل محمد ؑ کا قصیدہ

    حوزہ/ امام محمد باقرعلیہ السلام نے فرمایا: جو شخص ہر جمعرات کی صبح سورہ "ہل اتی" کی تلاوت کرے گا، اس کے علاوہ کہ  خدا اس کو کئی حوریں عطا کرے گا اسے قیامت کے دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جوار بھی نصیب کرے گا۔

  • سچے اور ان کی پہچان

    سچے اور ان کی پہچان

    حوزہ/ نجران کے نصارٰی اور رسول خدا (ص) کے درمیان پیش آنے والا واقعہ مباہلہ نہ صرف نبی اکرم (ص) کے اصل دعوے (دعوت اسلام) کی حقانیت کا ثبوت ہے بلکہ آپ (ص) کے ساتھ آنے والے افراد کی فضیلت خاصہ اور بالخصوص ان‌ کی صداقت بر دلالت کرتا ہے۔

  • احادیث میں ذکر مباہلہ

    احادیث میں ذکر مباہلہ

    حوزہ/ جب آیت مباہلہ "پیغمبر علم کے آجانے کے بعد جو لوگ تم سے کٹ حجتی کریں ان سے کہہ دیجئے کہ آؤ ہم لوگ اپنے اپنے فرزند, اپنی اپنی عورتوں اور اپنے اپنے نفسوں کو بلائیں اور پھر خدا کی بارگاہ میں دعا کریں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت قرار دیں"۔

  • قرآن و احادیث کی رو سے عفت و پاکدامنی کی اہمیت

    بمناسبت روز حجاب و عفاف:

    قرآن و احادیث کی رو سے عفت و پاکدامنی کی اہمیت

    حوزه/ اسلامی نقطۂ نگاہ سے اخلاقی پسندیدہ صفات میں سے ایک صفت، عفت و پاکدامنی ہے۔ عفت انسان کے جنسی میلانات کو تعادل بخشتی اور اسے جنسی برائیوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

  • مباہلہ پر ایک نگاہ

    مباہلہ پر ایک نگاہ

    حوزه/ واقعۂ مباہلہ 24 ذی الحجہ سنہ 9 ہجری کو رونما ہوا۔ شیعہ عقائد کی رو سے نجران کے عیسائیوں اور رسول خداؐ کے درمیان پیش آنے والا واقعۂ مباہلہ نہ صرف نبی اکرمؐ کی رسالت کی حقانیت کو ثابت کرتا ہے بلکہ آپؐ کے ساتھ آنے والے افراد کی خاص فضیلت پر بھی دلالت کرتا ہے، کیونکہ آپؐ نے تمام اصحاب اور اعزاء و اقارب کے درمیان اپنے قریب ترین افراد یعنی اپنی بیٹی، فاطمۂ زہراءؑ، اپنے داماد امام علیؑ، اپنے نواسے حسنؑ اور حسینؑ کو ساتھ لے کر آئے ہیں اور یہ امر آپؐ کی صداقت اور سچائی کی علامت قرار پایا۔

  • شیخ نواف تکروری کا دورۂ پاکستان اور ایک تذکر

    شیخ نواف تکروری کا دورۂ پاکستان اور ایک تذکر

    حوزه/ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کی برسی کے موقع پر میں ان کی کتاب لبنان پڑھ رہا تھا۔ کئی دفعہ پڑھنے کے باوجود میں سال میں ایک مرتبہ اس کتاب کا مطالعہ ضرور کرتا ہوں۔ یہ اب بھی لبنان، فلسطین اور شام کے حالات کو سمجھنے کے لئے بہت مؤثر کتاب ہے۔ یہ ہر زمانے اور ہر خطہ کے لوگوں کے ضمیروں کو جھنجھوڑنے والی کتاب ہے۔

  • غدیر خم خلافت الھیہ کے تسلسل کا مرکز اور محور

    غدیر خم خلافت الھیہ کے تسلسل کا مرکز اور محور

    حوزہ/ پیغمبر اسلام نے 18 ذی الحجہ سن 10 ہجری کو اللہ کے حکم سے اپنا خلیفہ اور جانشین مقرر کرکے اپنے بعد دین اسلام کی سرپرستی اور حاکمیت کو حضرت علی (ع) اور ان کے گیارہ فرزندوں کے حوالے کردیا اور غدیر خم کو خلافت الھیہ کے تسلسل کا مرکز اور محور بنا دیا۔

  • عید غدیر؛عید اللہ الاکبر

    عید غدیر؛عید اللہ الاکبر

    حوزہ|اس دن کا شمار آل محمد علیہم السلام کی عظیم ترین عید میں ہوتا ہے، کیونکہ انبیاء، اوصیاء اور اولیاء کی زحمتوں کے بعد یہ بہت ہی اہم اور عظیم واقعہ ہے۔

  • ولایت علی (ع) کے بغیر رسالت و دین ناقص

    ولایت علی (ع) کے بغیر رسالت و دین ناقص

    حوزہ/ ہمارے علماء کرام، ذاکرین، واعظین، مبلغین و شعراء کرام کے لئے پیغام غدیر بہترین سرمایہ ہے جسے منمبر و محراب سے اور اپنی تقاریر، خطبات، اشعار و دبستان کے ذریعے نسل در نسل پہنچانا اہم فریضہ ہے، لہٰذا غدیر خم کے پیغام اور اعلان ولایت علی مولا علیہ السلام کو مزید عام کریں۔

  • عید غدیر کے سلسلہ میں اہل بیت علیہم السلام کی نصیحتیں + اعمال

    عید غدیر کے سلسلہ میں اہل بیت علیہم السلام کی نصیحتیں + اعمال

    حوزہ/ امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا: خدا کی قسم! اگر لوگوں کو اس دن کی فضیلت کا صحیح اور مکمل علم ہوتا تو فرشتے دن میں 10 مرتبہ ان سے مصافحہ کرتے۔

  • مجتهد اور مرجع تقليد کے درمیان کیا فرق ہے؟ 

    احکام شرعی:

    مجتهد اور مرجع تقليد کے درمیان کیا فرق ہے؟ 

    حوزہ|مجتهد وہ ہے جو قرآن اور روایات سے حکم خدا کو حاصل کرے۔لیکن؛مرجع تقلید کا درجہ زیادہ ہے یعنی؛۔۔۔

  • ولادتِ باسعادت امام علی نقی علیہ السلام

    ولادتِ باسعادت امام علی نقی علیہ السلام

    حوزہ|حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت مشہور قول کی بنا پر اسی دن سنہ ۲۱۲ھ یا ۲۱۴ھ کو مدینہ کے نزدیک "صریا" نامی قریہ میں ہوئی۔

  • حضرت امام علی النقی علیہ السلام کے یوم ولادت پر شیعیان حیدرکرار مسرور

    حضرت امام علی النقی علیہ السلام کے یوم ولادت پر شیعیان حیدرکرار مسرور

    آج شب ایران سمیت دنیا بھر کے شیعیان حیدر کرار فرزند رسول اکرم ص حضرت امام علی النقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔

  • امام علی النقی (ہادی) علیہ السلام سے منقول زیارت غدیریہ کی اہمیت

    امام علی النقی (ہادی) علیہ السلام سے منقول زیارت غدیریہ کی اہمیت

    حوزہ/ زیارت غدیریہ کا اصلی محور تولی اور تبری ہے یعنی محبت اور برائت کا اظہار اور اس زیارت کا اصلی محتوی امام علی علیہ السلام کے فضائل کا بیان ہے۔

  • امام علی نقی علیہ السلام (پانچ روایات)

    امام علی نقی علیہ السلام (پانچ روایات)

    حوزہ/ ‘‘جنیدی’’ جو پہلے اہل بیت علیہم السلام کا شدید ترین دشمن تھا لیکن کچھ عرصہ امام علی نقی علیہ السلام سے ارتباط کے سبب مخلص شیعہ ہو گیا۔ 

  • توہین مرجعیت ہلاکت کا سبب

    توہین مرجعیت ہلاکت کا سبب

    حوزہ/ میں نے اپنی زندگی میں ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جنہوں نے بعض مراجع کرام کی توہین کی اور جوانی میں ہی مر گئے۔