تیتر سه سرویس
-
قرآنی تحقیقات کی 13ویں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان
حوزہ/ دانشگاہ علوم و معارف قرآن کریم کے شعبہ تحقیق کے سربراہ حجۃ الاسلام سیدکریم خوب بین خوش نظرنے قرآنی تحقیقات کی 13ویں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
-
ازدواجِ علیؑ و فاطمہؑ اور شادی سے پہلے کے اقدامات
حوزه/شادی، انسانی زندگی کا وہ حسین اور خوبصورت موڑ ہے جہاں انسان ایک الگ تجربے سے گزرتا ہے۔ خوبصورتیوں اور لطافتوں سے بھرا ہوا یہ حسین موڑ جہاں نئے جوڑے کو ایک خوبصورت بندھن میں باندھتا ہے وہیں ان دونوں کے خاندان کے سربراہوں پر بھی کڑی ذمہ داریاں عائد کرتا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:والد کی قضا نماز
حوزہ؍اگر اپنی نمازیں بیٹھ کر پڑھتا ہے اور مستقبل میں صحتیاب ہونے کی امید نہ رکھتا ہو تو باپ کی قضا نمازیں بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے اور کسی کو اجیر بنانا ضروری نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱؍ذی الحجہ۱۴۴۳-۱؍جولائی۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱؍ذی الحجہ۱۴۴۳-۱؍جولائی۲۰۲۲
-
حدیث روز | بیٹیوں والے توجہ کریں
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیٹیوں والوں کو نصیحت کی ہے۔
-
اسلام تو کنہیا لال کے ساتھ ہے
حوزہ/ کاش مسائل یہاں تک نہ پہنچتے اور حالات کو ابتر بنانے کی ہر سعی پر فوراً ایکشن لیا جاتا تو آج نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔ اس مذہبی جنونی ماحول میں حکومت ہند کو ہر وقت چوکنا رہنا ہوگاتاکہ بروقت کارروائی کی جاسکے اور حالات پر قابوبھی پایا جاسکے ۔
-
کتاب ’شعر نامۂ کربلا‘ شایع ہوکر منظر عام پر
حوزہ/ کلاسیکی و جدید مراثی کا انتخاب ’شعرنامۂ کربلا‘ شایع ہوکر منظر عام پر آگئی ہے۔
-
احکام شرعی | کیا حج کے خرچے کو فقراء پر خرچ کرنا جائز ہے؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے حج کے اخراجات کو فقراء پر خرچ کرنے کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: غیر اسلامی ممالک میں گوشت خریدنا
حوزہ؍اگر گوشت مسلمانوں کو فروخت کیا جارہا ہو اور شرعی طور پر ذبح کئے جانے کا احتمال دیا جائے تو مسلمان سے ایسے گوشت کا خریدنا اور استعمال میں لانا کوئی حرج نہیں رکھتا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳۰؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۳۰؍جون۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۳۰؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۳۰؍جون۲۰۲۲
-
حدیث روز | امام جواد (ع) کی نظر میں مومن کی عزت
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں مومنین کے لئے عزت حاصل کرنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | واجبات یا مستحبات؟
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں پرہیزگار بننے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز میں عورت اور مرد کے مابین فاصلہ
حوزہ؍احتیاط واجب کی بنا پر نماز کی حالت میں (مسجد الحرام کے علاوہ دیگر جگہوں میں) عورت اور مرد کے مابین کم از کم ایک بالشت فاصلہ ہو اور اس صورت میں اگر عورت اور مرد ایک دوسرے کے برابر میں کھڑے ہوں یا عورت مرد سے آگے کھڑی ہوں تو دونوں کی نماز صحیح ہے۔۔۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۲۹؍جون۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۹؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۲۹؍جون۲۰۲۲
-
حدیث روز | امام علی (ع) کی قضات کو نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قضاوت کرنے والے افراد کو نصیحت کی ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: ترکِ وطن
حوزہ؍وہ عورت جو شوہر کی تبعیت میں اپنے اصلی وطن کے علاوہ کسی دوسری جگہ زندگی بسر کر رہی ہو اور اپنے وطن سے اعراض نہ کیا ہو، چنانچہ اسے علم یا اطمینان نہ ہو کہ عمر کے آخر تک اپنے وطن نہیں لوٹے گی بلکہ اس بات کا احتمال دیتی ہو تو اگرچہ حادثاتی طور پر مثلاً شوہر سے جدائی یا اس کی موت کی وجہ سے پلٹ جائے تو وہاں پر اس کی نماز پوری ہوگی۔۔۔۔۔۔۔