حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے، لیکن اپنے اصول و نظریات سے خلوص اور اتحاد بین المسلمین ان کی شخصیت کے اہم اور نمایاں پہلو تھے، جن کی وجہ سے وہ بہت کم وقت میں نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر ایک بہترین رہنماء کے طور پر متعارف ہوئے۔ عوام 5 اگست کو شہید قائد عارف حسین الحسینی کے افکار پر عمل کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہید قائد کی 32ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کیا۔انہوں نے کہا کہ 5 اگست تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جس دن علامہ عارف حسین الحسینی کو گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کر دیا گیا، اگرچہ علامہ حسینی ؒ کا حوالہ مذہبی تھا، لیکن انہوں نے ایک نئی سوچ اور فکر دی، انہوں نے مظلوموں اور محکوموں کے لئے آواز بلند کی اور اتحاد و وحدت کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں۔ ہم آج بھی اسی فکر سے الہام لیتے ہوئے تمام تر مشکلات و مصائب کے باوجود جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں اور اعلیٰ و پاکیزہ اہداف کی خاطر وجود میں آنے والا یہ کارواں رواں دواں ہے۔
علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ قائد شہید نے اپنی تمام زندگی عالمی استعمار کی سازشوں اور طاغوتی چیرہ دستیوں کے خلاف اور محروم و مظلوم طبقات کے حقوق کے لئے جدوجہد میں صرف کر دی اور بالخصوص پاکستان میں بیرونی سازشوں کا بروقت ادراک کرکے ان کے خلاف عملی جدوجہد کرنے کی بنیاد ڈالی۔ بیرونی سارشوں کے علاوہ پاکستانی عوام کو درپیش اندرونی سارشوں کو بے نقاب کرنے اور عوامی مشکلات کے حل کے لیے مخلصانہ کاوش بھی شہید حسینی کا خاصہ ہے۔ علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ قائد شہید نے مارشل لاء دور میں جہاں عوام کو ان کے حقوق کا شعور دیا، وہاں ہر مکتب کے عوام کو اتحاد و وحدت اور ہم آہنگی کا درس دیا اور عملی طور پر اتحاد بین المسلمین کے لیے خدمات انجام دے کر پاکستان کے مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرونے کی بھرپور کوشش کی۔ اسی فکر کو آگے بڑھاتے ہوئے پاکستان میں عوام کو درپیش مسائل اور اتحاد بین المسلمین کے عملی فروغ کے لیے جدوجہد جاری ہے۔
علامہ ساجد نقوی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ شہید کے پیروکاروں کو چاہیئے کہ وہ شہید قائد کی شخصیت کا روشن فکری کے ساتھ مطالعہ کریں اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان میں محروم و مظلوم طبقات کو درپیش مسائل کے حل، فرقہ واریت کے خاتمے، طبقاتی تقسیم، بدعنوانی، بے راہ روی اور معاشرتی مسائل کے حل کے لیے جدوجہد کریں۔ علامہ ساجد نقوی نے مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحیٰ پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اور قربانی پر پابندیوں، کشمیریوں کو اذیت دینے، مساجد کو تالے لگاکر سڑکوں کو خاردار تاروں سے بند کرنے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک دن کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا نیا سورج لیکر طلوع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ 5 اگست کے روز دنیا کو پیغام دیا جائے کہ پاکستان ہر فورم پر کشمیری عوام کے ساتھ ہے، ہم روز اول سے مطالبہ کرتے آرہے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیئے، پاکستان کو اس سلسلے میں اپنی اخلاقی، سیاسی کوششوں کے ساتھ سفارتی محاذ کو بھی مزید متحرک اور مودی فاشسٹ حکومت کے بارے میں دنیا کو موثر انداز میں آگاہ کرنا ہوگا۔

حوزہ/32ویں برسی شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عوام 5 اگست، کو شہید قائد عارف حسین الحسینی کے افکار پر عمل کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منائیں۔
-
قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے شہید قائد کی 31 ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام کہا کہ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ…
-
عوام بے شعور ہو تو یزید خلیفہ اور حسینؑ باغی قرار پاتا ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عوام باشعور ہوں تو ڈیماگوگری اور ان مصنوعی ہیروز و ولن سے نجات دے سکتے…
-
کتنی بنجر تھی یہ سرزمین پاکستان کہ شہید حسینی کہ بعد اب تک ایک پودا نہ لگاسکی آبیاری کے لیے، سیدہ نصرت نقوی
حوزہ/ شہید کے پیروکاروں کو چاہیے کہ وہ شہید قائد کی شخصیت کا روشن فکری کت ساتھ مطالعہ کریں اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان میں محروم و مظلوم طبقات…
-
علامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی‘ اتحاد‘ یکجہتی اور تعمیری سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین کا دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود اپنے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچانا اُن کا خاصا تھا…
-
سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
قائد اعظم کا پاکستان ایک ایسے خطے کا نام تھا جہاں ہر شخص امن و سلامتی کے ساتھ زندگی کر سکے
حوزہ/ ارض پاک پر بسنے والے تشیع قائد کے حقیقی پیروکار اور باوفا بیٹے ہیں جنہوں نے ہمیشہ وحدت و اخوت کا پرچار کیا۔ہم اتحاد و اخوت کے اس پرچم کو کبھی سرنگوں…
-
شہید علامہ حسن ترابی نے صوبہ سندھ میں بے پناہ خدمات انجام دیں، قائد ملت جعفریہ
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں اتحاد و وحدت کی بنیاد، اخوت و یگانگت کے فروغ اور داخلی سلامتی و استحکام کیلئے ہماری جدوجہد تسلسل کے ساتھ…
-
شہید عارف حسین الحسینی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ شہید عارف حسین الحسینی اپنے اصول و نظریات سے خلوص اور اتحاد بین المسلمین ان کی شخصیت کے اہم اور نمایاں پہلو تھے جن کی وجہ سے وہ بہت کم وقت میں نہ…
-
علامہ شہید عارف الحسینی اتحاد بین المسلمین کے علمبردارتھے،مقررین
حوزہ/مطابق 32 ویں برسی رہبر شیعیان پاکستان و فرزند امام خمینی حضرت سید عارف حسین الحسینیؒ کی مناسبت سے ادارہ افکار عارف پاکستان نے بین الاقوامی آن لائن…
-
شیعہ علماء کونسل اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا ایران کے دورہ کے موقع پر حوزہ نیوز سے خصوصی انٹرویو (حصہ اول)؛
مسلمان آپس میں متحد ہوں گے تو امت مضبوط ہو گی / پوری دنیائے اسلام میں کہیں بھی ملی یکجہتی کونسل جیسا بڑا متحدہ فورم نہیں بنا
حوزہ / شیعہ علماء کونسل اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر جناب حجت الاسلام والمسلمین علامہ عارف حسین واحدی نے ایران کے دورہ کے موقع پر اسلامی…
-
شہید قائد کا کردار ان کی گفتار کا ترجمان تھا، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/قائد شہید کی برسی کے اجتماع سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہم کشمیر، شام، فلسطین اور یمن سمیت دنیا بھر کے مظلومین کیساتھ ہیں۔ مودی حکومت…
-
شہید عارف حسینیؒ کی فعالیت نے عالمی استعمار کی نیندیں حرام کر دی تھیں، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا لاہور میں شہید عارف حسینی کی برسی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہید علامہ عارف حسین حسینی نے اپنی قیادت کے چار…
-
انقلاب اسلامی ایران، عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی برادر ہمسایہ ملک ایران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ انقلاب…
-
رسول اکرم (ص) کی تعلیمات پر عمل اور نشر و اشاعت کی اشد ضرورت ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ ہفتہ وحدت کے اجتماعات سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ ہمارے حکمرانوں کو جرأت کے ساتھ جینے کا سلیقہ سیکھنا ہوگا اور حق کے سامنے ڈٹ جانے…
-
شہید عارف الحسینی اتحاد بین المسلمین اور عوامی حقوق کے تحفظ کے علمبردار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائینگے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اعلامیہ وحدت سے ملی یکجہتی کونسل و ایم ایم اے تک کا سفرش ہید قائد و مرحوم قائدین کے خوابوں کی تعبیر ہے۔
-
شہید قائد کی31ویں برسی" ناصران ولایت کانفرنس" کے عنوان سے 4 اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی
حوزہ/ نثار علی فیضی مرکزی کنوینئربرسی شہید قائد نے مرکزی کور کمیٹی کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید قائد کی31ویں برسی" ناصران ولایت کانفرنس"…
-
پشاور، علامہ رمضان توقیر کی سی سی پی او سے ملاقات/ مُحرم الحرام کے انعقاد سمیت دیگر مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال
حوزه/ ملاقات میں سکیورٹی انتظامات سمیت کووڈ 19 کی وبائی صورتحال کے تناظر میں احتیاطی تدابیر سے متعلق مختلف تجاویز پر گفت و شُنید کی گئی جبکہ مُحرم الحرام…
-
مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر:
قائد شہید کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے عزاداری کے معاملے پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائیز نہیں کیا جائے گا
حوزہ/راہ ولایت شہدائے کشمیر و وطن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت وقت اور عالمی قوانین نافذ کرنے…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
شہید قائد نے ملک میں اسلامی، نظریاتی اور عقیدتی بنیادوں کو مضبوط کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: شہید عارف حسین الحسینیؒ ایک متقی،مخلص،محب وطن،عالم اسلام کے خلاف اندرونی بیرونی سازشوں سے آگاہ اور اتحاد بین المسلمین…
-
حضرت ابوذر غفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جناب ابوذرغفاری کے نظریات اور افکار انتہائی پختہ تھے،موجودور میں ان سے استفادہ اشد ضروری ہے، انہوں نے حق و صداقت کی راہ…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا انقلاب اسلامی کی44ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام:
انقلاب اسلامی مفاداتی نہیں آفاقی شعوری انقلاب ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ انقلاب اسلامی نے اسلامی تہذیب و ثقافت کے فروغ اور امت مسلمہ کو استعماری و سامراجی قوتوں کے مذموم عزائم سے باخبر رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
قائد اعظم کے افکار و تعلیمات پر عمل پیرا ہوکرہم اپنے مستقبل کو محفوظ بناسکتے ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان کو داخلی طور پر مضبوط‘ مستحکم اور خوشحال بنانے کے لئے لازم ہے کہ حکمران…
-
قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے مشن کو جاری رکھیں گے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی تینتیسویں برسی کے موقع پر ان…
-
۲۰ اگست ۱۹۶۷ یوم وفات علامہ سید محمد دہلوی؛
علامہ سید محمد دہلوی ؒ کی قیادت میں حقوق کے دفاع اور تحفظ کی خاطر جو کارواں چلا تھا وہ آج بھی رواں دواں ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ علامہ سید محمد دہلوی مرحوم برصغیر کے خطیب اعظم اور بلند پایہ عالم دین اور بے بدل قائد تھے جنہوں نے پرامن عوامی طرز احتجاج کی داغ بیل ڈالی اور اپنے…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام عید الفطر:
عید کا دن مسلمانوں کے لئے اطاعت خدا کی توفیق نصیب ہونے پر اظہار تشکر اور اپنے محاسبے اور احتساب کا دن ہے
حوزہ/ عید کا دن ہمیں اتحاد جیسے قرآنی اور نبوی فریضے کی طرف بھی رہنمائی کرتا ہے جس د ن تمام امت مسلمہ بلا تفریق مسلک و فرقہ عید کی خوشیاں مناتی ہے اور…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
شہید عارف حسین الحسینی (رہ) ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے 5 اگست قائد شہید عارف حسین الحسینی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا: قائد شہید ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔ انہوں نے عالمی…
-
آغا سید ضیاء الدین رضوی نے مکتب کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ شہید ضیاءالدین رضوی ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں۔ ہمیں شہید کی شخصیت اور سیرت کو اپنے اعمال ، گفتار اور اپنے کردار کیلئے نمونہ عمل بنانا چاہئے۔
آپ کا تبصرہ