تصاویر/مدرسۃ القرآن ام المصائب کے زیرِ اہتمام امام بارگاہ ام المصائب ملپورہ نوگام جموں وکشمیر میں ایک پُروقار روحانی و تعلیمی مجلس کا انعقاد کیا گیا، جو محافظِ قرآن، سید الساجدین، امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مخصوص تھی۔ اس مجلس کا بنیادی مقصد قرآن کریم کے حفاظ کی خدمات کو اجاگر کرنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha