آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی | غلط عقائد یا غلط باتیں کرنے والے خطیب کی اصلاح کس انداز میں کی جائے
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے فقہی سوال اور انکے جواب: غلط عقائد یا غلط باتیں کرنے والے خطیب کی اصلاح کس انداز میں کی جائے اور کیا نہ روکنے کی صورت میں سامعین گناہگار شمار ہوں گے؟
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھ وفد کی شہادت پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کی آیات عظام سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اور آیت اللہ العظمیٰ اسحاق فیاض سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا ماہ رمضان کے مبلغین کے نام پیغام
حوزہ / حضرت آیت اللہ بشیر حسین نجفی نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مناسبت سے مبلغین کے نام ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی مجالس کو حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے ذکر سے منور کریں۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے مرکزی دفتر میں یورپی یونین کے بغداد میں سفیر کی ملاقات؛
فلسطینی عوام کے تئیں عالمی خاموشی اور انکی نسل کشی پر شدید تشویش کا اظہار
حوزہ/ عراق کی خود مختاری اور اسکی قومی و مذہبی شناخت پر تاکید اور اس میں کسی بھی طرح کی مداخلت نہیں ہونی چاہئے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے حرم مولا عباس (ع) کے خصوصی وفد کی ملاقات؛
عتبات عالیات میں خدمت خود خادم، ان کے اجداد اور ان کی اولادوں کے لئے عظیم شرف ہے
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی: زیارت کو آنے والے محترم زائرین کی ضرورتوں پر توجہ دینا ضروری ہے جبکہ پوری دنیا سے زائرین زیارت کو تشریف لاتے ہیں ۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کا علامہ الشیخ محسن علی النجفی (قدہ) کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ علامہ الشیخ محسن علی النجفی (قدہ) کی رحلت کی خبرموصول ہوئی،موصوف نےاپنی پوری زندگی علوم اہلبیت علیھم السلام اور مومنین کرام کی خدمت میں صرف کی خصوصا طلاب علوم دینیہ کی علمی درسگاہوں، اپنی تالیفات، نصیحتوں اور سرپرستی سے رہنمائی فرمائی ان کی یہ کاوشیں مستقبل میں بھی مشعل راہ کا کام کرتی رہینگی۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام مشہد مقدس کی جانب سے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی کتاب کے لئے تعارفی کانفرنس کا اہتمام:
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی کتاب’’ اثبات ولادت امام مہدی عج‘‘ کا فارسی میں ترجمہ اور طباعت
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام مشہد مقدس کی جانب سے کانفرنس نے کتاب میں پیش کئے گئے حقائق کو عام کرنے پر زور دیا اور اسلامی معاشرے میں مہدوی ثقافت کی ترویج کی جائے تاکہ آنے والی نسلوں کے عقائد کو مزید مضبوط کیا جاسکے ساتھ ساتھ مومنین کو دینی و مذہبی عقائد سے منحرف کرنے کی سازشوں کو بھی ناکام بنایا جا سکے۔
-
دونوں شہید دہشت گردی اور اس کے حامیوں کے خلاف فتح کے سپہ سالار تھے: حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ انہوں نے کہا: شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس دہشت گردی اور اس کی حمایت کرنے والی حکومتوں کے مقابلے میں فتح کے سپہ سالار اور ننگی تلوارتھے۔
-
اللہ تعالیٰ نے انسان کو قوت عقل سے نوازا، اختیار دیا کہ وہ جنت کا راستہ اختیار کیا یا جہنم کا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کائنات کا خالق و مالک ہے۔ تمام امور اسی کے قبضہ قدرت میں ہیں۔ انسان جتنا بھی بڑا بن جائے پھر بھی ضعیف اور کمزور ہے ۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات:
طلاب کو نصاب میں رائج قدیمی کتب کو پڑھایا جائے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ تشیع کو پاکستان میں درپیش چیلنجز و ملک میں تشیع کو درپیش مشکلات کے باوجود تشیع کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں مجالس حسینیہ کا اہتمام
حوزہ/ دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے کہا کہ یہی شعائر حسینیہ شعائر دینیہ ہیں اور انہیں شعائر دینیہ کے احیاء کے ذریعہ لوگوں کو عقائدی، فکری و،ثقافتی و اخلاقی طور پر قیام حسینی اور حقیقی اسلام محمدی سے مربوط رکھا جائے اور بلا شک و شبہ یہی شعائر حسینیہ انسانی معاشرے پر انسانی زندگی کے مختلف پہلؤں پر مؤثر ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں مبلغین و خطباء منبر حسینی کا خصوصی وفد
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی نصیحتوں میں فرمایا کہ جو مجلسیں برپا ہوتی ہیں چاہےانجمن ہے یا صاحب مجلس وہ ایسی چیزیں وہاں تقسیم کریں کہ جس سے بچوں کو ہم مجلسوں میں لائیں تاکہ بچپن سے ہی ان کے سینوں میں حسین ؑ حسین ؑ محفوظ ہو جائے۔
-
وزیر اعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ مرجع عالی قدر نے معزز مہمانان گرامی سے اپنی پدرانہ نصیحتوں میں بیان کرتے ہوئے کہا: حکومتی عہدیداروں اور ذمہ داروں کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ ان کا منصب عوام کی خدمت کے لیے ہے اور انکی امانت ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی:
اپنے نفس کا محاسبہ کرنا مومنین کا شعار ہے اور یہ قبولیت اعمال اور تقوی کی ابتدائی منزل ہے
حوزہ/ ہرعبادت اورعمل کی اساس تقوی ہےعبادتوں اوراعمال صالحہ کی قبولیت تقوے سےمرتبط ہے،انسان لاکھ عبادتیں کرلےان کےاعمال اس وقت تک قبولیت کی صلاحیت نہیں رکھتےجب تک کہ ان کی اساس تقوی نہ ہو۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی
حوزہ/ مرجع عالی قدر نےحکومت پاکستان اور عہدیداروں کو دعوت دی کہ وہ عوام سے جڑے مسائل پر خصوصی توجہ دیں اور انکی ضرورتوں کو پورا کریں ساتھ ساتھ انکی آرزووں اور انکے مستقبل کی امیدوں کو جدیت سے پورا کرنے کی پوری کوشش کریں اور ان حکومتی عہدیداروں اور ذمہ داروں کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ ان کا منصب عوام کی خدمت اور انکی امانت ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں آسٹریلیا کی سفیر/ ادیان سماویہ کے ماننے والوں کا ہدف انسان کا احترام اور ظلم سے بیزاری ہونا چاہئے
حوزہ/ مرجع عالی قدر نے فرمایا کہ ادیان سماویہ کےماننے والوں کا ہدف الحاد کی روک تھام،انسان کا احترام،ظلم سے بیزاری اور اسکا قلع قمع ہونا چاہئے۔ اقلیتوں کےحقوق کی حفاظت نہ کرنے کی تہمت عراق، نجف اشرف اور اسکی قدسیت کے حق میں گستاخی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں نیدرلینڈ کے عراق میں سفیر
حوزہ/ مرجع عالی قدر نے نیدرلینڈ-ہالینڈ اور عراق کے مابین آپسی تعلقات کو مزید بہتر کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپسی تعلاقات ایسے ہوں کہ اقتصادی طور پر دونوں ممالک ترقی کریں اور خاص کر عراق میں ایسے منصوبوں پر توجہ مرکوز کریں کہ جس سے عراق میں بنیادی سہولتوں، بجلی کے شعبوں میں بہتری آئے اور بے روزگار افراد کو روزگار ملے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں حشد شعبی کا وفد
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے مجاہدین سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا کہ آپ نے جو عراق کے دفاع کا پرچم اٹھا رکھا ہے اسی سے آپ نے مقامات مقدسہ، وطن اور لوگوں کی حفاظت کی ہے۔
-
ہر عقلمند کو چاہئے کہ اپنے نفس کا محاسبہ کرے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے فرمایا کہ دنیا وہ راستہ ہے کہ جس کی انتہا آخرت ہے اور سلامتی سے منزل مقصود تک عقلمند ہی پہنچتے ہیں اسلئے اس مرحلے تک پہنچنے کے لئے ضروری ہے کہ انسان رضائے الہی کے حصول اور تقوی کے مراتب میں بہتری کے لئے کوشاں رہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا حرم حضرت امام رضا (ع) پر امریکی جسارت اور اہانت کی سخت مذمت
حوزہ/ مرکزی دفترح ضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف کی حرم حضرت امام رضا علیہ السلام پر امریکی جسارت اور اہانت کی سخت مذمت کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں بصرہ کے سربراہانِ قبائل پر مشتمل وفد
حوزہ/ مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں بصرہ سے سربراہانِ قبائل پر مشتمل وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے غاصبین اور ظالموں کو عراق سے اکھاڑ پھینکنے میں ان کےدور کی ستائش کرتے ہوئے انہیں اسی طرح مرجعیت سے متمسک رہنے کی نصیحت فرماتے ہوئے ان کے اس دور کو عظیم دور سےتعبیر فرمایا۔