-
آٶ مکتب حسینی کا ساتھ دو !!
حوزہ/ اسلام کسی بھی صورت میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دیتا، لیکن اگر وحشی تکفیری اٹھ کر ہمارے بنیادی عقائد اور مقدسات کو مسمار کرنے کی کوشش کریں گے تو ہم حرمِ آلِ رسول کا دفاع کرنا خوب جانتے ہیں۔
-
حمل کا گرانا قتل ہے،انسانی زندگی کا احترام ضروری ہے، پوپ فرانسس
حوزہ/ دنیائے مسیحیت کے رہنما پوپ فرانسس نے اسقاط حمل کو بنیادی طور پر قتل قرار دیتے ہوئے انسانی زندگی کے احترام کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان میں شیعہ علماء اور ذاکرین کے خلاف ایف آئی آر کا سلسلہ جاری؛ علامہ امجد جوہری فرزند علامہ طالب جوہری کے خلاف ملتان میں ایف آئی آر درج
حوزہ/ علامہ طالب جوہری کے فرزند علامہ امجد جوہری کے خلاف ملتان میں ایف آئی آر درج کرلی گئی لیکن ملک بھر میں کالعدم سپاہ صحابہ کے اورنگزیب فاروقی اور دیگر گستاخان مولا علیؑ پر کئی درخواستوں کے باوجود کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔
-
احکام شرعی | ادا اور قضا نماز کی نیت میں شبہ
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے ادا اور قضا نماز کی نیت میں اشتباہ سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
بانی تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی اہلیہ مرحومہ کربلا بجنور میں سپرد لحد
حوزہ/ سربراہ تحریک دینداری خطیب اعظم بانی تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی شریکہ حیات و حسنات مرحومہ سیدہ ریاض فاطمہ بنت سید علی حمزہ مرحوم کو شب جمعہ کربلا بجنور ضلع لکھنو (مقبرہ خطیب اعظم رہ) میں سپرد لحد کیا گیا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۰؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۷؍ستمبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۰؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۷؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | غیبت کا زمانہ انتظار کرنے والوں کے لئے امتحان
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے غیبت کے زمانے کو بندوں کے لئے امتحان کا وسیلہ قرار دیا ہے۔
-
مجلس علماء امامیہ جموں و کشمیر؛ خود ساختہ اور مشترکہ وقف بورڈ سے پیچیدہ مسائل پیدا ہوسکتے ہیں
حوزہ/ مجلس علماء امامیہ جموں وکشمیر نے سرکار کی جانب سے خود ساختہ اور مشترکہ وقف بورڈ بنانےکے منصوبے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقف، اسلامی قانون کا ایک اہم اور پیچیدہ مسئلہ ہے جسے فقہی اور شرعی قوانین کے تحت ہی منظم کیا جانا چاہئے۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں جلسۂ تعزیت و انتیسویں برسی کے موقع پر یاد کئے گئے مرحوم آیۃ اللہ خوئی طاب ثراہ
حوزہ/ حجۃ الاسلا م والمسلمین مولانا شیخ شمشیر علی مختاری نے کہا: مرحوم آیۃ العظمیٰ آقائی خوئی رحمۃ اللہ علیہ کافی طویل عرصے تک شیعیان جھان کے مرجع تقلید کی حیثیت سے عظیم قیادت و رھنمائی فرمائی۔ہم ان کو صمیم قلب سے یاد کرتے ہیں اور پر خلوص خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
-
تکفیری فکر دین اسلام میں ایک نقصان دہ اور خطرناک تفکر ہے، محترمہ سویرا بتول
حوزہ/ اگر سعودی عرب میں ابن تیمیہ، بنو امیہ اور وہابیت و نجدیت نہ ہوتی تو امریکہ کبھی بھی داعش جیسی خونخوار تنظیم نہ بنا پاتا، امریکہ کبھی بھی نجدیت کو رواج نہ دیتا اور سعودی عرب کبھی بھی اسکی حمایت نہ کرتا۔
-
ڈپٹی ڈائریکٹر المصطفی یونیورستی:
المصطفیٰ یونیورسٹی میں پڑھائے جانے والے مضامین کی تعداد 450 تک جا پہنچے گی
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین جزائری نے کہا: ان کے علاوہ ، طویل مدتی اور قلیل مدتی تربیتی کورسز ان لوگوں کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں جو دلچسپی رکھتے ہیں یہاں تک کہ غیر مسلم سامعین بھی ان کورسز میں حصہ لیتے ہیں۔
-
پرنسپل جامعۃ الزہرا (س) :
قابل و مؤثر اور فعال طالبات کی پرورش جامعۃ الزہرا (س) کا اصل ہدف ہے
حوزہ/ محترمہ برقعی نے یہ بتاتے ہوئے کہ ہم تدریس کا ایک ایسا طریقہ چاہتے ہیں جو کہ نیا اور مؤثر ہو اور ماضی کے کچھ تدریسی انداز کو زندہ کرے،انکا کہنا تھا کہ قابل و مؤثر، اور فعال طالبات کی پرورش کے ہدف کے ساتھ حوزہ علمیہ جامعہ الزہرا کے نئے تحصیلی سال کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے وفد کی علامہ شیخ محمد علی فاضلؒ کی مجلس سوئم میں شرکت:
مرحوم علامہ شیخ محمد علی فاضلؒ کو اللہ تعالی نے "با برکت قلم" عطا کیا تھا، شیخ الجامعۃ علامہ شیخ محسن علی نجفی
حوزہ/ جامعۃ الکوثر کے سینئر مدرس علامہ شیخ ظفر عباس شاہانی صاحب نے مرحوم کی خدمات پر تفصیل سے روشنی ڈالٹے ہوئے کہا کہ مرحوم علامہ جتنی بڑی علمی شخصیت تھے اس لحاظ سے ان کو نہیں پہچانا گیا اور یہ ہمارا قومی المیہ ہے کہ شخصیات کو انہی کی زندگی میں نہیں پہچانتے۔
-
بانی تنظیم مولانا غلام عسکری طاب ثراہ کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا
حوزہ/ سربراہ تحریک دینداری، محسن ملت جعفریہ، خطیب اعظم بانی تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی شریکہ حیات و حسنات مومنہ، عابدہ، زاہدہ، حاجیہ اور زائرہ نے رحلت فرمائی۔
-
تحریک امت لبنان:
ایرانی آئل ٹینکر پہنچا لبنان؛ مقاومت نے بحری جہازوں کو لا کر ایک اور حاصل کرلی فتح
حوزہ/ تحریک امت لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئےامید ظاہر کی ہے کہ نجیب میقاتی کی نئی حکومت لبنان کی حقیقی نجات کی حکومت ہوگی اور وہ ملکی حالات کو بہتر بنانے کے لئے جدوجہد کرے گی۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۹؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۶؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۹؍صفر المظفر۱۴۴۳-۱۶؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | خوش اخلاق انسان بہترین انسان ہے
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خوش اخلاق انسان کو بہترین انسان قرار دیا ہے۔
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ اہل تشیع کو کافر قرار دینے پر کالعدم سپاہ صحابہ کے خلاف مقدمہ کرنے پر بزدلانہ اقدام
حوزہ/ اہل تشیع کو کافر قرار دینے پر کالعدم سپاہ صحابہ کے خلاف مقدمہ کرنے پر تکفیری دہشت گردوں نے سیدہ گلِ زہرا رضوی کےخلاف توہین صحابہ کا جھوٹا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواست تھانے میں جمع کروادی ۔
-
تاریخ بلتستان کی ایک ناقابل فراموش شخصیت؛علامہ شیخ غلام محمد غروی اعلی اللہ مقامہ
حوزہ/علامہ کی زندگی کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ عرفان کی ان بلندیوں پر فائز تھے جن تک رسائی کی ہر شخص تمنا کرتاہے ، ان کی پوری زندگی درد والم ، شعور و آگاہی سے بھرپور نظر آتی ہے
-
قائم مقام سربراہ جامعۃ المصطفی:
ملک سے باہر دینی مدارس کا استحکام جامعۃ المصطفی کے اصلی ترین اہداف میں سے ہے
حوزہ/ قائم مقام سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ نے اس علمی مرکز کے ہدف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے باہر دینی مدارس کا استحکام اس علمی مرکز کے اصلی ترین اہداف میں سے ہے اور طلاب کو بھی چاہیے کہ وہ حوزوی اور دینی علوم حاصل کرنے کے بعد اپنے ممالک میں واپس جاکر وہاں کے دینی مدارس کو مضبوط بنائیں۔
