منگل 23 جون 2020 - 00:30
 حشدالشعبی نے صلاح الدین میں داعش کے حملوں کو پسپا کردیا

حوزہ / عراقی رضاکار فورس حشدالشعبی کے جوانوں نے صوبہ صلاح الدین میں گروہ داعش کے حملوں کو پسپا کیا کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے جنوب میں واقع "الزلایه" نامی علاقے پر گزشتہ روز حملہ کیا تھا جسے حشد الشعبی کے جوانوں نے ناکام بنادیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha