تصاویر/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی فلسطینی اور لبنانی عوام کی مدد کی اپیل کے بعد سے ایران بھر میں خواتین کی جانب سے زیورات عطیہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ اس اپیل کے بعد "لبیک یا امام" مہم شروع کی گئی تھی جس کے نتیجے میں اب تک کھربوں مالیت کا سونا عطیہ کیا جا چکا ہے۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امدادی سرگرمیاں جاری +تصاویر
حوزہ/ حرم حضرت عباس علیہ السّلام کے ریجنل ریلیف یونٹس کے تحت بے گھر لبنانی عوام کے لیے امداد جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کی جانب سے دواؤں کی چوتھی امدادی کھیپ لبنان پہنچ گئی
حوزہ/ ایرانی ہلال احمر کی امداد و نجات کے سربراہ نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے 3 ٹن ادویات پر مشتمل چوتھی کھیپ لبنان پہنچا دی گئی ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کے حکم پر عراق بھر میں لبنان کے لیے امدادی مہم
حوزہ/ صہیونی حملے کے بعد عراق کے عوام نے لبنان کے ساتھ بھرپور یکجہتی دکھائی اور کاظمین و نجف اشرف سمیت پورے عراق میں امدادی کیمپ قائم کیا۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم کا مقبوضہ فلسطین کے ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا
حوزہ/ عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے آج ایک نئے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ یہ حملہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف، فلسطینی اور لبنانی عوام…
-
عتبة علویہ کی جانب سے لبنانی مہاجرین کے لیے رہائش کا اہتمام/ "علیٌّ أبونا" نامی امدادی قافلے کو لبنان بھیجنے کا بھی اعلان
حوزہ/ حرم امام علی علیہ السلام کی انتظامیہ کمیٹی (عتبة علویہ) نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے لبنانی عوام کی مدد کے لیے اہم…
-
غاصب اسرائیل کے ہر حملے کا مناسب جواب دیا جائے گا، ڈاکٹر پزشکیان
حوزہ/ ایرانی صدر نے تہران میں مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر میں شہید یحییٰ سنوار کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے…
-
ایرانی صدر روس روانہ
حوزہ/ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان برکس ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے روس روانہ ہو گئے ہیں۔
-
طبس کی ایک کان میں اندوہناک حادثے پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
اس غم کے پہلوؤں کو کم کرنے کے لیے ہر ضروری قدم اٹھائيے
حوزہ/ طبس کی ایک کان میں دھماکے کے اندوہناک حادثے اور کئي مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک تعزیتی پیغام میں…
-
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں پوری طرح شریک ہے
حوزہ/ حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا: امریکہ صیہونی حکومت کی نسل کشی کے جرم میں پوری طرح شریک بلکہ اس کا معاون ہے۔
-
غزہ میں 50ہزار سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں: یونیسیف
حوزہ/ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ غزہ میں 50ہزار سے زائد بچوں کو غذائی قلت کے باعث فوری علاج کی ضرورت ہے۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری؛ مزید 19 کنٹینرز شام روانہ
حوزہ/ حرم حضرت عباس(ع) کی جانب سے غاصب صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شام میں پناہ لینے والے لبنانی خاندانوں کی مدد کے لیے 19 کنٹینرز پر مشتمل پانچویں امدادی…
-
آستان قدس رضوی اور امام خمینی(رہ) ریلیف کمیٹی کے مابین بین الاقوامی سطح پر تعاون کا آغاز
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امورکا ایک اہم ہدف وقف و نذر کو بین الاقوامی سطح پر رائج کرنا اور زیارت کی سفارت کاری کوبین الاقوامی سطح پر…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
صیہونی حکومت تو ہار گئي لیکن اس سے بھی بڑی شکست مغربی تمدن اور مغربی حکام کی ہوئي ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح صوبۂ فارس کے 15 ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی…
-
مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ
حوزہ/ درجنوں صیہونی آباد کاروں نے مغربی کنارے کے مغرب میں ایک فلسطینی گاؤں پر حملہ کر کے فلسطینیوں کی املاک کو آگ لگا دی اور ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
ایرانی زائرین کی بس اور ٹینکر کے تصادم میں 2 افراد جاں بحق اور 61 زخمی
حوزہ/ ایرانی ہلال احمر کمیونٹی نے اعلان کیا:آج جمعہ 16 اگست کی صبح 4 بجے عراق میں دیوانیہ سے ناصریہ جانے والی سڑک پر ایرانی زائرین کو لے جانے والی بس اور…
آپ کا تبصرہ