کرونا وائرس
-
کرونا میں مبتلا افراد کی خدمت دینے والے سینٹرس کی سپورٹ میں آقا حیدری کا بیان
حوزہ/ناول کرونا وائرس کے پھیلاو کو دیکھتے ہوئے اور ہندوستانی سرکار اور صوبائی سرکار کا ساتھ دینے کے لئے اور کویڈ 19 کی روک تھام کی کوششوں کے مد نظر ضروری نظر آتا ہے کہ سماج کے لوگ اپنے لیول پر ہیلتھ منیسٹری اور سویل ایڈمنیسٹیٹر کی گائیڈ لائن اور موافقت کے ساتھ سینٹر اورقورنطین فیسیلیٹیز فراہم کریں۔
-
لکھنئو،کووڈ-19 کے سبب کربلا عظیم اللہ خاں میں جلوس عزا کا پروگرام ملتوی
حوزہ/کربلا عظیم اللہ خاں میں بر آمد ہونے والا شاہی جلوس عزا کا پروگرام کورونا وبا کے سبب ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
کرونا میں گھرےہوئے تمام لوگوں کو طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنا چاہئے،سید کرار ہاشمی
حوزہ/COVID-19 پروٹوکول پر سختی سے عمل کریں، بشمول ماسک پہننا ساتھ ہی سینیٹائزر کا بھی پاپندی سے استعمال کریں اور معاشرتی فاصلاتی اصولوں اور دیگر صحت سے متعلق مشوروں پر عمل کریں، کیونکہ کرونا کیسیس کے مثبت واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
-
آیت اللہ ناصری یزدی امام جمعہ شہر یزد:
لوگ ماسک استعمال کریں تاکہ کرونا وائرس میں مبتلا ہونے سے محفوظ رہیں
حوزہ / شہر یزد کے امام جمعہ نے ایام کرونا میں ماسک کے استعمال کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا: اگر ماسک نہ استعمال کرنے کی وجہ سے اپنی یا دوسروں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کا احتمال ہو تو ضرر اور نقصان سے بچنے کی خاطر واجب ہے کہ ماسک استعمال کیا جائے۔
-
دہلی کی عدالت نے تبلیغی جماعت کے 76 غیر ملکی افراد کو ضمانت دے دی
حوزہ/حکومتی رہنما خطوط کی خلاف ورزی کے الزام میں غیر ملکی جماعتیوں کو گرفتار کیا گیا تھا جنہیں اب رہا کردیا گیا ہے۔
-
کورونا وائرس میں بمبئی کے شیعہ علماء کی جانب سے امداد رسانی+تصاویر
حوزہ/ہندوستان میں کورونا وائرس کے کثرت سے پھیلنے کی وجہ سے مسلمانوں کی مشکلات پہلے سے کئی گنا زیادہ ہو چکی ہیں، اسی وجہ سے شیعہ علما نے بھی لوگوں کی امداد رسانی کا بیڑہ اٹھایا ہے اور لوگوں کی مدد کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
برطانیہ کی انتہا پسند تنظیمیں یہودیوں اور مسلمانوں میں جان بوجھ کر کورونا وائرس پھیلارہی ہیں!
حوزہ/برطانیہ میں نیو نازی نامی تنظیم نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ ملک میں مسلمانوں اور یہودیوں میں کورونا وائرس پھیلائیں۔
-
معروف مصری فٹبالر محمد صلاح نے اپنے آبائی علاقے میں ایمرجنسی ہسپتال بنوایا
حوزہ/مصری فٹبالر اور اسٹار کھلاڑی محمد صلاح نے اپنے آبائی علاقے میں کورونا کے لیے ایمرجنسی ہسپتال قائم کردیا۔
-
ہندوستان میں کرونا وائرس بین الاقوامی مصوری مقابلوں میں شریک ایرانی طالبعلم نے طلائی تمغہ حاصل کیا
حوزہ/ایرانی طالبعلم نے ہندوستان میں کرونا وائرس سے متعلق منعقدہ آن لائن بین الاقوامی مصوری مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا۔
-
میں بھی مختلف میٹنگز میں ماسک استعمال کرتا ہوں، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب کا مختلف ورکنگ میٹنگز میں کورونا کے خلاف صحت کے قوانین کا پابند ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ میں بھی مختلف میٹنگوں میں ماسک کا استعمال کرتا ہوں۔
-
کرونا کے دور میں بخل، قناعت یا اسراف؟
حوزہ/اگر ہم آیات و روایات کے تناظر میں دیکھنا چاہیں تو بخل اور کنجوسی نہایت مذموم قرار پائی ہے اور قناعت ایک ایسی شئے ہے جس کی ہر جگہ مدح و ستائش ملتی ہے۔
-
ایران کی جانب سے رواں سال کے آخر تک کرونا وائرس کی ویکسین دریافت کرلی جائے گی
حوزہ/ایرانی وزارت صحت کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ علم پر مبنی متعدد ایرانی کمپنیاں متوازی طور پر کورونا ویکسین تیار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور رواں سال کے آخر تک ان کمپنیوں میں سے ایک اس ویکسین کی تیاری میں اپنی کامیابی کا اعلان کرے گی۔
-
سری نگر کے 38 سالہ سجاد احمد خان نے کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تدفین کا اٹھایا بیڑا، ہر طرف ہورہی ستائش
حوزہ/کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر انتقال کرنے والوں کی تجہیز و تکفین جب ایک سماجی مسئلے کا رخ اختیار کر گیا ، تو سری نگر سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر پیشہ نوجوان نے ذاتی خرچے پر ان متوفین کی لاشوں کی تدفین کا بیڑا اٹھایا۔
-
