-
دو سالوں کے وقفہ کے بعد روضہ مبارک امام حسین (ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں نماز عید الفطر کا روح پرور اجتماع
حوزہ/ دو سالوں کے وقفہ کے بعد روضہ مبارک امام حسین(ع)، روضہ مبارک حضرت عباس(ع) اور ما بین الحرمین میں نماز عید الفطر کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں لاکھوں مومنین نے شرکت کی۔
-
امام رضا (ع) کےحرم کے متولی کی تعلیم کی اہمیت اور اساتذہ کے مقام و مرتبہ پر تاکید
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کےحرم کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے اساتذہ کو نئی تہذیب و تمدن کا بانی قرار دیا جس پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بھی تاکید فرمائی ہے اور کہا کہ اس مقدس بارگاہ کی ایک اہم پالیسی ؛ اساتذہ کی صلاحیتوں سے ثقافتی اہداف کے حصول کے لئے استفادہ کرنا ہے۔
-
طلبہ کے لئے رہبر معظم کی کلیدی سفارش: ہرگز مایوس نہ ہوئیے بلکہ امید کا سرچشمہ بنئے!
حوزہ/ آپ طلبہ سے میری سفارش بے عملی اور مایوسی سے پرہیز کی ہے۔ ہوشیار رہیے۔ یعنی اپنا خیال رکھیے، اپنے دل کا خیال رکھیے، ہوشیار رہیے کہ بے عملی کا شکار نہ بن جائيے، نا امیدی میں مبتلا نہ ہو جائیے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۴؍مئی۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۴؍مئی۲۰۲۲
-
آہ ! مولانا ڈاکٹر شیخ خورشید انور معروفی صدر الافاضل نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مولانا ڈاکٹر شیخ خورشید انورنہایت دیندار ،نیک کردار،ملنسار اور خوش اخلاق انسان تھے ۔محکمۂ صحت اور طبابت کے پیشہ سے تعلق رکھنے کی وجہ سے کافی مدت تک آپ کو خدمت دین کے ساتھ ساتھ خدمت خلق کا موقع میسر ہوا۔
-
حدیث روز | قیمتوں کے بڑھ جانے کے اثرات
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قیمتوں کے بڑھ جانے کے اثرات کی جانب اشارہ ہے۔
-
حرم امام رضا(ع) میں نماز عید الفطر کی ادائیگی
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی و ملکوتی بارگاہ میں نماز عید الفطر آیت اللہ سید احمد علم الھدیٰ کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کشمیر کے اطراف و اکناف میں نماز عید کے اجتماعات
حوزہ/ تنظیم کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی اقتدا میں نماز عید ادا کی گئی۔ اس موقع پر آغا صاحب نے فلسفہ عید الفطر پر تفصیلی روشنی ڈالی اور فرزندان تو حید کو عید مبارک پیش کی۔
-
عید فطر کی تعلیمات پر ایک نظر
حوزہ/ عید فطر مسلمانوں کے لیے ایک عظیم خوشی کا دن ہے۔ جس دن روزہ دار ایک مہینہ اللہ کی عبادت میں مشغول رہ کر اخروی زندگی کیلئے ذخیرہ بھی حاصل کرتے ہیں ساتھ ساتھ زکات ادا کرکے معاشرے کےمالی کمزور افراد کو عید کی خوشیوں میں شامل کرتے ہیں گویا یہ ظاہر ی و باطنی پاکیزگی ، صلہ رحمی ، ہمدردی ، خوشی منانے اور دوسروں کو خوشی میں شامل کرنے کا دن ہے۔
-
عالم اسلام کے حالات کو دیکھتے ہوئے عید سادگی سے منائیں، مولانا سبط محمد شبیر قمی
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سرپرست اعلی نے وسط ضلع بڈگام کے مرکزی مسجد جامع زینبیہ خندہ میں نماز عیدالفطر پڑھائی جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اپنے خطبہ میں مولانا سبط محمد شبیر قمی صاحب نے امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔
-
شہید مطہری کی شہادت اور یوم معلم کی مناسبت سے مسجد و امام بارگاہ امیر المومنین پرونو تسر میں باوقار تقریب
حوزہ/ شیخ علی خان نادم نے شہید کی حالات زندگی،شہید، افکار و نظریات اور راہ ولایت و امامت کےپیروکاروں کے لیے ان کے پیغام پرتفصیل سے گفتگو کی۔اور فکر مطہری کی معرفت پر جوانوں کوتاکید کی۔
-
اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو ایرانی صدر کی طرف سے مبارکباد
حوزہ/ ایران کے صدر جمہوریہ اور اسپیکر نے اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
حجت الاسلام علی اصغر عرفانی:
