-
ایرانی وزیر خارجہ کی او آئی سی کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
ایران نے فلسطینی مسئلے پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیرمقدم کیا
حوزہ؍ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، فلسطین کی تازہ ترین تبدیلیوں کے موضوع پر اس تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کیا۔
-
ملک کے قرآنی خادموں کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب میں؛
یوم القدس، القدس کی آزادی اور جعلی صہیونی ریاست کی تباہی کا وعدہ دیتا ہے، ایرانی صدر
حوزہ؍ ایرانی صدر مملکت نےعالمی یوم القدس کو دنیا کے تمام مظلوموں اور مومنین کا دن اور القدس کی آزادی، جعلی صہیونی ریاست کی تباہی اور قرآن پاک سے محبت کرنے والوں کی فتح کا دن قرار دیا۔
-
مسئلہ فلسطین پر مغربی ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کا دوہرا رویہ آزادی پسندوں اور عالمی امن کے کارکنوں کے لیے باعث تشویش
حوزہ؍ اٹلی میں ایرانی سفارت خانے نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے تجویز پیش کی کہ عالمی برادری مقبوضہ علاقوں میں ظلم و ستم اور نسل پرستی کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کا تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے۔
-
اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں؛
عالمی یوم القدس امت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر اور بالخصوص پاکستان میں اسلامی فرقوں کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کا باعث ہے،راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ؍اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے سینئر سیاسی رہنما اور معززین نے شرکت کی۔
-
القدس معاہدے پر شیعہ و سنی علماء نے حمایتی دستخط کیا
حوزہ؍اسلامی اشتہارات تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل برائے مذاہب و عقائد نے قدس کو بچانے کے لیے لکھے گئے ایک معاہدے پر 4000 سنی اور شیعی علماء کے دستخط کرنے کا اعلان کیا۔
-
یوم القدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا خطاب
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ (یوم القدس) کو خطاب کریں گے جسے مختلف ٹی وی چینلز سے لائیو نشر کیا جائے گا۔
-
ماہ رمضان کے ستائسویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
شب قدر ماہ رمضان کا دل ہے
حوزہ/ خدایا اس مہینے میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما، اور اس میں میرے امور و معاملات کو سختی سے آسانی کی طرف پلٹا دے، میری معذرتوں کو قبول فرما اور گناہوں کا بھاری بوجھ میری پشت سے اتار دے، اے نیک بندوں پر مہربانی کرنے والے۔
-
حدیث روز | بیت المقدس کی حفاظت کرنے والوں کے متعلق رسول خدا (ص) کا فرمان
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بیت المقدس کی حفاظت کے لئے جہاد کرنے والوں کی پاداش کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مولانا احمد مبلغی:
شہید مطہری کی شخصیت و افکار کے چند گوشے
حوزہ / مولانا احمد مبلغی نے " شہید مطہری کی شخصیت و افکار کے چند گوشے" کے موضوع پر تحریر لکھی ہے۔
-
مراجع تقلید کی جانب سے رمضان المبارک 1443ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان
حوزہ / مراجع تقلید کی جانب سے (ایران میں رہنے والوں کے لئے) رمضان المبارک 1443ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
جمعۃ الوداع اور یوم القدس حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کا دن
حوزہ/ جو فضلیت اور مرتبت رمضان المبارک کے آخری جمعۃ المبارک کو حاصل ہے وہ کسی اور دن کو حاصل نہیں۔ جمعۃ الوداع نور علٰی نور اور قرآن العیدین ہے، جو مسلمانوں کی عظمت و شوکت، ہیبت و جلالت کا عظیم مظہر ہے۔
-
قدس صرف اسلام کا نہیں انسانیت کا مسئلہ بھی ہے، مولانا احمد رضا رضوی زرارہ
حوزہ/ آج امن عالم کے علمبرداروں کو یوکرائن میں قتل ہونے والوں کا بہت درد ہے اور آے دن کسی نہ کسی طرف سے آواز اٹھ رہی ہے مگر ان آدم خور امن کے علمبرداروں کو نہ فلسطین نظر آتا ہے نہ یمن نہ عراق نہ افغانستان۔
-
مجمعِ وحدتِ اسلامی عراق کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی العلاق کی حوزہ نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
قدس کی آزادی، امت اسلامیہ اور ملتِ فلسطین کی شرعی اور اخلاقی ذمہ داری ہے
حوزه/مجمعِ وحدتِ اسلامی عراق کے سربراہ نے کہا کہ یوم القدس عالمِ اِسلام اور حتی یورپ میں بھی آزاد لوگوں کی فلسطینیوں کی امنگوں کے ساتھ یکجہتی کا باعث بنا ہے اور وہ بھی رمضان المبارک کے آخری جمعے کو القدس ریلی کا بھرپور اہتمام کرتے ہیں۔
-
احکام شرعی | کفارۂ عمدی اور عذری کا مخلوط ہو جانا
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "کفارہ عمدی اور عذری کے مخلوط ہو جانے" کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔
-
یوم القدس؛ امام خمینی ؒ کے تاریخ ساز فتوے نےفلسطینی عوام کی مزاحمت کو جلا بخشی
حوزہ/ سرزمین قدس تمام ادیان الٰہی کے پیروکاروں کے لئے مقدس اورلاکھوں فلسطینی عوام کا آبائی وطن ہونے کے ساتھ ساتھ کھربوں مسلمانوں کا قبلہ اول بھی ہے ۔عالمی سامراج اور استکبار نے ایک گہری سازش کے تحت اس سرزمین مقدس سے فلسطینوں کو بے دخل کرکے اسے قابض افواج کے کنٹرول میں دیا پھر یہودیوں کو جمع کرکے مسلمانوں کے قلب میں بٹھا کر ناجائز ریاست کا وجود غیر قانونی طریقے سے بخشا۔
-
جمعۃ الوداع یوم القدس؛ صدر انجمن شرعی شیعیان آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا پیغام
حوزہ/ مسئلہ فلسطین اس لئے عالم اسلام سے جڑا ہے کہ مشرقی وسطیٰ یہ فلسطینی مملکت تمام مسلمان ممالک کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے۔
-
جمعۃ الوداع کی اہمیت و فضیلت اور یوم قدس کا انعقاد و اہتمام
حوزہ/ رہبر معظم آیۃ اللہ العظمیٰ آقائی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کے فرمودات کے مطابق ’’مہم چیز یہ ہے کہ اسلامی دنیا کو فلسطین کے مسئلہ سے غفلت نہیں کرنی چاہیئے‘‘۔
-
مولانا سید ذاکر حسین جعفری:
حضرت امام خمینی (رہ) نے عالمی یوم قدس کے ذریعہ مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ کے لئے زندہ کردیا
حوزہ/ عالمی اور اسلامی اداروں خاص طور پر اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کو مسئلہ فلسطین کے صحیح حل کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے اور فلسطین کے مظلوم اور نہتے عرب مسلمانوں کو اسرائیلی مظالم سے نجات دلوانے میں اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۶؍رمضان المبارک۱۴۴۳-۲۸؍اپریل۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۶؍رمضان المبارک۱۴۴۳-۲۸؍اپریل۲۰۲۲
-
ماہ رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
اسلام بے کاری اور مفت خوری کا مخالف ہے
حوزہ/ خدایا! اس مہینے میں میری کوششوں کو لائق قدردانی قرار دے، میرے گناہوں کو اس میں قابل بخشش قرار دے، اور میرے عمل کو اس میں مقبول اور میرے عیبوں کو پوشیدہ قرار دے، اے سننے والوں میں سب سے زیادہ سننے والے۔
-
یوم قدس یعنی مظلوموں کی حمایت اور ظالموں سے نفرت کا دن، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ اگر مغرب کے کسی ملک میں چند انسانوں بلکہ جانوروں پر ظلم ہو جائے تو عالمی میڈیا مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی لیکن دوسری جانب فلسطین کی سرزمین روزانہ بے گناہوں کے خون سے لال ہو رہی ہے اس پر عالمی میڈیا کا مجرمانہ سکوت جہاں حیرت انگیز ہے وہیں قابل مذمت بھی۔
-
حدیث روز | عیبوں پر پردہ ڈالنے والا عمل
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کے عیبوں پر پردہ ڈالتا ہے۔
-
معاونت فرھنگی مجتمع آموزش عالی فقہ قم
ماہ مبارک دلیل وجود امام زمان عجل، حجۃ الاسلام و المسلمین محمد صرفی
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان مغفرت اور رحمت کا مہینہ ہے اس پر برکت اور رحمت خدا کے مہینہ میں سب سے اہم نکتہ جو قابل ذکر ہے وہ یہ کہ یہ مہینہ ہمارے آقا حضرت صاحب الزمان کے وجود پر برکت کی دلیل ہے۔
-
ماہ رمضان مہینہ وہ مہینہ ہے کہ جس میں تمہیں خدا کی طرف مہمانی کی دعوت دی گئی ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین حجتیان
حوزہ/ اس مہینہ میں ہم سب کی دعوت ہوئی ہے ، ایسی بہترین ضیافت کے لئے،اس ضیافت و مہمانی میں دعوت کر نے والا خدا ہے، اور جن کی دعوت ہوئی ہے وہ انسان ہیں۔
-
حجۃ الاسلام شعیب صالحی:
مظلوموں کی حمایت قرآن کریم کی رو سے فرض ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام صالحی نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران ایک ایسا ملک ہے جو قرآن کی بنیاد پر مظلوموں کے دفاع اور حمایت کو اپنا فرض سمجھتا ہے۔
-
گنبد کاووس میں دو طلباء کے قاتل کا اعتراف + تفصیلات
حوزہ / ایران کے شہر گنبد کاووس میں کچھ دن پہلے دو اہلسنت طلباء قتل کے واقعہ میں گرفتار قاتل نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ذاتی دشمنی کی بنا پر اسلحہ کے حصول کے بعد ان دو اہل سنت علماء کو قتل کیا تھا۔
-
یوم القدس اور وحدتِ مسلم
حوزہ / مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے " یوم القدس اور وحدتِ مسلم" کے موضوع پر اپنی تحریر کے ذریعہ قدس کا پیغام پہنچایا ہے۔
-
حیدرآباد،سالارجنگ میوزیم میں انٹرنیشنل نمائش؛400 قرآن، 60 قلمی نسخے اور 15ہوبہو نسخے(مینیو اسکرپٹ) اور دیگر کتابوں کے قلمی نسخے رکھے گئے
حوزہ/ اس نمائش میں 400 سے زیادہ اثر جو ہندوستانی اور ایرانی فنکاروں کے آثار ہیں رونمائی اس نمائش میں ہنرمندان ایرانی استاد حمزہ علی قادری اور گودز پناھی آزاد ہندوستانی ہنرمندان کے شانہ بہ شانہ رہے اور ماہ رمضان کی دعاؤں کے خوبصورت جملے اور آیات قرآنی کی کتابت کرکے حاضرین کی خدمت میں بطور ہدیہ پیش کئے۔