حوزہ نیوز اردو
-
اسلام ہماری عزت چاہتا ہے ،مسلمان جتنا زیادہ سرمایہ دار ہوں گے اتنا اسلام کا رعب بڑھے گا، مولانا تطہیر زیدی
حوزہ/ عبادات میں سے اہم ترین جسمانی عبادت اور مالی عبادت ہے۔ جسمانی عبادت جیسے نماز، روزہ اور حج وغیرہ، اور مالی عبادت جیسے زکوٰة ،خمس ،صدقات وغیرہ۔ مومنین کو دونوں عبادات کو انجام دینا چاہیے۔ دولت کے ذریعے ہم فلاحی کام جیسے مدارس ، ہسپتال اور مختلف ادارے بنا سکتے ہیں۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل؛ ہندوستان میں مسلم مظاہرین پر تشدد بند کیا جائے
حوزہ/ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ہندوستان میں سربراہ آکار پٹیل نے کہا ہے کہ ہندوستان‘ مسلم مظاہرین پر تشدد کریک ڈاؤن بند کرے۔
-
کتاب ’’ تاریخ جامعہ باب العلم،بڈگام ‘‘ کی تدوین و تالیف کا کام شروع
حوزہ/ ڈاکٹر مھدی خواجہ پیری ڈائریکٹر انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر، نئی دھلی کے اصرار و فرمائش پر ’’ تاریخ حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم ،بڈگام ‘‘ کی ترتیب و تدوین کا کام شروع جا رہا ہے۔
-
(قسط۲)
کتاب تاریخ جامعہ جوادیہ بنارس ایک نظر میں
حوزہ/ ہندوستان کی ایسی ہی چند قدیم ترین اور عظیم شیعہ دینی درسگاہوں میں شامل بین الاقوامی سطح پر مشہور و معروف حوزۂ علمیہ جامعہ جوادیہ بنارس بھی ایک نمایاں عزت و شہرت کی حامل اعلیٰ دینی درسگاہ ہے۔جس نے عالمی پیمانہ پر دنیا کے گوشے گوشے میں اپنے تربیت یافتہ ’’ فخر الافاضل‘‘ علماء و مبلغین کو بھیج کر علوم ِاہل بیت علیہم السلام کی نشر و اشاعت میں اہم کردار ادا کیا۔
-
امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول قم میں دوسری کلاس کے بچوں کے در میان خوش خط لکھنے کا مقابلہ
حوزہ/ امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول قم میں دوسری کلاس کے بچوں کے درمیان خوش لکھنے کا مقابلہ ہوا۔ جس میں کنیز فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور حریم فاطمہ نے دوسری اور محمد علی اور حسینی نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
-
یوکرین کا بحران اور مغرب کی کھلی نسل پرستی!
حوزہ/ ایران کے سابق سفارتکار محسن پاک آئين نے KHAMENEI.IR کے لیے لکھے گئے ایک مقالے میں، یوکرین کے حالیہ واقعات میں یورپ والوں کی کھلی نسل پرستی کا جائزہ لیا ہے۔
-
حدیثِ روز | لوگوں کو امام حسن مجتبی (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کو ایک دوسرے سے حسنِ سلوک سے پیش آنے کی نصیحت کی ہے۔
-
فلسطین کے کشیدہ حالات اور مقاومت کی دھمکی
حوزہ/ گذشتہ رات سے اب تک 5 فلسطینی جوان اسرائیلیوں کے ساتھ ہونے والے تصادم میں شہید ہو چکے ہیں جن کا تعلق مغربی کنارے اور جنین سے ہے فلسطینیوں نے پٹرول بموں کے ذریعے اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس سے کچھ اسرائیلی زخمی ہوئے۔
-
تصاویر/ مشہد مقدس میں شہید حجۃ الاسلام اصلانی کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت
حوزہ/شہید حجت الاسلام محمد اصلانی جنہیں حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک دہشتگرد نے چاقو کے ذریعہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا ان کی تشییع جنازہ ماہ مبارک رمضان کی پانچ تاریخ کو امام رضا علیہ السلام کے حرم میں انجام پائی اور نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد وہی شہید اصلانی کو حرم مطہر کے صحن جمہوری میں دیگر شہداء کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تشییع جنازہ میں روزہ دار مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری سے خصوصی گفتگو:
شہید باقرالصدر کے نظریات میں فکری و انقلابی افکار موجود ہیں
حوزہ/ ۸ اپریل سید محمد باقرالصدر کے یوم شہادت کی مناسبت سے شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری،امام جمعہ وجماعت جامع مسجد سکردو کا خصوصی انٹرویو ۔
-
ایران اسرائیل سرد جنگ؛
کیا اسرائیل ایران پر حملے کی جرأت کرے گا۔۔۔؟