وزارت مذھبی امور میں کورونا بحران کے حوالے سے اہم اجلاس
حوزہ/وزارت مذھبی امور میں کورونا بحران کے حوالے سے وفاقی وزیر مذھبی امور جناب ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کے زیر صدارت اھم میٹنگ ھوئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ جناب اعجاز شاہ صاحب،وفاقی وزیر صحت جناب ڈاکٹر ظفر مرزا،سیکریٹری مذھبی امور جناب سردار اعجاز خان جعفر،تمام مسالک کے جیّد علمائ کرام اور مشائخ عظام نے شرکت کی ،شیعہ علما کونسل کے سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے بھی اس اھم اجلاس میں شرکت کی-
-
پٹنہ شیعہ وقف بورڈ کی خالی اراضی اور عمارتوں میں آئیسلوشن وارڈ تعمیر کیا جائے گا
حوزہ/صدر ارشاد علی آزاد نے کہا کہ بورڈ کی سطح سے اقلیتی برادری کے لوگوں میں بیداری کے لئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں۔ شیعہ وقف بورڈ کورونا کے ساتھ فیصلہ کن معرکے کے لئے آگے آیا ہے۔
-
ہندوستان کی پہلی موبائل آئی لیب کی شروعات
حوزہ/صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج ملک کی پہلی موبائل آئی لیب (متعدی بیماریوں کی تشخیصی لیب) کا آغاز کیا جو کورونا وائرس (کووڈ 19) کے ٹیسٹ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔
-
تصویری رپورٹ|قم میں سماجی فاصلہ اور طبی امور کی رعایت کے ساتھ دینی مدارس میں امتحانات منعقد
فوٹوگرافر| عباس فرامرزی
-
ایران میں کورونا سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد پوری دنیا سے زیادہ کیوں ہے؟
حوزہ/اقتصادی پابندیوں اور دیگر مشکلات کے ساتھ مکمل لاک ڈاِئون کیے بغیر کورونا سے حالت جنگ کے شواھد بتاتے ہیں کہ پوری دنیا میں کورونا سے ٹھیک ھونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد CURERATIO ایران کا ہے۔
-
ڈھائی ماہ بعد ہندوستان میں مسجدیں کھل رہی ہیں، اب مسلمان مسجدوں میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکیں گے
حوزہ/کل سے دوبارہ شروع ہوگی مسجدوں میں باجماعت نماز، امام جماعت اور ذمہ داران ان 15 ہدایات کا خاص خیال رکھیں۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی نے کورونا کی حفاظتی سفارشات پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور
حوزہ / آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے عراقی عوام کو ایک بار پھر پیغام دیتے ہوئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے نفاذ کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں غفلت اور بے توجہی درست نہیں ہے۔
-
کرونا کا مسئلہ اسی طرح رہا تو دینی طلاب کا مستقبل تباھی کی طرف جائے گا،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان
حوزہ/صدر جامعہ مدارس امامیہ پاکستان پاکستان نے کہا کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے پرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کرونا کی وجہ سے دوماہ سے زیادہ دینی مدارس بند ہیں سالانہ امتحانات کینسل کئے گئے۔
-
ٹرمپ کی وجہ سے ہندوستان میں کورونا پھیلا،شیوسینا رہنما
حوزہ/شیوسینا رہنما سنجئے راوت کا ماننا ہے کہ گجرات میں ٹرمپ کے لئے منعقدہ پروگرام کی وجہ سے کورونا وائرس پھیل گیا ہے۔
-
مولانا سید موسوی رضا ہندوستانی کورونا واریرز کے اعزاز سے نوازے گئے
حوزہ/سماجی کارکن مولانا سید موسوی رضا کو "انڈین کورونا يودھا" سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز انھیں لاک ڈاؤن کے دوران خراب حالات کے دوران تکلیف دہ انسانیت کی شاندار خدمات کے لئے دیا گیا ہے۔
-
امریکہ حشد الشعبی کو ختم کرنے کے لیے عراق پر پریشر ڈال رہا ہے،شام میں سابق امریکی سفیر کا انکشاف
حوزہ / شام اور الجزائر میں سابق امریکی سفیر رابرٹ فورڈ نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ معاملہ کرنے کے بارے میں امریکیوں کے مابین اختلافات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک گروپ الکاظمی پر حشد شعبی کو فوری ختم کرنے کےلئے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
عید سعید فطر کرونا کی وبا اور ہم
حوزہ/ہر طرف خوشیوں کے میلے ہوتے ہیں چہل پہل ہوتی رونقیں ہوتیں لیکن اس بار کرونا کی وبا نے سبھی چیزوں کو متاثر کیا ہے۔
-
گودی میڈیا کے دور میں مسلمان عید کی شاپنگ سے اجتناب کرے، ممبر مغربی بنگال وقف بورڈ
حوزہ/گودی میڈیا کو بس آپ کے باہر نکلنے کا انتظار ہے، پھر دیکھیں گودی میڈیا کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ داری مسلمانوں پر ڈالنے کے لئے ایک دوسرے سے آگے کیسے نکلتی ہے۔