عید الفطر مسلمانوں کی عظیم اعیاد میں سے ایک ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کونسل صوبہ قزوین کے سکریٹری نے کہا: خداوند متعال عید الفطر کے دن اپنے بندوں کو عیدی دیتا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ خداوند متعال اس بار "حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور" کو ہماری عیدی قرار دے۔
-
عیدالفطر پر بھی یمن پر سعودی جارحیت جاری
حوزہ/ خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 106 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
عید الفطر کے موقع پر ہندوستانی صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد
حوزہ/ ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے عید الفطر پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں ملک میں بھائی چارہ اور قومی یک جہتی مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دنیا بھر میں آج نماز عید کے اجتماعات سے امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے دعائیں مانگی گئیں
حوزہ/ ایران، پاکستان، عراق اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں آج نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کی دعائیں مانگی گئیں۔
-
شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں مومنین کی کثیر تعداد نے نماز عید الفطر ادا کی
حوزہ/ انتظامیہ مکتب امامیہ تنظیم المکاتب سلطان پورہ پٹن کے اہتمام سے مقامی امام بارہ میں مومنین کی کثیر تعداد نے نماز عید الفطر ادا کی۔
-
حدیث روز | کیوں روز فطر عید ہے
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں روزِ فطر کے عید ہونے کی وجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۳؍مئی۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۳؍مئی۲۰۲۲
-
عید، بارگاہ خدا میں حاضری کا دن
حوزہ/ امیرالمومنین علیہ السلام نے ان کلمات کے ذریعہ آگاہ کر دیا کہ عید اسی کی ہے جو معبود کی عبادت کرے، اسکی اطاعت کرے اور نافرمانی نہ کرے۔
-
نماز عید فطر و عید قربان سے متعلق ضروری احکام اور فقہی مسائل
حوزہ/ عید فطر اور عید قربان کی نماز یں معصوم علیہ السلام کے زمانہ حضور میں واجب ہیں اور ضروری ہے کہ جماعت کے ساتھ پڑھی جائیں۔ آج کے زمانے میں (زمانہ غیبت کبری میں) مستحب ہیں۔
-
عید کس کی ہے؟
حوزہ/ عید توحید پرستوں کی ہے ، مسلمانوں کی ہے، قرآن پر چلنے والوں ، کعبہ کو قبلہ تسلیم کرنے والوں اور رمضان کریم میں روزہ رکھنے والوں کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام عید الفطر:
عید کا دن مسلمانوں کے لئے اطاعت خدا کی توفیق نصیب ہونے پر اظہار تشکر اور اپنے محاسبے اور احتساب کا دن ہے
حوزہ/ عید کا دن ہمیں اتحاد جیسے قرآنی اور نبوی فریضے کی طرف بھی رہنمائی کرتا ہے جس د ن تمام امت مسلمہ بلا تفریق مسلک و فرقہ عید کی خوشیاں مناتی ہے اور مسلمان ایک دوسرے کے گلے مل کر مبارک باد دیتے ہیں۔ خوشی کا یہ موقع وحدت کا ایک عظیم مظاہرہ بھی ہے۔
-
شہید مطہری کا سوز جگر
حوزہ؍وہ دوسروں سے اتحاد کو ضروری سمجھتے تھے مگر اتنا نہیں کہ اس کی قیمت دین سے جدائی کی شکل میں چکانا پڑے۔ دوسروں سے دوستی اچھی چیز ہے مگر اتنی نہیں کہ نتیجہ میں دین کا مستوی القامہ پیکر مُثلہ ہوجائے۔
-
سید المرسلین کے روضہ اقدس پر نعرے بازی کی مذمت کرتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان: سیاست میں مذہب کارڈ کا منفی استعمال اور ریاست مدینہ کے دعوے مطابقت نہیں رکھتے، سیاست میں شائستگی اور تحمل کو فروغ دیا جائے۔
-
عید الفطر کی رات کو احیاء کرنے والے کا دل نہیں مرے گا/عید الفطر کی اہمیّت و فضیلت
حوزہ؍عید کے دن اپنے گھر میں پڑے نہ رہنا کیونکہ عید کے دن خدا نے نئی صبح کی ہے،گھروں سے باہر نکلو یہاں تک کہ خدا کی تم پر رحمت ہو۔
-
فطرہ سے متعلق کلیدی ضروری فقہی سوالات اور ان کے جوابات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فطرہ سے متعلق پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات