مولانا سید ابوالقاسم رضوی
-
میلبورن میں یوم ولادت رسول (ص) کی مناسبت سے جشن اور مذاکرہ کا انعقاد
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے عہد حاضر میں امت کو در پیش مسائل اور انکے حل پر گفتگو کی اور وحدت امت کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ تمام مسلمانوں کو رسول کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اور پیغام رحمت للعالمین کو پوری دنیا میں عام کرنے پر زور دیا، خصوصی طور پر مغرب میں رہنے والے مسلمانوں کی ذمہ داری دوسرے مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ ہے کیونکہ مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا مرکز مغرب ہے۔
-
امت رسول (ص) اپنے اخلاق اور کردار کے ذریعہ اسلام کا صحیح چہرہ دنیا کے سامنے پیش کریں، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ کہا کہ تمام مسلمانوں کو رسول کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اور پیغام رحمت للعالمین کو پوری دنیا میں عام کرنے پر زور دیا خصوصی طور پر مغرب میں رہنے والوں کی ذمہ داری دوسرے مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ ہے کیونکہ مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا مرکز مغرب ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، امام جمعہ میلبورن
حوزہ/ میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ والجماعت مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان آقای مھدی مھدوی پور کے انکے داماد اور نواسی کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
مرحوم الحاج محب علی ناصر کا انتقال، ملت کا ناقابل تلافی نقصان، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ مرحوم انتہائی متواضع و خلیق و شفیق انسان تھے بہت اچھے حافظے کے مالک تھے اور انتہائی مصروف ہونے کے باوجود وہ اپنے دوستوں اود جاننے والوں کو سال میں کم از کم دو مرتبہ عید کارڈ بھیج کر ضرور یاد کرتے تھے۔
-
بابری مسجد کے ملزم بری ہوگئے، بابری مسجد ایک بار پھر شہید ہو گئی، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ اگر سی بی آئی اور سپریم کورٹ کو ذرہ برا بر بھی اپنی امیج کا خیال ہے تو سی بی آئی تیاری کرے فیصلے کو چیلنج کرے اور بھارت کی سب سے بڑی عدالت نوٹس لے اور ان ظالموں کو کیفیر کردار پر پہنچائے۔
-
مسلمان اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرکے یزیدی عزائم و منصوبے کو نا کام بنادیں، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں PWOA ڈیجیٹل پر پاکستان میں حالیہ دنوں میں فرقہ وارنہ ہم آہنگی کو سبو تاژ کرنےکی اسرائیل اور سعودی عرب کی سازش پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور وحدت امت و اتحاد بین المسلمین وقت کے اہم ترین ضرورت ہے۔
-
پاکستان میں فرقہ واریت، سعودی عرب کی غیر ذمہ دار حکومت کا نتیجہ ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ مولانا سید ابوالقاسم رضوی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فرقہ واریت، مذہبی منافرت، مسلکی عدم برداشت و اختلاف بین المسلمین کی ذمہ دار سعودی عرب کی غیر ذمہ دار حکومت ہے۔
-
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں حسین ڈے کا انعقاد
حوزہ/ اس حسین ڈے کا مقصد مغرب میں رہنے والے غیر مسلمین کے سامنے اسلام کی صحیح تصویر پیش کی جائے اور اسلام کے خلاف میڈیا کی سازشوں کو اس طرح ناکام بنایا جائے۔
-
آیت اللہ صانعی کی رحلت پر امام جمعہ میلبورن کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عالم ربانی آیت اللہ شیخ صانعی اعلیٰ اللہ مقامہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے شاگرد و خادم انقلاب تھے جنھوں نے علم و فقہ کے مدارج عالیہ کو طے کیا اور پوری عمر دین مبین اسلام کی خدمت کے لیے کوشاں رہے۔
-
دہشت گردی کی بد ترین قسم صحافتی دہشت گردی ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ مولانا سید ابوالقاسم رضوی کا فرانسیسی میگیزین میں رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خاکے کے شائع ہونے پر احتجاجی رد عمل۔
-
آسٹریلیا میں ہندوستانی حکومت کے خلاف مظاہرہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابوا لقاسم رضوي امام جمعہ میلبورن كي قيادت میں آسٹریلیا میں ہندوستانی حکومت کے تعصب اور عدم برداشت پر مبنی اندھے قانون NRC اور CAA کے خلاف آسٹریلیا میں کئی مظاہرے ہوئے۔
-
کشمیر بر صغیر کا فلسطین ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ کشمیر و کشمیریوں کے حقوق کی پامالی ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس کے حل کے لئے عالمی اداروں کو متحرک ہو نے کی ضرورت ہے ۷۳ سالوں سے انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں اور دنیا ہے کہ تماشائی بنی بیٹھی ہے۔
-
پارہ چنار ایک بار پھر لہو لہان،قاتل آزاد گھوم رہے ہیں معصوموں کو موت کی نیند سلایا جا رہا ہے،مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ حکومتی ادارے امن و امان کے قیام میں پوری طرح ناکام ہیں دہشت گردوں کا دور دورہ ہے مختصر سے عرصے میں پارہ چنار میں یہ دوسری بار دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حکیمانہ قیادت کے سبب داعش جیسی شدت پسند تنظیم کے ظلم سے لوگوں کو نجات ملی،مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/سعودی حکمرانوں سے ہم مطالبہ کر تے ہیں کہ سعودی عرب کے اس اخبار کے خلاف فوری کاروائی کرے اور وہاں کے قانون کے مطابق جرمانہ عائد کیا جائے۔
-
پاراچنار کے چار مومنین کو شہید کر کہ ظالموں نے ایک بار پھر اپنی بزدلی اور اموی خباثت کا ثبوت دیا ہے،مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ظالموں نے ایک بار پھر اپنی بزدلی اور اموی خباثت کا ثبوت دیا ہے اور انھوں نے چار مومنین کو شہید کر دیا ہے اور ایک مومن شدید زخمی ہے ہم شدید الفاظ میں اسکی مذمت کرتے ہیں اور ظالم کو خبردار کر دینا چاہتے ہیں یہ ملت شہید پرور اور اپنے وقت کے امام سے کئے ہوئے عہد کی پابند ہے۔
-
علامہ طالب جوہری کی رحلت، عالم اسلام کے لئے ایک عظیم خساره جس کی تلافی ناممکن ہے،مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/عالم جلیل القدر مفسر قرآن خطیب بے بدل علامہ طالب جوہری کی رحلت، عالم اسلام بالخصوص عالم تشیع کے لئے ایک عظیم خساره هے جس کی تلافی ناممکن هے۔
-
دنیا بھر میں ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی کا ذمہ دار امریکہ ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/حیرت اس بات پر ہے وہ میڈیا جو رائی کا پربت بنانے میں ماہر ہے وہ پربت کو رائی بھی نہیں بنا کر پیش کر رہا ہے۔
-
مرجعیت ہمیشہ سے طاقتور تھی لیکن اس کی طاقت کا اندازہ امام خمینی(رح) کے انقلاب کے بعد ہوا،مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ایران کے اندر کہیں بھی امریکہ زندہ باد کا نعرہ نہیں سنائی دے گا لیکن الحمد للہ آج امریکہ میں خمینی اور خامنہ ای کے نعرہ لگتے ہیں۔