حوزہ/ خدا ایران کے ساتھ ہے۔‘‘ جب خدا ایران کے ساتھ ہے تو پھر ایران سے پنگا لینے کا مطلب ہے کہ آپ قدرت کے خلاف محاذ آرائی کر رہے ہیں۔ جس میں یقیناً شکست ان کا مقدر ہوگی، جو ’’خدا والوں‘‘ کے مدمقابل ہوں گے۔
-
نئے سال کے آغاز پر ملت ایران سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
دنیا کے حالات کو دیکھ کر استکبار کے مقابلے میں ملت ایران کی حقانیت اور بھی نمایاں ہو جاتی ہے
حوزہ/ ملک کی نئی پالیسیوں نے ثابت کر دیا کہ ملکی معیشت کو امریکی پابندیوں کے مسئلے سے نہیں جوڑنا چاہئے۔ پابندیوں کے باوجود حکومت خارجہ تجارت کو فروغ دینے میں بھی کامیاب ہوئی، علاقائی معاہدے بھی ہوئے، اسی طرح تیل کے مسئلے اور دیگر اقتصادی مسائل میں بہتر پوزیشن حاصل ہوئی۔
-
امروہا میں مولا علی کو کچھ الگ طریقےسے خراج عقیدت پیش کیا گیا؛ مولائے کائنات سے متعلق نادر کتابوں کی نمائش
حوزہ/ جامعہ الھدا لائبریری میں امام علی علیہ السلام کی حیات اور سیرت پر تحریر کی گئی علمی اور تحقیقی کتابوں کی نمائش کی گئی۔ اس نمائش میں اردو، فاری،ہندی، انگریزی اور عربی کی نادر کتابیں بھی پیش کی گئی ہیں۔
-
فروری تاریخ شہادت شہید راہ ولایت شہید مظفر علی کرمانی؛
شہید مظفر کرمانی کی شہادت کو 21برس بیت گئے
حوزہ/ آپ نے جس طرح زندگی میں امام خمینیؒ کے افکار کو عام کیا اس طرح ان کی رحلت کے بعد اس سلسلہ کو جاری رکھا، منبروں سے انقلاب اسلامی کیخلاف ہونیوالے پروپیگنڈہ کوناکام بنایا، اور انقلاب کے مخالفین کی منبروں تک رسائی ناممکن بنائی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین امین:
ولایت اور دین کی راہ میں قربانی حضرت ام البنین علیہا السلام کی شخصیت کا خاصہ رہا ہے
حوزہ/ حضرت ام البنین علیہا السلام نے اپنی تمام زندگی اور جان خدا کے دین کے لئے وقف کردی اور اپنے چاروں فرزند کو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام (ص) پر قربان کردیئے۔
-
اُمت کے مسائل کا حل بیداری میں ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مسائل حل کیوں نہیں ہوتے، وجہ یہی ہے کہ قوم سو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انبیاء کو سب سے پہلے مبعوث کیا گیا، یہ مبعوث بیداری ہے، جب امت بیدار ہوئی تو ناممکن کو ممکن بنا دیا۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ڈویژن دادو کی جانب سے کیریئر کاونسلنگ پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ کیریئر کاونسلنگ پروگرام میں محترم اسد علی ڈاوچ صاحب لیکچرار سندھ یونیورسٹی کیمپس دادو نے تقریر کرتے ہوئے موجودہ تعلیمی اور مستقبل کے تعلیمی سسٹم کو بریفنگ دی۔ جس میں میڈیکل اور پری انجینئرنگ اور آرٹس کے اسٹودنٹس کو بہترین تعلیمی نصیحتیں پیش کیں۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام
حوزہ/ حضرت امام محمد تقی(ع) شیعوں کے نویں امام ہیں آپؑ کی والدہ ماجدہ حضرت سبیکہ(س) اورآپؑ کے والد بزرگوار حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام ہیں آپؑ کی کنیت ابوجعفر ثانی اور مشہور القاب جواد، ابن الرضا اور تقیؑ ہیں۔
-
عید قربان کا فلسفہ
حوزہ/ قرآن مجید کی آیات سے بخوبی معلوم ہوتا ہے کہ قربانی کے مقاصد میں سے ایک یہ ہے کہ اس کے گوشت سے صحیح استفادہ کیا جائے، قربانی کرنے والا بھی اس سےفائدہ اٹھائے اور فقیروں و محتاجوں تک بھی پہنچا یا جائے۔
-
حجاب کی اہمیت کا صحیح بیان، اس کے رواج کا باعث، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے " حماسہ حجاب " سیمینار میں تقریر کے دوران ، حجاب پر پابندی کے خلاف مسجد گوہر شاد تحریک کا ذکر کیا اور اس خونچکاں تحریک کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سانحے میں بہت سے با غیرت با ایمان اور قربانی دینے والے مومنین نے اعلی دینی و انسانی اقدار کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں گنوا دیں ۔
-
27 مئی کو بذریعہ ویڈیو لنک؛ پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای 27 مئی 2021 کو پارلیمنٹ کے ممبران سے خطاب کریں گے۔ گیارہویں پارلیمنٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی ایوان سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