-
غزہ،دنیا کی طاقتور ترین فوج کو شکست دینے میں کامیاب ہوا،حزب اللہ عراق
حوزہ/عراقی حزب اللہ بٹالین نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ فلسطینی مزاحمت نے اپنی بے نظیر کوششوں سے ایک تاریخی کامیابی کو یقینی بنایا اور یہ کامیابی فلسطینیوں کے استحکام اور شجاعت کا نتیجہ ہے۔
-
حدیث روز | اچھی بات یا اچھا عمل !؟
حوزه / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فصیح و بلیغ گفتگو کرنے سے زیادہ درست اور صحیح عمل انجام دینے کی تاکید کی ہے۔
-
اسرائیل کی نیست و نابودی کا دن شروع ہو گیا ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی جنگ نے اسرائیل کی تباہی میں فلسطین کی صلاحیت پر نئی تبدیلی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
آہ؛ مولانا قمر غازی مرحوم،ایک زخم ابھی تازہ ہی تھا کہ دوسرا زخم
حوزہ/ موصوف ملک و بیرون ملک کے ایک معروف و مقبول مبلغ و مقرر اوربہترین اخلاق و کردار کے مالک تھے۔دین کے لیے آپ کی بہت ساری علمی خدمات بھی ہیں جن کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
-
مولانا قمر غازی کی رحلت پر نمائندہ جامعہ المصطفی ہندوستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ یہ دلخراش واقعہ یقیناً ہندوستان کے شیعہ علماء کرام، خاص کر مرحوم کے اہل خانہ، لواحقین اور عقیدت مندوں کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔
-
جامعہ امامیہ میں آن لائن جلسہ منعقد:
کرونا وبا کے چلتے ملک میں گذشتہ برس کی طرح امسال بھی آن لائن ہی تعلیم ممکن، مولانا سید ممتاز جعفر نقوی
حوزہ/ مربی اعلیٰ جامعہ امامیہ نے بیان کرتے ہوئے کہا: کرونا وبا کے چلتے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے لہذا گذشتہ برس کی طرح امسال بھی آن لائن ہی تعلیم ممکن ہے لہذا ہمیں اس پر توجہ دینی ہو گی کیوں کہ اگر ہم نے توجہ نہیں کی تو یہ جہاں وقت کی بربادی ہے وہیں اللہ کی نعمت کی ناشکری ہو گی اور اس نقصان کی بھرپائی بھی ممکن نہیں ہوگی۔
-
حماس اور فلسطینی عوام کے حوصلوں نے اسرائیل کو ذلت و رسوائی سے دوچار کیا، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت کے زیر اہتمام فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حماس کی فتح پر تقریب کا اہتمام ہوا ریلی موخر کر کے فلسطین کی مظلوم عوامُ کے ساتھ جشن منایا گیا اور شہدا کی لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
-
آہ؛ مولانا قمر غازی مرحوم
حوزہ/ بہترین خطیب اور ذاکر اہلبیت عالیجناب مولانا سید قمر غازی زیدی صاحب کے انتقال سے جسم کا رُواں رُواں کانپ اٹھا۔
-
ابراہیم زکزاکی فقط نائیجیریا کے نہیں بلکہ دنیا کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہنما، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شیخ زکزاکی عصر حاضر میں انقلابی جدوجہد ایثار اور قربانی کا استعارہ بن چکے ہیں۔ اپنے عظیم انقلابی اھداف کے لئے چھ جوان بیٹوں کی شہادت دے کر پانچ سال کی طویل قید بھی اس عظیم انسان کے عزم و ارادے میں خلل نہ ڈال سکی۔ زکزاکی عالم انسانیت کا فخر ہے۔
-
آسٹریلین ہیومن رائٹ کمیشن کی جانب سے انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی جلسے کا انعقاد
