آبنائے ہرمز (17)
-
مقالات و مضامینوعدہ وفا: ہرمز سے بیروت تک ایران کا نیا سیکیورٹی ڈاکٹرائن
حوزہ/مشرق وسطیٰ میں طاقت کے توازن میں گزشتہ چند روز میں ایک اہم اور ممکنہ طور پر تاریخی تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مقبوضہ سرزمینوں پر براہِ راست بیلسٹک میزائل حملے…
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایرانآبنائے ہرمز میں کوئی تیسرا ملک شریک نہیں / ایران نے مذاکرات کو حتمی شکل دینے کے لیے کوئی خاص وقت یا ٹائم لائن مقرر نہیں کی
حوزہ / ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اصل معیار قومی مفادات کا تحفظ ہے؛ لہٰذا ہم جلد از جلد ایسے نتائج حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں جو ایرانی عوام کے حقوق اور…
-
ایرانایران جنگ میں سفارتی محاذ پر تہران کو برتری، امریکی کانگریس میں ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی کوشش
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران سفارتی اور میڈیا محاذ پر ایران نے نمایاں کامیابی حاصل کی، جبکہ امریکی حکام نے بھی اعتراف کیا کہ عوامی سفارت کاری…
-
ویڈیوزویڈیو/خلیجِ فارس میں امریکی تنصیبات کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا ہے، عبرانی سینیئر صحافی رفائل گریبلی
حوزہ/خلیجِ فارس میں امریکی تنصیبات کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ اس بات کا انکشاف عبرانی سینیئر صحافی رفائل گریبلی کر رہے ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ:
ایرانآمریکہ کے خطے میں تسلط کے تمام منصوبے خاک میں مل چکے
حوزہ / ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین نے کہا: امریکی بحری بیڑے اب آبنائے ہرمز کے قریب آنے کی بھی جرات نہیں رکھتے اور امریکا کے خطے میں تسلط کے تمام منصوبے خاک میں مل چکے ہیں۔
-
مقالات و مضامینایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی کو کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے؟
حوزہ/آزادی پروجیکٹ کی جڑیں متحدہ عرب امارات سے ملتی ہیں۔ گزشتہ روز، اماراتیوں نے امریکہ کے ساتھ مل کر یہ ارادہ کیا تھا اور ان کا یہ خیال تھا کہ وہ بحری جہازوں کے راستے کو تبدیل کر کے، آبنائے…
-
خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر:
ایراناگر امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب آنے یا اس میں داخل ہونے کی کوشش کی تو اسے دندان شکن جواب دیا جائے گا
حوزہ / خاتم الانبیاء(ص) سینٹرل ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی غیر ملکی طاقت بالخصوص امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب آنے یا اس میں داخل ہونے کی…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانآبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول، امریکہ دباؤ میں، حالات پلٹ گئے
حوزہ/ یومِ خلیج فارس کے موقع پر رہبر معظم نے ایک اہم اور جامع پیغام جاری کرتے ہوئے خطے میں ایک “نئے دور” کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ خلیج…
-
ایرانامام جمعہ تہران: سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی بھرپور طاقت سے امریکہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوا
حوزہ/آیت الله سید احمد خاتمی نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی طاقت سے ایک عالمی طاقت میں تبدیل ہو گیا ہے؛ کہا کہ آج آبنائے ہرمز کی کنجی اسلامی جمہوریہ…
-
ایرانامام جمعہ قم کا انتباہ: آبنائے ہرمز میں ایران کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا
حوزہ/ قم میں نمازِ جمعہ کے خطبے سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید محمد سعیدی نے سورۃ الفتح کی آیتِ رضوان کی روشنی میں ولی اور امت کے تعلق کو دینی فریضہ قرار دیا، جبکہ آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایران…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ کا 48واں دن: لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھل گئی: ایران کی شرائط تسلیم، اسرائیل و امریکہ کو نئی سفارتی شکست
حوزہ/ خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں لبنان میں جنگ بندی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو محدود شرائط کے ساتھ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ویڈیوزویڈیو/ آبنائے ہرمز کی بندش اور ڈالر کا عالمی سطح پر تباہ ہونے والا نظام
حوزہ/آبنائے ہرمز کی بندش اور ڈالر کے عالمی سطح پر تباہ ہونے والے نظام کے بارے میں اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں کہ کیسے عالمی معیشت پر آبنائے ہرمز کی بندش کا اثر پڑ رہا ہے۔ اُردو سب ٹائٹل کے ساتھ
-
ایران اپڈیٹس؛
ایرانآبنائے ہرمز پر ایران کی برتری تسلیم، امریکہ پسپائی پر مجبور: عالمی دباؤ میں اضافہ، اسرائیل کو بھاری نقصان
حوزہ/ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران عالمی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں ایک طرف امریکہ کو عسکری اور سفارتی چیلنجز کا سامنا ہے، وہیں ایران کی پوزیشن مزید…
-
مقالات و مضامینآبنائے ہرمز عالمی معیشت کی اہم شہ رگ
حوزہ/ آبنائے ہرمز کو عام طور پر دنیا کی توانائی کی ایک اہم گزرگاہ سمجھا جاتا ہے، جہاں سے دنیا کا تقریباً پانچواں حصہ تیل اور گیس گزرتا ہے، لیکن ماہرین کے مطابق اس کی اہمیت اس سے کہیں زیادہ وسیع…
-
ایرانشہید علی رضا تنگسیری کی بندر عباس میں عظیم الشان تشییع جنازہ؛ ہزاروں افراد شریک +تصاویر
حوزہ/سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کی بندر عباس میں عظیم الشان تشییع جنازہ ہوئی؛ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے شہید کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
قومی اسمبلی کی سلامتی کمیٹی کے رکن:
ایرانایران تنگۂ ہرمز کے ذریعے نئی عالمی ترتیب قائم کرے گا
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید محمود نبویان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نابرابر رمضان جنگ میں کامیابی کے بعد یقینی طور پر تنگۂ ہرمز پر نئے قوانین اور ضوابط نافذ کرے گا، اور انہی کے ذریعے…
-
ایرانآبنائے ہرمز کی بندش عادلانہ عالمی نظام کے قیام کے لیے ضروری ہے، ایرانی ماہر
حوزہ/ قم یونیورسٹی کے استاد نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں آبنائے ہرمز کی بندش عالمی سطح پر منصفانہ نظام کے قیام کی راہ ہموار کر سکتی ہے، جبکہ ایران کی عسکری طاقت اور عوامی مزاحمت بین الاقوامی…