-
مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:
ہمیں اربعین واک کی خوبصورتی کو اپنی زندگی میں عملی طور پر پیش کرنا چاہئے
حوزہ/ محمدلو نے کہا: ہمیں اربعین واک کی خوبصورتی اور خصوصیات کو دنیا کو دکھانا چاہئے اور اسی طرح ہمیں اربعین واک کی خوبصورتی کو اپنی زندگی میں عملی طور پر پیش کرنا چاہئے۔
-
جان کر ماننے سے ایمان اور جان کر نہ ماننے سے کفر پیدا ہوتا ہے
حوزہ/ اگر توازن درست ہے تو مانے جانے والی باتوں کو مانے گا اور ناقابل قبول باتوں کو نہیں مانے گا۔
-
حضرت امامِ موسیٰ کاظمؑ نے برداشت و تحمل کو معراج بخشی، مولانا قنبر نقوی سرسوی
حوزہ/ امام موسیٰ کاظمؑ کا دور اولادِ رسولِ اکرمؐ اور اولادِ امیرالمومنینؑ پر بہت سخت گزرا ہے۔ اِن مشکل ترین اور پُر آشوب حالات میں بھی ہر امامؑ کی طرح امامِ موسیٰ کاظمؑ نے بھی اپنے فرائض کو بہت آچھے انداز میں ادا کیے اور مسلسل اُمت کی راہنمائی فرماتے رہے۔
-
مسلم علماء ایسوسی ایشن لبنان:
ہائی سکیورٹی جیل سے چھ فلسطینی قیدیوں کا فرار ہونا واضح ثبوت ہے کہ صہیونی کتنے کمزور ہیں
حوزہ/ لبنانی مسلم علماء ایسوسی ایشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جیل سے چھے فلسطینی قیدیوں کے فرار نے ثابت کیا کہ رکاوٹیں اور دیواریں مقاومتی نوجوانوں کے ارادوں کو کمزور نہیں کر سکتی۔
-
اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کے قریبی ساتھیوں کی ملاقات +تصاویر
حوزہ/گزشتہ روز اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ سے ان کے کچھ قریبی دوست اور رشتہ داروں نے ملاقات کی ہے۔
-
مولانا شیخ ابن علی واعظ شائق ؔ اپنے گونا گوں صفات و کمالات و خصوصیات کے اعتبار سے منفرد و ممتاز شخصیت کے مالک تھے، مولانا شیخ مظاہر حسین محمدی
حوزہ/ مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین نجم الواعظین مولاناشیخ ابن علی واعظ شائق ؔہندوستان میں قوم کے متعدد چھوٹے بڑے دینی مدرسوں اور قومی اداروں سے جڑے ہوئے با کمال عالم دین و ماہر تعلیم اور کامیاب واعظ تھے۔ان کا انتقال زبردست علمی و مذہبی خسارہ ہے۔
-
مولانا ابن علی واعظ کو سپرد لحد کردیا گیا
حوزہ/ مولانا شیخ ابن علی واعظ کو انکے آبائی وطن رجیٹی میں سپرد لحد کردیا گیا۔ انکی نماز جنازہ اور تدفین شیعہ نگر رجیٹی میں صبح گیارہ بجے عمل میں آئی۔ اس موقع پر اہل خاندان کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں انکے شاگرد موجود تھے۔
-
دنیا بھر میں رائج جمہوریت (ڈیموکریسی) کیپیٹل ازم پر مبنی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: ماحول میں خوف و ہراس، لوگوں کی شہری آزادیوں اور میڈیا پر قدغنیں جمہوری سوچ کے منافی ہیں۔
-
امام حسن مجتبی (ع) وقت شناس امام تھے، حجۃ الاسلام اکرمی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین اکرمی نے کہا کہ آج کی دنیا بہت سی پیچیدگیوں کا شکار ہے،آج ہمیں ایک عجیب و غریب دنیا کا سامنا ہے اور عصر حاضر کی برائیوں سے محفوظ رہنے کے لئے ہمیں وقت شناس بننے اور صحیح راستے کو انتخاب کرنے کی ضرورت ہے۔امام حسن مجتبی علیہ السلام کا امتیاز یہ تھا کہ آپ زمانہ شناس تھے اور آپ نے بہترین تدابیر اختیار کر کے معاویہ کے ظلم و ستم کو برملا کیا۔
-
علمائے دین کی رحلت قوم و مذہب کے لئے بڑی مصیبت ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مولانا شیخ ابن علی واعظ،مولانا سید شمیم حیدر زیدی،علامہ محمد علی فاضل کی رحلت کی غمناک مناسبت سے ہم مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کی جانب سے قلبی تاثرات غم کا اظہار کرتے ہیں اور مرحومین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