حوزہ/حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن و سنت سے احترام قبور و زیارت قبور کی اہمیت بیان کی ساتھ ہی اسے دینی و ثقافتی ورثہ قرار دیا اور اسکی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ساتھ ہی حرمین شریفین کی نظارت عالم اسلام کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے یہود و سعود دونوں ایک ہیں لہذا عالم اسلام کو انکے خلاف متحد ہونے کا مشورہ دیا۔
-
سیکٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم:
فلسطینی تنظیموں کا ظالم کے مقابل میں مقاومت پر اتحاد اور ولایت فقیہ کی راہنمایی ہی مظلوم فلسطین کی فتح اور کامیابی کا راز ہے
حوزہ/ سیکٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم قم نے پاکستانی تشیع کی کامیابی کا راز بھی انہیں دو امور میں پنہاں قرار دیتے ہوئے شیعہ تنظیموں کے درمیان اتحاد و وحدت پر زور دیا۔
-
مزاحمت کی فتح فلسطین کی آزادی کی نوید، شیخ قیس علی سربراہ اہل حق عراق
حوزہ/ اہل حق پارٹی عراق کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام شیخ قیس خز علی نے مزاحمت اور فلسطینیوں کی صہیونی دشمنوں پر فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ فتح و کامرانی مسئلہ فلسطین کے واضح ہونے کا سبب بنی ہے اور غاصب صہیونیوں کے ناپاک وجود سے فلسطین کی آزادی نزدیک ہونے کی نوید سناتی ہے۔
-
اسرائیل اور امریکہ کے ظلم و بربریت کے خلاف پورا سندھ سراپہ احتجاج
حوزہ/ کامران رضا سومرو مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظلم کے خلاف خاموش رہنا خود ایک ظلم ہے۔ فلسطین میں نہتے شہریوں،بزرگ، بچوں اور خواتین پر مظالم اور پروحشیانہ حملے قابل مذمت عمل ہے۔
-
نیکی اور مدد
حوزہ/ ہمیں دوسروں کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنا چاہیئے بس مدد کرتے وقت اتنا خیال رہے کہ ہماری وجہ سے کسی کی غربت اور ضرورت کا مذاق نہ اڑنے پائے اس لئے کہ اگر ہمارے ساتھ یہی کام کوئی دوسرا کرے تو ہماری غیرت کو گوارہ نہیں ہوگا، اسی طرح ہم کو بھی دوسروں کی غیرت اور عزت نفس کا خیال رکھنا چاہئیے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان:
صہیونی نسل پرست غاصب حکومت سے نمٹنے کا واحد راستہ مقاومت ہے
حوزہ/ صہیونی صرف طاقت اور زور کی زبان سمجھتے ہیں اور اردن اور مصر جیسے ممالک کی مثال ہمارے سامنے ہیں کہ جنہوں نے صہیونیوں کے ساتھ مذاکرات اور ملنے کی کوشش کی اور آج یہ دونوں ممالک اندرونی اور بیرونی اعتبار سے بہت کمزور ہوچکے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں لبنان میں حزب اللہ اور سید حسن نصراللہ کی مثال ہے کہ جہاں سے صہیونی غیر مشروط اور پر مقبوضہ زمین خالی کرنے پر مجبور ہوئے۔
-
آج شیعہ سنی متحد ہو کر صیہونیزم کے خلاف کھڑے ہیں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ ہم یہودیوں کے خلاف نہیں ہیں کیونکہ بہت سے یہودی خود ان صیہونیوں کے خلاف ہیں۔
-
بلتستان؛ سکردو میں یوم یکجہتی فلسطین و حمایت قدس ریلی
حوزہ/ رکن انجمن امامیہ مولانا شیخ ذوالفقار علی انصاری نے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا کہ قرآن کی صریح آیت ہے کہ یہود نصاری آپ کے دوست نہیں ہو سکتے اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی فرمایا تھا کہ اسرائیل ایک قابض ریاست ہے پاکستان کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔اور پاکستان کا جو بھی حاکم اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے درحقیقت وہ بانی پاکستان کے ویژن سے خیانت کررہا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملہ نے دو چہرے رکھنے والے ممالک کو بے نقاب کر دیا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم فلسطین عوام کی مدد کے لئے جمہوری اسلامی کا کردار دنیا میں نمایا ہے اگر اسرائیل خوف زدہ ہے تو عالم اسلام کے اتحاد سے۔
-
انا لله و انا الیه راجعون
خبر غم؛ ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا قمر غازی نہیں رہے
حوزہ/ بہترین خطیب اور ذاکر اہلبیت عالیجناب مولانا سید قمر غازی زیدی کے شفا یابی کیلئے مسلسل چند روز سے دعائیں ہو رہی تھی لیکن آخر مصلحت الہی یہ قرار پائی کہ انہیں حیات فانی کو چھوڑ کر دیار بقا کے سفر پر جانا ہے۔
-
اسرائیل پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی فتح مبین
حوزہ/ گیارہ روزہ جنگ میں اسرائیل کو شکست فاش دیکر فلسطینی تنظیموں نے دنیا کے دلوں سے اسرائیل کا ڈر نکال دیا ہے ۔جو ممالک اسرائیل کو ناقابل تسخیر سمجھ رہے تھے انہیں یہ معلوم ہوگیا کہ واقعی اسرائیل مکڑی کے جالےسے بھی زیادہ کمزور ہے ۔
-
انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے مجلس علماء ہند کی جانب سے آن لائن احتجاج اور ویبنار کا انعقاد کیا گیا
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے،سعودی عرب اور اسکے حلیف ممالک کو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استمال کیا گیا۔
-
اسلام کے بجائے فرقوں پر زیادہ زور امت کے زوال کا سبب بنا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی جس مقصد کے لئے بنائی گئی اب اس کا کچھ نہیں پتہ۔غیر موثرہوچکی ہے، اب بھی یورپی یونین کے اصرار پر امریکی صدر جنگ بندی کے لئے مجبور ہوا۔ دیگر چند مسلمان ممالک نے کچھ آوازبلند کی۔ مسلمان اب بھی ہوش میں آئیں ، اللہ کی طرف رجوع کریں۔ سابقہ امتوں کے انجام سے عبرت حاصل کریں۔ جو قوم اللہ کو بھلا دیتی ہے تو اللہ بھی اسے بھلا دیتا ہے اور وہ مختلف عذابوں، بلاﺅں کا شکار ہوجا تی ہے۔
-
حدیث روز | فضول خرچ کی تین علامتیں
حوزه / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فضول خرچ کی تین علامتوں کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
انجمن صاحب الزمان عج کرگل لداخ:
فلسطینی مقاومت کے آگے غاصب اسرائیل کے تمام تر دعوے بیت عنکبوت ثابت ہوئے
حوزہ/ ہم سلام پیش کرتے ہیں ان تمام شہداء مقاومت کو اور پوری ملت فلسطین کو کہ جنہوں نے مقاومتی محاذ پر اس پورے جنگی ماحول میں بھروسہ رکھتے ہوئے اپنی صبر واستقامت ہاتھ سے جانے نہیں دیا اور اسی عوامی استقامت کے نتیجے میں آج وہ فتح سے ہمکنار ہوئے۔
-
قم المقدسہ؛ انہدام بقیع اور فلسطین پر صہیونی مظالم کے خلاف احتجاجی جلسہ
حوزہ/ سیکٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد عادل مہدوی نے آج پورے ملک میں پوری ملت کی طرف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کئے جانے والے مظاہروں کو قائد وحدت کی مخلصانہ کوششوں کا ثمر قرار دیا۔
-
مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان کے شہر شہر گاﺅں گاﺅں میں تاریخی احتجاج ریکارڈ
حوزہ/ علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی بچوں ،عورتوں ،بزرگوں، نوجوان شہریوں کے قتل عام، نسل کشی روکنے کیلئے عالمی ادارے عملی اقدامات اٹھائیں۔